جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی ٹی آئی کی 3 سالہ حکومت کے دوران عجب کرپشن کی غضب کہانی

پی ٹی آئی کی 3 سالہ حکومت کے دوران عجب کرپشن کی غضب کہانی سامنے آ گئی۔چیئرمین پی ٹی آئی کی فرنٹ پرسن فرح گوگی کی کرپشن کی ہوشرباء داستان یہ سامنے آئی ہے کہ فرح گوگی کے ظاہری اور غیر ظاہری اثاثوں میں 2017ء سے 2020ء تک 4520 ملین روپے کا…

نواب شاہ: زہریلی شراب پینے سے 3 نوجوان ہلاک

نواب شاہ میں زہریلی شراب پینے سے نوجوانوں کی ہلاکت کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ حسینی روڈ پر پیش آیا جہاں زہریلی شراب پینے سے 3 نوجوان ہلاک ہو گئے۔پولیس نے بتایا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں دو سگے بھائی بھی شامل…

برسلز: پاکستانی سفارتخانے میں یوم اقبال پر شعری محفل

عظیم فلسفی اور شاعر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے 146 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر برسلز میں واقع سفارت خانۂ پاکستان میں ’بیادِ اقبال‘ کے عنوان سے ایک شعری محفل کا انعقاد کیا گیا۔تقریب کا اہتمام سفارت خانۂ پاکستان برسلز اور پاکستان پریس کلب…

پولیو وائرس: مزید 6 اضلاع کے نمونوں میں تصدیق

پاکستان کے مزید 6 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ترجمان وزارتِ صحت کے مطابق کراچی سے 4، چمن سے 2، پشاور، کوہاٹ اور نوشہرہ سے ایک ایک نمونے میں پولیو وائرس ملا ہے۔اس حوالے سے نگراں وفاقی وزیرِ صحت ڈاکٹر ندیم جان…

بھارت کی ٹینس کے میدان میں پاکستان کیخلاف سازش کی کوشش ناکام

بھارت کی ٹینس کے میدان میں پاکستان کے خلاف سازش کی کوشش ناکام ہو گئی۔ڈیوس کپ ٹینس مقابلے میں انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے پاکستان کے حق میں ووٹ دے دیا۔آئی ٹی ایف نے اگلے سال فروری میں پاکستان میں شیڈول ڈیوس کپ پر بھارتی مؤقف مسترد کر دیا ہے…

ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ کے 41 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔میچ شروع ہوتے ہی سری لنکن بیٹرز نے تیز رن ریٹ کے ساتھ بیٹنگ کا آغاز کیا تاہم کیوی بولرز بھی ساتھ ساتھ وکٹیں حاصل کرتے رہے۔نیوزی لینڈ نے…

موسمیاتی تغیر کو کم کرنے کا اقدام گلوبل وارمنگ بڑھا رہا ہے، تحقیق

موسمیاتی سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ موسمیاتی تغیر کو کم کرنے کے لیے کی جانے والی گزشتہ کوشش کے سبب گلوبل وارمنگ تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ مشہور موسمیاتی سائنس دان جیمز ہینسن کی سربراہی میں ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جہازوں سے…

’ہر دس منٹ میں ایک بچہ ہلاک۔۔۔‘ اسرائیل غزہ جنگ اعداد و شمار کے حوالے سے کتنی ہولناک ہے؟

’ہر دس منٹ میں ایک بچہ ہلاک۔۔۔‘ اسرائیل غزہ جنگ اعداد و شمار کے حوالے سے کتنی ہولناک ہے؟ ،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, آمیرہ مہاظہبی عہدہ, بی بی سی عریبک ایک گھنٹہ قبلاسرائیلی حکام کے مطابق سات اکتوبر کو سنیچر کی علی الصبح عسکریت

برطانیہ میں میکڈونلڈز پر جنسی بدسلوکی کے الزامات: ’سینیئر مینیجر نے مجھے بار بار سیکس کرنے کا کہا‘

برطانیہ میں میکڈونلڈز پر جنسی بدسلوکی کے الزامات: ’سینیئر مینیجر نے مجھے بار بار سیکس کرنے کا کہا‘،تصویر کا ذریعہPA MEDIAمضمون کی تفصیلمصنف, نور ننجی اور زوئی کانوےعہدہ, بی بی سی نیوز22 منٹ قبلبی بی سی کی جانب سے برطانیہ میں فاسٹ فوڈ چین

کہوٹہ میں آپریشن، 2 کنال سے زائد کمرشل اراضی واگزار

متروکہ وقف املاک بورڈ راولپنڈی نے کہوٹہ میں آپریشن کر کے 2 کنال سے زائد کمرشل اراضی واگزار کرا لی۔ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر آصف خان کے مطابق واگزار کرائی گئی اراضی کی قیمت 35 کروڑ ہے۔انہوں نے بتایا ہے کہ کارروائی کے دوران ایویکیو ٹرسٹ پراپرٹی…

