جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شاہین آفریدی کو کیوں داماد بنایا؟ شاہد آفریدی نے وجہ بتا دی

پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے آخر کار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو اپنا داماد منتخب کرنے کی وجہ بتا دی۔شاہد آفریدی نے ایک نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی بیٹی انشا آفریدی کی شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ…

لاپتہ افراد کی عدم بازیابی پر عدالت پولیس اور دیگر اداروں پر برہم

سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کی عدم بازیابی پر پولیس اور دیگراداروں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سربراہ صوبائی ٹاسک فورس اور جے آئی ٹی کو طلب کر لیا۔لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے درخواست پر سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔عدالت نے صوبائی…

جہلم: دوست کا قتل، 4 ملزمان گرفتار

ڈسٹرکٹ پولیس جہلم کی جانب سے کی گئی کارروائی کے دوران دوست کے قتل میں ملوث 4 ملزمان کو  گرفتار کر لیا گیا۔ڈی پی او جہلم کے مطابق گرفتار ملزمان نے ذاتی رنجش پر منصوبہ بندی کر کے دوست کو قتل کیا تھا۔ڈی پی او جہلم کا یہ بھی کہنا ہے کہ…

کراچی: مزید 10ڈینگی کیس سامنے آ گٸے

کراچی اور حیدر آباد سے ڈینگی کے مزید 10، 10 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ سندھ کے محکمۂ صحت کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے ضلع شرقی اور جنوبی سے 4، 4 ڈینگی کے نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔کراچی کے ضلع وسطی سے ڈینگی کے 2 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ رواں…

فواد چوہدری کی اینٹی کرپشن پنجاب کیخلاف درخواست دائر

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اینٹی کرپشن پنجاب کے خلاف لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں درخواست دائر کر دی۔فواد چوہدری کی جانب سے اُن کے بھائی فیصل چوہدری ایڈووکیٹ نے درخواست دائر کی۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ اینٹی کرپشن کے…

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فتح پارٹی رہنما، فلسطینی حکومتی مشیر گرفتار

فلسطینی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے فتح پارٹی کے رہنما رفت اولیان کو ٹی وی پر لائیو انٹرویو کے دوران گرفتار کر لیا۔فلسطینی میڈیا کے مطابق فتح رہنما مقبوضہ بیت المقدس میں اپنے گھر میں میڈیا کو لائیو انٹرویو دے رہے تھے۔دوسری جانب…

آئی ایم ایف نے حکومتی ملکیتی اداروں کے نقصانات کی تازہ رپورٹ مانگ لی

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومتی ملکیتی اداروں کے نقصانات کی تازہ رپورٹ مانگ لی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے وزارتِ خزانہ سے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی تک کی تازہ رپورٹ مانگی ہے۔وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف سے…

فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی ،سان فرانسسکو کی تاریخ کی سب سے بڑی ریلی

‎سان فرانسسکو۔ عارف الحق عارف نمائندہ خصوصی ‎نہتے اور مظلوم فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر ہفتہ ۴ نومبر کو کیلیفورنیا کے شہر سان فرانسسکو میں غزہ میں ان عوام کے مسلسل قتل…

اب نفرت کی سیاست ہوئی تو ملک کا نقصان ہوگا، رانا ثناء

سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ملک کےحالات تب ہی سدھریں گےجب ووٹ کی طاقت سے حکومت مدت پوری کرے گی، اگر اب نفرت کی سیاست ہوئی تو ملک کا نقصان ہوگا۔عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ کوئی ملک یا گھر…

کرکٹ ورلڈکپ میں آج بنگلادیش اور سری لنکا مدمقابل

بھارت میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے 38 ویں میچ میں آج بنگلادیش کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ دہلی کے ارن جیٹلی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔بنگلادیش کی ٹیم میگا ایونٹ میں اب تک 7…

