غزہ لہو لہو، اسرائیلی وحشیانہ بمباری،شہدا کی تعداد 8ہزار سے تجاوز
غزہ :اسرائیلی کی وحشیانہ بمباری جاری ہے جس سے فلسطینی شہدا کی تعداد 8 ہزار سے تجاوز کر گئی جن میں نصف تعداد بچوں کی ہے جن کو صیہونی فوج نے اسپتال میں نشانہ بنایا۔
فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے…
حماس نے اسرائیل کی خفیہ جوہری تنصیبات پر راکٹ داغ دیئے
غزہ:فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے القسام بریگیڈ نے اسرائیل کی خفیہ جوہری تنصیبات پر راکٹ داغ دیئے، راکٹ حملے کے بعد ایریز اور نیتیو ہاسارا میں سائرن بجادیئے گئے ہیں۔
اسرائیلی میڈیا نے تصدیق…
مسلم ممالک غزہ کے مسلمانوں کو بچانے کیلیے حماس کے مجاہدین کو ہتھیار فراہم کرے، سراج الحق
اسلام آباد :امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ مسلم ممالک غزہ کے مسلمانوں کو بچانے کے لیے حماس کے مجاہدین کو ہتھیار فراہم کرے، فلسطینیوں تک ترکی کے ذریعے سامان پہنچائیں گے، حکمران فیصلہ کرلیں…
حماس کی قید میں اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے لیے قطر کی ثالثی کتنی اہم ہے؟
حماس کی قید میں اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے لیے قطر کی ثالثی کتنی اہم ہے؟،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGESمضمون کی تفصیلمصنف, فرینک گارڈنرعہدہ, سکیورٹی نامہ نگار، بی بی سی7 منٹ قبلقدرتی گیس کے ذخائر سے مالا مال ایک چھوٹی سی خلیجی ریاست قطر!-->…
کراچی کے ٹیکس سے بہت کچھ آگے بڑھتا ہے لیکن کراچی نظر انداز ہو رہا ہے، حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ کراچی کے ٹیکس سے بہت کچھ آگے بڑھتا ہے لیکن کراچی نظر انداز ہو رہا ہے۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان میں جو طے ہوا تھا وہ پورا نہیں…
اسرائیل کی غزہ کے القدس اسپتال کو خالی کرنے کی پہلے دھمکی اور قریب میں بمباری
اسرائیلی فوج نے غزہ کے القدس اسپتال کو خالی کرنے کی دھمکی دیدی۔عرب میڈیا کے مطابق دھمکی کے بعد اسرائیلی فوج نے القدس اسپتال کے نزدیکی علاقوں میں بمباری کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے اسرائیلی فوج کی اسپتال خالی کرنے کی دھمکی…
مصر کی رفح کراسنگ سے امدادی سامان کے مزید 10 ٹرکوں کی غزہ آمد
مصر کی رفح کراسنگ سے امدادی سامان کے مزید 10 ٹرک غزہ پہنچ گئے۔ فلسطینی ہلال احمر سوسائٹی کے مطابق مصر کی رفح کراسنگ سے اسرائیلی جنگی جرائم کے شکار محصور فلسطینیوں کےلیے غزہ میں امدادی سامان کے 94 ٹرک آچکے ہیں۔ فلسطینی ہلال احمر سوسائٹی…
کھلاڑیوں کو این او سی دینے کی قیمت ایشیاکپ، ورلڈکپ میں چکا رہے ہیں، ذکا اشرف
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ بورڈ کے گزشتہ چیئرمین نے کھلاڑیوں کو لیگز کھیلنے کے لیے عدم اعتراض سرٹیفکیٹ (این او سی) دیے تھے جس کی قیمت ایشیاکپ اور ورلڈکپ میں چکا رہے ہیں۔ ایک انٹرویو میں…
مولانا طارق جمیل کا بیٹا عاصم جمیل گولی لگنے سے جاں بحق
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کا بیٹا عاصم جمیل گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ریجنل پولیس آفیسر ( آر پی او) ملتان سہیل چوہدری کا کہنا ہے کہ مولانا عاصم جمیل کے سینے پر گولی لگی ہے۔آر پی او ملتان سہیل چوہدری کا کہنا ہے کہ پولیس موقع پر…
میرے بیٹے عاصم جمیل کا انتقال ہوگیا ہے، مولانا طارق جمیل
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کا کہنا ہے کہ میرے بیٹے عاصم جمیل کا انتقال ہوگیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے طارق جمیل نے کہا کہ آج تلمبہ میں میرے بیٹے عاصم جمیل کا انتقال ہوگیا ہے۔مولانا طارق جمیل نے کہا کہ…
ورلڈکپ: دفاعی چیمپئن انگلینڈ چاروں شانے چت، بھارت 100 رنز سے کامیاب
