اگر واقعی صلاح الدین ایوبی آ گیا تو پھر؟ وسعت اللہ خان کا کالم
اگر واقعی صلاح الدین ایوبی آ گیا تو پھر؟ وسعت اللہ خان کا کالممضمون کی تفصیلمصنف, وسعت اللہ خان عہدہ, صحافی و تجزیہ کار5 منٹ قبلسچی بات تو یہ ہے کہ صرف ایک قتل کا سن کے دل و دماغ کو کچھ نہیں ہوتا، 10 ہوں تو دھیان میں پہلی بار سوال سر!-->…
مہنگائی کم ہوئی، شرح سود 2 فیصد تک کم کی جائے: عدنان بٹ
ایوان صنعت و تجارت لاہور کے نائب صدر عدنان بٹ نے کہا ہے کہ مہنگائی کم ہوئی لہٰذا شرح سود 2 فیصد تک کم کی جائے۔ایک بیان میں عدنان بٹ نے کہا کہ اسٹیٹ بینک کی جانب سے مانیٹری پالیسی میں اس کا اعلان ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ موجودہ 22 فیصد…
عالمی برادری اسرائیل پر جنگ بندی کیلئے دباؤ ڈالے: جلیل عباس
نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی نے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی برادری اسرائیل پر دباؤ ڈالے کہ وہ فوری جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ کی قرار داد پر عمل کرے۔ ایک بیان میں جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ اسرائیل نے غزہ پر بمباری جاری رکھتے ہوئے…
صیہونی حکومت ریڈ لائن پار کر چکی: ایرانی صدر
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت ریڈ لائن پار کر چکی ہے جو کسی کو بھی ایکشن لینے پر مجبور کر سکتی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں ابراہیم رئیسی نے کہا کہ واشنگٹن ہمیں کچھ نہ کرنے کا کہتا ہے لیکن وہ…
ورلڈ کپ: انگلینڈ کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
ورلڈ کپ کے 29 ویں میچ میں انگلینڈ نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارت کی جانب سے کپتان روہت شرما اور شُبمن گِل نے اننگ کا آغاز تو انگلش بولرز نے اپنے کپتان کا ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ صحیح ثابت…
ورلڈ کپ: انگلینڈ کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
ورلڈ کپ کے 29 ویں میچ میں انگلینڈ نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارت کی جانب سے کپتان روہت شرما اور شُبمن گِل نے اننگ کا آغاز تو انگلش بولرز نے اپنے کپتان کا ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ صحیح ثابت…
سری لنکا کا ایک اور کھلاڑی کرکٹ ورلڈ کپ سے آؤٹ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ سے سری لنکن ٹیم کا ایک اور کھلاڑی انجرڈ ہو کر باہر ہو گیا۔لاہیرو کمارا انجری کی وجہ سے ٹورنامنٹ سے آؤٹ ہوئے۔ وہ پونے میں ٹریننگ سیشن کے دوران زخمی ہو گئے تھے۔سری لنکا کی ٹیم میں دشمنتھا چمیرا کو…
اسرائیل کا غزہ کے سب سے بڑے اسپتال کے قریب فضائی حملہ
اسرائیل نے غزہ کے سب سے بڑے اسپتال کے قریب بھی فضائی حملہ کر دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق تازہ حملے سے شفا اسپتال جانے والی تمام سڑکیں تباہ ہوگئیں اور اسپتال پہنچنا انتہائی دشوار ہوگیا ہے۔رپورٹس کے مطابق یہ اسپتال زخمیوں سے بھرا ہوا ہے…
بھارتی ریاست کیرالہ میں کنونشن سینٹر میں 3 دھماکے، خاتون ہلاک
بھارت کی ریاست کیرالہ میں کنونشن سینٹر میں 3 دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں ایک خاتون ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دھماکے کیرالہ کے علاقے ایرناکولم میں کنونشن سینٹر میں ہوئے، فی الحال دھماکوں کی وجوہات کا پتہ نہیں…
لاہور کی سبزی مارکیٹ میں سرکاری نرخ نامہ نظر انداز
لاہور کی سبزی مارکیٹ میں آویزاں سرکاری نرخ نامے میں گوبھی کی قیمت 50 روپے فی کلو مقرر ہے جبکہ دکاندار شہریوں کو 80 اور 100 روپے میں فی کلو فروخت کر رہے ہیں۔بینگن کے سرکاری نرخ 50 روپے کلو مقرر ہیں جبکہ فروخت 100 روپے میں جاری ہے۔ٹماٹر…
اسرائیلی اپوزیشن رہنما نے بھی وزیراعظم پر تنقید کردی
اسرائیلی اپوزیشن رہنما یائر لاپیڈ نے بھی وزیراعظم نیتن یاہو پر تنقید کردی۔یائر لاپیڈ نے کہا ہے کہ ناکامی کا الزام سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ پر ڈال کر نیتن یاہو سرخ لکیر پار کر چکے، وزیراعظم اپنی فورسز کی سرپرستی کے بجائے اس پر الزام لگانے کی…
مختلف شہروں میں فلسطینیوں سے یکجہتی کیلئے اجتماعات
ملک کے مختلف شہروں میں مظلوم فلسطینیوں سے یکجہتی کے لیے ریلیاں اور اجتماعات منعقد کیے گئے۔کوئٹہ میں جمیعت علمائے اسلام ف کے زیرِ اہتمام طوفان الاقصیٰ کانفرنس جاری ہے۔دوسری جانب اسلام آباد انتظامیہ نے جماعت اسلامی کو بھی احتجاج کی مشروط…
ایپل کا اپنے ایئرپوڈز کے حوالے سے بڑا فیصلہ
کیلیفورنیا: ایک نئی رپورٹ کے مطابق ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئندہ برس اپنے تمام ایئر پوڈز کی تجدید کرنے کا ارادہ کیا ہے۔
بلومبرگ میں شائع ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کمپنی ایئر پوڈز ایئرفونز کے اسٹینڈرڈ ورژن کو دو نئے آپشن سے…
سلطنتِ عثمانیہ کے خاتمے کے بعد ’جدید ترکی کے بانی‘ کمال اتاترک کون تھے؟
سلطنتِ عثمانیہ کے خاتمے کے بعد ’جدید ترکی کے بانی‘ کمال اتاترک کون تھے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, نوربرٹو پیریڈسعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبل’حضرات، کل ہم ایک آزاد جمہوریہ کا اعلان کریں گے!‘ مصطفیٰ کمال اتاترک نے 29!-->…
وہ اسرائیلی یرغمالی جو برسوں سے غزہ میں حماس کی قید میں ہیں
وہ اسرائیلی یرغمالی جو برسوں سے غزہ میں حماس کی قید میں ہیں،تصویر کا ذریعہAFP،تصویر کا کیپشناسرائیلی یرغمالیوں أفيرا منجيستو اور ہشام السید کے رشتہ دار 2018 میں ان کی رہائی کے لیے مہم چلا رہے ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, لارنس پیٹرعہدہ, بی بی!-->…
گلگت، اسکردو میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کیلئے پی آئی اے کی پروازیں بحال
گلگت اور اسکردو میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کے لیے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی آج 6 پروازیں بحال ہو گئی ہیں۔پی آئی اے فلائٹ شیڈول کے مطابق پروازیں پی کے 601 اور 605 مقرر وقت پر گلگت روانہ ہوں گی۔ اسلام آباد سے اسکردو کی پرواز پی کے 451…
کراچی: پولیس مقابلے میں 4 ڈاکو ہلاک
کراچی میں سعودآباد پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے میں 4 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعے میں ایک پولیس اہلکار اور 2 شہری زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ زخمی اہلکار کی شناخت حنیف کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق ملزمان…
غزہ میں اسرائیلی زمینی کارروائیاں، یو اے ای کی مذمت
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے غزہ میں اسرائیلی زمینی کارروائیوں کی مذمت کی۔یو اے ای نے اسرائیلی فوج کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں پر تشویش کا اظہار بھی کیا ہے۔مذمتی بیان میں اماراتی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ انسانی بحران کی شدت پر گہری تشویش…
حماس کا اسرائیل کے اہم ترین شہر کو نشانہ بنانے کا دعوٰی
حماس کے عسکری ونگ القسام نے اسرائیل کے اہم ترین شہر دیمونا کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔اسرائیل کے صحرائے نقب میں واقع دیمونا شہر حساس جوہری تنصیبات کی وجہ سے اہم ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں زمینی کارروائی میں شریک ایک فوجی ٹرک…
حماس کا اسرائیل کے اہم ترین شہر کو نشانہ بنانے کا دعوٰی
حماس کے عسکری ونگ القسام نے اسرائیل کے اہم ترین شہر دیمونا کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔اسرائیل کے صحرائے نقب میں واقع دیمونا شہر حساس جوہری تنصیبات کی وجہ سے اہم ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں زمینی کارروائی میں شریک ایک فوجی ٹرک…