کامران بنگش پشاور سینٹرل جیل سے ڈی آئی خان منتقل
رہنما پاکستان تحریکِ انصاف کامران بنگش کو پشاور سینٹرل جیل سے ڈی آئی خان منتقل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق سابق وزیر کامران بنگش کو ڈی آئی خان پولیس نے تحویل میں لے لیا ہے۔کامران بنگش کے خلاف تھانہ کینٹ ڈی آئی خان میں مقدمہ درج ہے۔پولیس کا…
چلے نے مجھے نیا شیخ رشید بنا دیا: شیخ رشید
سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ چلے نے مجھے نیا شیخ رشید بنا دیا، کوئی زیادتی نہیں کی گئی، میں چلے پر ضرور گیا تھا لیکن جن نہیں ہوں کہ 3 جگہوں پر موجود ہوتا۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ آج اللّٰہ نے مدد…
فرحت شہزادی کے بچوں کا نام PCL سے نکالنے کی اپیل، بینچ کی سماعت سے معذرت
لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے فرحت شہزادی کے بچوں کا نام پی سی ایل سے نکالنے کے لیے انٹرا کورٹ دائر کی گئی اپیل کسی دوسرے بینچ میں سماعت کے لیے مقرر کرنے کی سفارش کر دی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ…
دہشتگردی کیخلاف قوم سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے: راجہ پرویز اشرف
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ ہے۔اسپیکر قومی اسمبلی نے بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کرنے پر فوج کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔راجہ پرویز اشرف…
وفاقی کابینہ کا اجلاس، اہم فیصلے متوقع
نگران وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک کی معاشی، سیاسی، امن و امان کی صورتِ حال، غیر قانونی…
ممتاز پشتو شاعر، افسانہ و ڈرامہ نگار لائق زادہ لائق انتقال کر گئے
ممتاز پشتو شاعر، افسانہ و ڈرامہ نگار لائق زادہ لائق پشاور میں انتقال کر گئے۔لائق زادہ لائق کے اہلِ خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کر دی۔معروف شاعر و مصنف لائق زادہ لائق نے 500 سے زیادہ ریڈیو اور 12 ٹی وی ڈرامے لکھے ہیں۔ افسانہ اور ڈرامہ…
ورلڈ کپ: افغانستان کیخلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے 30 ویں میچ میں سری لنکا کی افغانستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ بھارتی شہر پونے میں کھیلے جا رہے میچ میں افغانستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے…
بجلی کے صارفین پر 22 ارب 56 کروڑ 30 لاکھ کا بوجھ پڑنے کا امکان
ڈسکوز کی جانب سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی ہے جس کے نتیجے میں بجلی صارفین پر 22 ارب 56 کروڑ 30 لاکھ کا بوجھ پڑ سکتا ہے۔ڈسکوز کی درخواست رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی…
بیٹے کی سالگرہ، ثانیہ مرزا کی تصاویر سے شعیب ملک غائب
سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بھی تصاویر شیئر کر کے بیٹے کو سالگرہ کی مبارک باد دی لیکن ان تصاویر میں صارفین نے ان کے شوہر اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی کمی کو محسوس کیا ہے۔شعیب ملک کے بعد ان کی اہلیہ و سابق بھارتی …
خیر پور: نارا کینال میں کشتی الٹ گئی، 6 افراد لاپتہ
سندھ کے ضلع خیر پور کے علاقے کھینواری کے قریب نارا کینال میں کشتی الٹ گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کشتی میں 11 افراد سوار تھے جن میں سے 5 کو بچا لیا گیا ہے۔ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ کشتی الٹ جانے سے لاپتہ 6 افراد کی تلاش جاری ہے۔ریسکیو…
امریکا کا اسرائیل یا غزہ میں فوج بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں: امریکی نائب صدر
امریکا کی نائب صدر کاملہ ہیرس نے امریکی فوجی دستوں کی غزہ یا اسرائیل روانگی کو خارج از امکان قرار دے دیا۔غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں امریکا کی نائب صدر کمالہ ہیرس نے کہا ہے کہ خطے میں بڑھتے تشدد کے اس ماحول میں امریکا کا غزہ یا…
ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ لینے کا معاملہ: وفاقی و صوبائی حکومت کو نوٹس جاری
سندھ ہائی کورٹ نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ لینے کے معاملے پر وفاقی اور صوبائی حکومت کو نوٹس جاری کر دیے۔عدالتِ عالیہ میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ لینے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔سندھ حکومت کے وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ سندھ حکومت نے…
اسرائیلی جارحیت نے غزہ کو معصوم بچوں کا مقتل بنا دیا
اسرائیلی جارحیت نے غزہ کو معصوم بچوں کا مقتل بنا دیا، 7 اکتوبر سے اب تک غزہ میں 3 ہزار 195 بچے شہید ہو چکے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق 1 ہزار لاپتہ بچوں کے ملبے میں دبے ہونے کا خدشہ ہے۔ بچوں کے حقوق کے لئے سرگرم عالمی تنظمیم سیو دی چلڈرن کے…
سونا 1200 روپے فی تولہ سستا
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 1200 روپے کے کمی کے بعد سونا 2 لاکھ 12 ہزار 100 روپے فی تولہ ہو گیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق 1028روپے کی کمی کے بعد 10…
ایمازون نے پلاسٹک پیکجنگ کا خاتمہ شروع کر دیا
ایمازون نے اپنی شپمنٹ کے لیے استعمال کیے جانے والے پلاسٹک ببل میلر اور ایئر پلو کو تَرک کرنے کے وعدے پر عملدرآمد کرتے ہوئے دوبارہ قابلِ استعمال کاغذ کی پیکجنگ متعارف کرا دی۔
کمپنی کی جانب سے کیے جانے والے اعلان کے مطابق امریکی ریاست…
چھ صدیوں تک سپر پاور رہنے والی سلطنت عثمانیہ کا زوال اور ترکی کے قیام کی کہانی
چھ صدیوں تک سپر پاور رہنے والی سلطنت عثمانیہ کا زوال اور ترکی کے قیام کی کہانی،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, نوربرٹو پیریڈسعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبل’حضرات، کل ہم ایک آزاد جمہوریہ کا اعلان کریں گے!‘ مصطفیٰ کمال اتاترک!-->…
مولانا طارق جیمل کے صاحبزادے کی خودکشی، بھائی کی تصدیق
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے یوسف جمیل نے مرحوم بھائی عاصم جمیل کی خودکشی کی تصدیق کر دی۔یوسف جمیل نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے بھائی کی خود کشی سے متعلق خبروں کی تصدیق کی اور کہا کہ میں مرحوم بھائی کے حوالے سے…
ورلڈ کپ: پاکستان ٹیم آج کولکتہ میں پریکٹس کریگی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ورلڈ کپ کے لیے بھارت میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم آج کولکتہ میں پریکٹس کرے گی۔پاکستان کرکٹ ٹیم دن 2 سے شام 5 بجے تک پریکٹس کرے گی۔فاسٹ بولر حسن علی بخار سےصحت یاب ہو گئے ہیں، انہیں چنئی میں بخار ہو گیا…
انٹر بینک: ڈالر 280 روپے 50 پیسے کا ہو گیا
امریکی ڈالر آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں چند پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے سستا ہو کر 280 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری دن انٹر بینک میں ڈالر 280 روپے 57 پیسے پر بند ہوا تھا۔پاکستان اسٹاک…
صدر ڈاکٹر عارف علوی کا مولانا طارق جمیل کے بیٹے کے انتقال پر اظہارِ افسوس
صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ مولانا طارق جمیل کے بیٹے کی ناگہانی موت کا سن کر انتہائی دکھ ہوا ہے۔صدر عارف علوی نے مولانا طارق جمیل کے بیٹے کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ مولانا طارق جمیل اور ان…