جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بجلی چوروں کیخلاف مقدمات: لارجر بینچ کیلئے معاملہ چیف جسٹس کو بھجوا دیا گیا

سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے بجلی چوروں کے خلاف مقدمات کے اندراج میں لارجر بینچ بنانے کے لیے معاملہ چیف جسٹس پاکستان کو بھجوا دیا۔بجلی چوروں کے خلاف مقدمات کا اندراج روکنے کے فیصلے کے خلاف وفاق اور کے پی حکومت کی درخواستوں پر سماعت…

گوادر: غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کیخلاف کارروائی تیز

گوادر میں ڈھور گھٹی سمیت مختلف علاقوں میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کےخلاف کارروائی تیز کر دی گئی۔گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے مطابق گوادر اسمارٹ پورٹ سٹی ماسٹر پلان کی حدود میں غیر قانونی نجی سوسائٹیز کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے۔گوادر…

بلوچستان کا معاشی قتل کیا جا رہا ہے: عبدالغفور حیدری

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ بلوچستان کا معاشی قتل کیا جا رہا ہے۔سینیٹ اجلاس کے دوران اظہارِ خیال کرتے ہوئے عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ آج بلوچستان میں زمیندار سراپا احتجاج ہیں، گندم کی…

فواد چوہدری کا ایک روز کیلئے جسمانی ریمانڈ منظور

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو ایک روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا۔سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ نے فواد چوہدری کے خلاف فراڈ کیس کی…

ڈالر تھوڑا اوپر جاتا ہے تو ہم جمع کرنا شروع کر دیتے ہیں: یونس ڈاگھا

سندھ کے نگراں وزیر یونس ڈاگھا کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ترقی میں ہمارا کردار کیا ہے، ڈالر تھوڑا اوپر جاتا ہے تو ہم ڈالر جمع کرنا شروع کر دیتے ہیں۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے یونس ڈاگھا نے کہا کہ اگر آپ اپنے ڈالر باہر لے کر جائیں گے…

بنگلادیشی کپتان شکیب الحسن ورلڈ کپ کے آخری میچ سے باہر

بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن ورلڈ کپ کے آخری میچ سے باہر ہوگئے۔ آئی سی سی کے مطابق شکیب الحسن فریکچر کے باعث آسٹریلیا کے خلاف میچ نہیں کھیلیں گے، وہ سری لنکا کے خلاف میچ میں بائیں ہاتھ کی انگلی کی انجری کا شکار ہوئے…

آئی ایم ایف نے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے پر رپورٹ مانگ لی

بین الاقوامی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے پر رپورٹ مانگ لی۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تکنیکی سطح کے مذاکرات جاری ہیں، آئی ایم ایف نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی…

100 فی صد پائیدار ایندھن سے چلنے والی پہلی پرواز

لندن: برطانیہ میں ورجن اٹلانٹک کو 100 فی صد پائیدار فضائی ایندھن (سسٹین ایبل ایوی ایشن فیول ایس اے ایف) سے چلنے والی پہلی ٹرانس ایٹلانٹک پرواز کی اجازت دے دی گئی۔ برطانیہ کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بتایا ہے کہ ادارے کی جانب سے 28 نومبر…

راولپنڈی: سڑک کنارے مشکوک بیگ، بم ڈسپوزل اسکواڈ طلب

راولپنڈی کے علاقے گورکھپور کے قریب سڑک کنارے مشکوک بیگ کی اطلاع پر پولیس پہنچ گئی۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مقامی افراد کی اطلاع پر پولیس نے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا۔پولیس نے بتایا ہے کہ اڈیالہ روڈ پر گورکھپور کے قریب سے ملا…

اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس 54 ہزار کی سطح عبور کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج 54 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 407 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 54 ہزار 267 پر آ گیا ہے۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 53 ہزار 860 پوائنٹس پر بند ہوا…

