جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

صورتحال بہتر ہونے پر فلسطینیوں کی واپسی ہونی چاہیے، انٹونی بلنکن

اسرائیل میں موجود امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ غزہ میں روزانہ ہونے والی شہریوں کی اموات کافی زیادہ ہیں، صورتحال بہتر ہونے پر فلسطینیوں کی واپسی ضرور ہونی چاہیے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تنازع کو خطے میں…

شدید دھند، فلائٹ شیڈول معمول پر نہ آسکا

ملک بھر میں جاری شدید دھند کے سبب فلائٹ شیڈول معمول پر نہ آسکا، 30 ملکی اور غیر ملکی پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق سعودی ایئر لائن سمیت 6 پروازوں کو متبادل ایئرپورٹس پر اتارا گیا۔سال 2024 کے پہلے 9 دن کے دوران پاکستان…

جی ڈی اے نے جنرل سیٹوں کے لیے 16 خواتین کو ٹکٹ جاری کردیئے

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) نے قومی و صوبائی اسمبلی کی جنرل سیٹوں کے لیے 16 خواتین کو ٹکٹ جاری کردیئے۔ترجمان جی ڈی اے کا کہنا ہے کہ سیکریٹری اطلاعات جی ڈی اے سردار عبدالرحیم نے خواتین امیدواروں کو ٹکٹ دیئے۔اس حوالے سے سیکریٹری…

https://www.youtube.com/watch?v=f4yxzgoF8W4

گلفام جوزف، کشمالہ طلعت نے پیرس اولمپکس کے مکسڈ ایونٹ میں بھی جگہ بنالی

پاکستان کے گلفام جوزف اور کشمالہ طلعت نے ایشین شوٹنگ چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت کر پیرس اولمپکس کے مکسڈ ایونٹ میں بھی جگہ بنالی۔ پہلی بار پاکستان کی کسی شوٹنگ جوڑی نے اولمپکس کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔جکارتہ میں جاری ایشین شوٹنگ…