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈکپ 2023ء کے 29ویں میچ میں بھارت نے بہترین بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلینڈ کو 100 رنز سے شکست دیدی۔ لکھنو میں کھیلے گئے اس میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو 230 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے جواب میں انگلش ٹیم…
انتونیو گوتیرس نے غزہ کی صورتحال پر انتباہ جاری کردیا
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے غزہ کی صورتحال پر انتباہ جاری کردیا۔انتونیو گوتیرس کا کہنا ہے کہ غزہ میں صورتحال تیزی سے خراب ہو رہی ہے، غزہ کی صورتحال لمحہ بہ لمحہ مزید مایوس کُن ہوتی جا رہی ہے۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری…
بنگلادیش میں اپوزیشن کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری
بنگلادیش میں اپوزیشن کا وزیرِ اعظم کے خلاف احتجاج دوسرے روز بھی جاری ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈھاکہ میں سیکیورٹی کے انتظامات سخت کر دیے گئے ہیں اور سیکیورٹی فورسز نے سڑکوں پر گشت بڑھا دیا ہے۔بی این پی اور جماعت اسلامی نے آج ملک…
اسرائیل عالمی قوانین، انسانی حقوق خاطر میں نہیں لاتا، چوہدری سرور
پاکستان مسلم لیگ (ق) کے چیف آرگنائزر چوہدری سرور نے کہا ہے کہ اسرائیل عالمی قوانین اور انسانی حقوق کو خاطر میں نہیں لاتا۔اہل فلسطین سے اظہار یکجہتی کےلیے مسلم لیگ (ق) نے لاہور پریس کلب کے باہر مظاہرہ کیا، شرکاء نے ہاتھوں میں پلے کارڈز…
ایک اور سابق ایم پی اے نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق ممبر پنجاب اسمبلی (ایم پی اے) چوہدری ساجد محمود نے پارٹی سے راہیں جدا کرلیں۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری ساجد محمود نے کہا کہ آج کے بعد میرا پی ٹی آئی سے کوئی لینا دینا نہیں ہے، پی…
پاکستانی کھلاڑیوں کی تنخواہوں کے معاملے پر بڑا انکشاف
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی تنخواہوں کے معاملے پر بڑا انکشاف سامنے آگیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے سینٹرل کنٹریکٹ پر تاحال دستخط نہیں کیے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راونڈر عبدالرزاق نے سرفراز احمد کو کپتان…
ڈاکٹروں کی عالمی تنظیم کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
ڈاکٹروں کی عالمی تنظیم ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈز نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ایک بیان میں عالمی تنظیم نے کہا کہ شمالی غزہ کا علاقہ ملیامیٹ ہوچکا ہے، پورا غزہ اسرائیلی حملوں کی زد پر ہے۔ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈز نے مزید کہا کہ غزہ…
ورلڈکپ: بھارت نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 230 رنز کا ہدف دیدیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈکپ 2023ء کے 29ویں میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو جیت کےلیے 230 رنز کا ہدف دے دیا۔لکھنو میں کھیلے جارہے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بھارت کے خلاف پہلے بولنگ کروانے کا فیصلہ کیا۔بھارتی ٹیم آج کے میچ…
بحرین، قطر، متحدہ امارات سمیت دیگر خلیجی ممالک کے حکمران پاکستان کے نادہندہ کیوں ہیں؟
بحرین، قطر، متحدہ امارات سمیت دیگر خلیجی ممالک کے حکمران پاکستان کے نادہندہ کیوں ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ریاض سہیلعہدہ, بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچیایک گھنٹہ قبلابوظہبی کے حکمران شیخ خلیفہ بن زید اور قطر کے امیر!-->…
250 سال پرانا تھیٹر ٹوکن جسے آج بھی مفت شوز دیکھنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے
250 سال پرانا تھیٹر ٹوکن جسے آج بھی مفت شوز دیکھنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے،تصویر کا ذریعہHENRY ALDRIDGE & SONS،تصویر کا کیپشنکنگ سٹریٹ پر تھیٹر 1766 میں کھولا گیا تھامضمون کی تفصیلمصنف, لوئس انگلیسعہدہ, بی بی سی نیوز7 منٹ قبلسنہ!-->…