آشیانہ ریفرنس: شہباز شریف کی بریت کی درخواست پر مزید معاونت طلب

لاہور کی احتساب عدالت نے  آشیانہ ریفرنس میں سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف سمیت دیگر کی بریت کی درخواستوں پر مزید معاونت مانگ لی۔ احتساب عدالت میں شہباز شریف اور دیگر کے خلاف آشیانہ ریفرنس پر سماعت ہوئی۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ سپریم کورٹ نے…

بابر اعظم نے بھارت میں شیروانی خریدنے کی خبر کی تردید کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارت میں مہنگے کپڑوں اور زیورات کی خریداری کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تمام خبروں کی تردید کرتے ہوئے انہیں من گھڑت اور بے بنیاد قرار دے دیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام…

مسلم لیگ ن نے منشور کمیٹی کے ارکان کا اعلان کر دیا

پاکستان مسلم لیگ ن نے منشور کمیٹی کے ارکان کا اعلان کر دیا، جس کی تعداد 33 ہے۔منشور کمیٹی میں چاروں صوبوں، آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان اور اقلیتوں کی نمائندگی کو شامل کیا گیا ہے۔منشور کمیٹی کا چیئرمین سینیٹر عرفان صدیقی کو بنایا گیا…

رؤف صدیقی کی شاہد خاقان عباسی کو ایم کیو ایم میں شمولیت کی دعوت

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔کراچی میں نیب کورٹ کے باہر رؤف صدیقی کی شاہد خاقان عباسی سے ملاقات ہوئی تو اس موقع پر انہوں نے شاہد خاقان عباسی کو ایم کیو…

رؤف صدیقی کی شاہد خاقان عباسی کو ایم کیو ایم میں شمولیت کی دعوت

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔کراچی میں نیب کورٹ کے باہر رؤف صدیقی کی شاہد خاقان عباسی سے ملاقات ہوئی تو اس موقع پر انہوں نے شاہد خاقان عباسی کو ایم کیو…

ایم کیو ایم کا وفد نواز شریف سے ملنے لاہور پہنچ گیا

مسلم لیگ ن کے صدر، میاں محمد شہباز شر یف کی دعوت پر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں ایم کیو ایم کا وفد لاہور پہنچ گیا جو سابق وزیرِ اعظم نواز شریف سے ملاقات کرے گا۔وفد میں سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال اور ڈاکٹر فاروق ستار بھی شامل…

دہشتگردی کی نرسریوں کو تباہ کر کے ہی مکمل امن بحال ہو گا: بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کی نرسریوں کو تباہ کر کے ہی مکمل امن بحال ہو گا۔بلاول بھٹو زرداری نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردی کی مذمت کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے اظہارِ تعزیت کیا۔ایک بیان…

غزہ کے 2 اسپتالوں کے قریب اسرائیل کی بمباری

اسرائیل نے غزہ کے القدس اور کمال عدوان اسپتال کے نزدیک بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔فلسطینی میڈیا کے مطابق غزہ جنگ میں 34 اسپتال اور 16طبی مراکز اسرائیلی بمباری اور ایندھن کی کمی کے سبب غیرفعال…

آئی ایم ایف کا ٹیوب ویل صارفین کیلئے بجٹ سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ

بین الاقوامی فنڈ (آئی ایم ایف) نے ٹیوب ویل صارفین کے لیے بجٹ سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان زرعی شعبے کے لیے سولرائزیشن کا نظام متعارف کروائے، 90 ارب روپے میں 30 ارب وفاق، 30…

انضمام الحق کا استعفیٰ ابھی منظور نہیں ہوا: عالیہ رشید

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن عالیہ رشید نے کہا ہے کہ انضمام الحق کا استعفیٰ ابھی منظور نہیں ہوا۔ایک بیان میں عالیہ رشید نے کہا کہ انضمام الحق نے استعفیٰ کیوں دیا؟ ورلڈ کپ کے موقع پر کسی بورڈ کو شوق نہیں…