امریکی وزیر خارجہ کا عراق کا دورہ کرنے کا عزم

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ مغربی کنارے کے بعد عراق کا دورہ کروں گا۔عراقی دارالحکومت بغداد میں امریکی وزیر خارجہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عراقی رہنما سے بہت اچھی اور جامع بات چیت ہوئی۔بلنکن نے بتایا کہ تنازع کو غزہ…

کراچی: ضمنی بلدیاتی انتخابات کا معرکہ پی پی کے نام، مرتضیٰ وہاب بھی کامیاب، غیر سرکاری غیر حتمی…

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے صدر یو سی 13 سے  چیئرمین کا الیکشن جیت لیا۔پاکستان پیپلز پارٹی نے کراچی کے ضمنی بلدیاتی انتخابات کا معرکہ پھر اپنے نام کرلیا۔ کراچی کی 10 میں سے 6 نشستیں لے کر پیپلز پارٹی سب سے آگے رہی، جماعت اسلامی 2 پی ٹی آئی…

غزہ میں جنگ بندی سے حماس کو دوبارہ منظم ہونے کا موقع مل جائے گا، امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ غزہ میں ابھی جنگ بندی کرنے سے حماس کو دوبارہ منظم ہونے اور حملے کرنے کا موقع مل جائے گا، شہریوں کے تحفظ، امداد اور غیر ملکیوں کے انخلا کے لیے انسانی وقفہ کارآمد ہو سکتا ہے۔اردن میں عرب ممالک…

فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کرنے پر پاکستانیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں، اسماعیل ہنیہ

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کرنے پر پاکستانیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں، تمام پاکستانیوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔اسلام آباد میں تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)  کے  طوفان الاقصیٰ…

فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کرنے پر پاکستانیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں، اسماعیل ہنیہ

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کرنے پر پاکستانیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں، تمام پاکستانیوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔اسلام آباد میں تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)  کے  طوفان الاقصیٰ…

غزہ کی ایک گلی کی بمباری سے پہلے اور بعد کی ویڈیو وائرل

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے 30 ویں روز بھی جاری ہیں، بمباری سے پہلے اور بعد غزہ کی ایک گلی کے مناظر سامنے آگئے ہیں۔ فلسطینی صحافی اسماعیل جود نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں انہوں نے اسرائیلی فوج کی بمباری سے…

فلسطین پر اسلامی سربراہی کانفرنس بلائی جائے، امیر جماعت اسلامی

امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ غزہ کو اسرائیلی جارحیت سے بچانے کےلیے عملی اقدامات کیے جائیں۔ لاہور سے جاری اپنے بیان میں سراج الحق نے مزید کہا کہ فلسطین پر اسلامی سربراہی کانفرنس بلائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ 19 نومبر کو لاہور میں…

مرتضیٰ وہاب نے صدر یو سی 13 کے چیئرمین کا الیکشن جیت لیا، غیر سرکاری غیر حتمی تنائج

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے صدر یو سی 13 سے  چیئرمین کا الیکشن جیت لیا۔سندھ کے مختلف اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی ایک بار پھر سب سے آگے نظر آئی۔ صدر ٹاؤن کی یو سی 13 سے مرتضیٰ وہاب تین ہزار 976 ووٹ حاصل کر کے کامیاب…

اسرائیلی وزیر کی غزہ پر ایٹم بم گرانے کی دھمکی، شہباز شریف کی مذمت

صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے غزہ پر ایٹم بم گرانے کی اسرائیلی وزیر کی دھمکی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپنے بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اسرائیلی وزیر کا یہ بیان ثبوت ہے کہ صیہونی ریاست اور ایٹمی قوت…

کسی وجہ سے نشانہ بنایا جارہا ہے تو ہم پختونوں کے ساتھ ہوں گے، خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پختونوں کو کسی وجہ سے نشانہ بنایا جارہا ہے تو ہم پختونوں کے ساتھ ہوں گے۔کراچی میں بلدیہ ٹاؤن کے علاقے سعیدآباد میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی…