ورلڈ کپ: جنوبی افریقا کا نیدر لینڈز کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
ورلڈ کپ کے پندرہویں میچ میں جنوبی افریقا نے نیدر لینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ دھرم شالہ کے ہماچل پردیش کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔دونوں ٹیمیں اب تک ٹورنامنٹ میں دو دو میچز…
ایفیڈرین کیس: حنیف عباسی عدالت میں پیش
مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہو گئے۔ہائی کورٹ کا 2 رکنی بینچ حنیف عباسی کی ایفیڈرین کیس میں سزا کے خلاف اپیل پر سماعت کرے گا۔جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے۔2 رکنی بینچ کی جانب سے حنیف…
بنگلورو میں موجود پاکستان ٹیم کی آج ہونے والی پریکٹس منسوخ
بنگلورو میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کی آج ہونے والی پریکٹس منسوخ کردی گئی۔پاکستان کرکٹ ٹیم آج بھی ہوٹل میں آرام کرے گی اور اب کل دن 2 سے شام 5 بجے تک پریکٹس کرے گی۔پاکستان ٹیم کا آج شام 6 سے رات 9 بجے پریکٹس سیشن ہونا تھا۔واضح رہے کہ…
اڈیالہ جیل، چیئرمین PTI کے سیل میں توسیع ہو گئی
چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے اڈیالہ جیل میں سیل کی توسیع کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے احکامات پر جیل سپرنٹنڈنٹ نے عمل درآمد کر دیا، چیئرمین پی ٹی آئی کا سیل 35 فٹ سے تقریباً 60 فٹ تک بڑھا دیا گیا…
پیٹرول اور ڈالر سستا ہونے کے اثرات ملک میں کہاں نظر آنے لگے؟
پیٹرول اور ڈالر کے ریٹ میں کمی کے اثرات سندھ کے ضلع مٹیاری میں نظر آنے لگے ہیں۔مقامی تاجر کے مطابق ضلع بھر میں 100 کلو گندم کی بوری کی قیمت میں 2 ہزار روپے کی کمی کر دی گئی ہے۔ تاجر نے بتایا کہ چند دن قبل تک 13 ہزار روپے میں فروخت ہونے…
پیٹرول اور ڈالر سستا ہونے کے اثرات ملک میں کہاں نظر آنے لگے؟
پیٹرول اور ڈالر کے ریٹ میں کمی کے اثرات سندھ کے ضلع مٹیاری میں نظر آنے لگے ہیں۔مقامی تاجر کے مطابق ضلع بھر میں 100 کلو گندم کی بوری کی قیمت میں 2 ہزار روپے کی کمی کر دی گئی ہے۔ تاجر نے بتایا کہ چند دن قبل تک 13 ہزار روپے میں فروخت ہونے…
بحیرۂ عرب میں طوفان ’تیج‘ کا خطرہ
عالمی موسمیاتی تجزیہ کار جیسن نکولس نے بحیرۂ عرب میں سمندری طوفان ’تیج‘ بننے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔عالمی ماہرِ موسمیات جیسن نکولس کے مطابق جنوب مشرقی بحیرۂ عرب میں آئندہ دو روز کے دوران ہوا کا کم دباؤ بننے کا امکان ہے، آئندہ ہفتے ہوا کا…
آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں ترامیم کیخلاف درخواست پر سماعت
پشاور ہائی کورٹ میں آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں ترامیم کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔جسٹس عبدالشکور اور جسٹس سید ارشد علی نے درخواست کی سماعت کی۔درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں ترامیم پر صدر نے…
شاہین آفریدی، اسامہ میر کے بعد عبداللّٰہ شفیق کو بخار ہو گیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر عبداللّٰہ شفیق کو بخار ہو گیا۔ٹیم ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی اور اسامہ میر کو بھی بخار تھا تاہم دونوں کی طبیعت اب بہتر ہے اور وہ ری کور ہو گئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پروٹوکول کے تحت بخار کی علامت پر…
مرتضیٰ وہاب کے کاغذاتِ نامزدگی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
الیکشن ٹریبونل غربی میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے کیماڑی سے کاغذاتِ نامزدگی کی منظوری کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔سماعت کے دوران ریٹرننگ افسر اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے وکیل و دیگر عدالت میں پیش ہوئے۔ریٹرننگ افسر نے ٹریبونل میں…
کراچی: 96 گز پلاٹ پر بنی 9 منزلہ عمارت مسمار کرنے کا حکم
سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے علاقے آگرا تاج میں 96 گز پلاٹ پر بنی 9 منزلہ عمارت مسمار کرنے کا حکم دے دیا۔آگرا تاج میں 96 گز پلاٹ پر 9 منزلہ عمارت بنانے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔عدالت نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو 2 ہفتوں میں عمارت…
غزہ جنگ کا اگلا مرحلہ مختلف ہوسکتا ہے، ترجمان اسرائیلی فوج
اسرائیلی فوج کی جانب سے کہا گیا ہے کہ غزہ جنگ کے اگلے مرحلے کی تیاری کر رہے ہیں۔اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہر کوئی غزہ میں زمینی آپریشن کی بات کر رہا ہے، یہ کچھ الگ بھی ہو سکتا ہے۔ترجمان کے مطابق اس مرحلے پر غزہ میں انسانی…
واٹس ایپ جلد ہی ان اسمارٹ فونز میں چلنا بند ہوجائے گا
کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ 24 اکتوبر کے بعد سے مخصوص اینڈرائیڈ اور آئی فونز پر کام کرنا بند کردے گی۔
میٹا کے ذیلی پلیٹ فارم کے مطابق کمپنی تازہ ترین سیکیورٹی فیچر اور ٹیکنالوجیکل جدت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے حالیہ وقت کے…
جب 50 سال قبل عرب دنیا نے امریکہ کے خلاف تیل کو ’ہتھیار‘ کے طور پر استعمال کیا
جب 50 سال قبل جب عرب دنیا نے امریکہ کے خلاف تیل کو ’ہتھیار‘ کے طور پر استعمال کیا،تصویر کا ذریعہGETTY44 منٹ قبلاکتوبر میں حماس کے حملوں کے بعد اسرائیل اور فلسطین کے درمیان سات دہائیوں پرانے طویل تنازع نے پھر سے سر اٹھا لیا ہے جس کے پیش نظر…
امریکہ کے ’لٹل فلسطین‘ میں چھ سالہ مسلمان بچے کا قتل: ’وادیا کے آخری الفاظ تھے کہ امی، میں ٹھیک ہوں‘
71 سالہ امریکی مالک مکان کا مسلمان خاندان پر چھری سے حملہ، چھ سالہ بچہ قتل ،تصویر کا ذریعہWILL COUNTY SHERIFF OFFICE46 منٹ قبلامریکی پولیس نے الینوائے ریاست میں ایک چھ سالہ بچے کو مسلمان ہونے کی وجہ سے قتل کرنے کے الزام میں ایک 71 سالہ شخص…
بچے کی لاش کے سرہانے کھڑی فلسطینی ماں کی گود میں موجود بیٹی بھی شہید
غزہ میں 10 دن سے جاری اسرائیلی حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت ہزاروں افراد شہید ہو چکے ہیں۔سوشل میڈیا پر فلسطینی شہریوں کی دل دہلا دینے والی سیکڑوں ویڈیوز سامنے آ رہی ہیں۔اب ایک اور ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس سے اسرائیلی جارحیت کا…
سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی
سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فردِ جرم عائد نہ ہوسکی۔راولپنڈی اڈیالہ جیل میں آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت میں سائفر کیس کی سماعت جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کی۔گزشتہ سماعت پر چالان کی نقول تقسیم نہ…
صدر پی ٹی ایم سندھ کی نظر بندی، ایڈووکیٹ جنرل سے جواب طلب
سندھ ہائی کورٹ نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) سندھ کے صدر نوراللّٰہ ترین کی ایم پی او کے تحت نظر بندی کے حوالے سے ایڈووکیٹ جنرل سندھ سے جواب طلب کر لیا۔پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) سندھ کے صدر نوراللّٰہ ترین کی ایم پی او کے تحت نظر…
نگراں وزیرِ خارجہ او آئی سی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کریں گے
نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کریں گے۔دفتر خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ وزیرِ خارجہ 18 اکتوبر کو جدہ میں او آئی سی کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے وزارتی اجلاس میں…
الیکشن ایکٹ، تاحیات نااہلی قانون میں ترمیم، اٹارنی جنرل معاونت کیلئے طلب
لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن ایکٹ میں تاحیات نااہلی کے قانون میں ترمیم کے خلاف سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔جسٹس شاہد بلال حسن نے شہری مشکور حسین کی درخواست پر تحریری حکم جاری کیا۔تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ اٹارنی جنرل اور…