سرگودھا: زمین کے تنازع پر 4 افراد قتل

سرگودھا میں زمین کے تنازع پر 4 افراد کو قتل کر کے ملزمان فرار ہو گئے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے قصبہ مٹیلہ میں 3 اور گھلا پور میں 1 شخص کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق قتل ہونے والوں میں خاتون بھی شامل ہے، ملزمان اور مقتولین…

وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے سکھ یاترا بکنگ پورٹل کا افتتاح کر دیا

پاکستان میں پہلی بار مذہبی سیاحت پروگرام کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے سکھ یاترا بکنگ پورٹل کا افتتاح کر دیا۔سکھ یاترا بکنگ پورٹل کے ذریعے دنیا بھر سے سکھ یاتری صوبے میں آن لائن ہوٹل بکنگ کی سہولت حاصل…

اسلام آباد: انتہائی کمیاب متعدی بیماری سے 1 شخص کا انتقال

اسلام آباد میں انتہائی کمیاب متعدی بیماری سے 1 شخص انتقال کر گیا۔حکام کے مطابق آسلام اباد کے پمز اسپتال میں لیپٹو اسپائروسس سے نوجوان جاں بحق ہوا ہے۔ڈاکٹر نسیم اختر کا کہنا ہے کہ لیپٹو اسپائروسس جانوروں سے انسانوں کو لگنے والی بیماری…

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی آج ازبکستان میں کیا مصروفیات ہیں؟

ازبکستان کے دورے پر گئے ہوئے پاکستان کے نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ آج تاشقند میں آذربائیجان کے صدر الہام علی یو سے ملاقات کریں گے۔ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔نگراں وزیرِ اعظم ای سی…

گوجرہ: مال گاڑی کی 1 بوگی پٹری سے اتر گئی

گوجرہ میں ٹوبہ روڈ کے قریب مال گاڑی کی ایک بوگی پٹری سے اتر گئی۔ریلوے ذرائع کے مطابق کوئلے سے بھری مال گاڑی کراچی سے لاہور جا رہی تھی۔ ریلوے حکام کے مطابق ریسکیو آپریشن مکمل کر کے متاثرہ مال گاڑی کو لاہور اور مختلف ریلوے اسٹیشنوں پر روکی…

شمالی بلوچستان میں بارش اور ژالہ باری سے سردی بڑھ گئی

شمال بالائی بلوچستان میں بارش اور ژالہ باری کے سبب موسم سرد ہو گیا ہے۔بلوچستان کے محکمۂ موسمیات کے مطابق شمال بالائی بلوچستان کے علاقے چمن، زیارت، کان مہترزئی اور توبہ اچکزئی میں درجۂ حرارت صفر ریکارڈ کیا گیا ہے۔لیویز حکام کے مطابق این…

شاعرِ مشرق علامہ اقبالؒ کا فلسطین سے رشتہ

شاعرِ مشرق علامہ اقبالؒ بلاشبہ مستقبل کے شاعر، مفکر اور فلاسفر تھے، آج بھی ان کا کہا ہوا فرمان سچ ثابت ہوتا ہے۔علامہ اقبال بہت پہلے ہی جانتے تھے کہ امریکا اور برطانیہ کی رگِ جاں یہودیوں کے پنجے میں ہے۔انہوں نے 1919ء میں موچی دروازہ…

غزہ میں جھڑپیں، ایک اور اسرائیلی فوجی مارا گیا

غزہ میں جھڑپوں کے دوران ایک اور اسرائیلی فوجی مارا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں زمینی کارروائی کے دوران ہلاک اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 31 سے زائد ہوگئی ہے۔دوسری جانب خان یونس کے قریب اسرائیلی حملے میں 6 فلسطینی جاں بحق اور متعدد زخمی…

رائیونڈ تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع

رائیونڈ میں سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع ہو رہا ہے۔مندوبین کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے اور لاکھوں افراد پنڈال میں پہنچ چکے ہیں۔واضح رہے کہ رائیونڈ میں سالانہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ 2 نومبر سے 5 نومبر تک…

بلوچستان: مختلف شہروں میں پھر چینی کا بحران

بلوچستان کے مختلف شہروں میں ایک بار پھر چینی کا بحران پیدا ہو گیا۔چمن، پشین، قلعہ عبداللّٰہ، قلعہ سیف اللّٰہ سمیت کئی شہروں میں چینی کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ہول سیل مارکیٹ میں چینی فی کلو 185 روپے میں دستیاب ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق…