ارجنٹینا، طوفانی ہواؤں نے مسافر طیارے کو گُھما کر رکھ دیا
ارجنٹینا میں طوفانی ہواؤں نے مسافر طیارے کو گھما کر رکھ دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایئرپورٹ پر کھڑے طیارے کو طوفانی ہواؤں نےگھما دیا، اس دوران طیارے کا ایک حصہ بورڈنگ کے لیے استعمال ہونے والی سیڑھیوں سے بھی ٹکرایا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق…
صنم جاوید جیل سے مریم نواز کے مقابل الیکشن لڑینگی: والد
پی ٹی آئی کی کارکن صنم جاوید کے والد کا کہنا ہے کہ ان کی صاحبزادی جیل سےمریم نواز کے مقابلے میں الیکشن لڑیں گی۔یہ بات صنم جاوید کے والد نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کے دوران کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ صنم جاوید پی پی 150 لاہور سے کاغذاتِ…
ہمیں بَلے کا انتخابی نشان ملنا چاہیے: چیئرمین پی ٹی آئی
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ ہمیں بَلے کا انتخابی نشان ملنا چاہیے۔ پشاور میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ بَلے کا انتخابی نشان پی ٹی آئی کی مقبولیت کا حصہ ہے۔ان کا کہنا…
ٗخواجہ آصف نے پھر میرے گھر پر حملہ کرایا: والدہ عثمان ڈار
پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی والدہ نے الزام عائد کیا ہے کہ خواجہ آصف نے ایک بار پھر میرے گھر پر حملہ کرایا ہے۔ عثمان ڈار کی والدہ نے ایک ویڈیو بیان میں مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف پر یہ الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے…
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن: الیکشن کمیشن کو حتمی فیصلہ جاری کرنے سے روک دیا گیا
پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو 21 دسمبر تک پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان بلے سے متعلق حتمی فیصلہ جاری کرنے سے روک دیا۔پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان بلے سے متعلق الیکشن کمیشن کے نوٹس کے خلاف سماعت…
سپریم کورٹ: حلقہ بندیوں کیخلاف کیسز عام انتخابات کے بعد سننے کا فیصلہ
سپریم کورٹ نے حلقہ بندیوں کے خلاف کیسز کو عام انتخابات کے بعد سننے کا فیصلہ کر لیا۔سپریم کورٹ نے بلوچستان ہائی کورٹ کا حلقہ بندیوں سے متعلق فیصلہ معطل کر دیا۔بلوچستان ہائی کورٹ نے حلقہ بندیوں سے متعلق درخواستوں پر دلائل سننے کے بعد حکمِ…
عام انتخابات 2024ء کیلئے کاغذاتِ نامزدگی کا اجرا شروع
عام انتخابات 2024ء کے لیے کاغذاتِ نامزدگی کا اجرا شروع ہوگیا۔ الیکشن کمیشن کے باہر کاؤنٹر برائےحصول کاغذاتِ نامزدگی قائم کردیا گیا ہے۔ملک بھر کے آر اوز دفاتر میں پبلک نوٹس لگا دیے گئے اور قومی و صوبائی اسمبلیوں کے لیے کاغذاتِ نامزدگی کا…
سائنسدانوں کا وہیل سے 20 منٹ تک گفتگو کرنے کا دعویٰ
الاسکا: بظاہر یہ کسی سائنس فکشن فلم کے سین کی طرح لگتا ہے لیکن امریکی سائنسدانوں نے امریکی ریاست الاسکا میں ایک وہیل سے 20 منٹ کی طویل بات چیت کے بعد وہیل مچھلی سے گفتگو کو ممکن قرار دے دیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی مشرقی الاسکا…
پاکستان کو بحرانوں سے نکالنے کیلیے شفاف الیکشن وقت کی ضرورت ہے، سراج الحق
لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کو بحرانوں سے نکالنے کیلیے شفاف الیکشن وقت کی ضرورت ہے، حکمران سیاسی پارٹیوں کے عوام سے کیے جھوٹے وعدے اور دعوے دنیا کا آٹھواں عجوبہ ہیں، قوم…
امریکا کا حوثی حملوں کے خلاف 10 ملکی اتحاد کا اعلان
یمن کے حوثیوں کے بحیرہ احمر میں جہازوں پر حملوں کے جواب میں امریکا نے حوثی حملوں کے خلاف 10 ملکی اتحاد کا اعلان کر دیا۔خبر رساں اداروں کے مطابق امریکا، برطانیہ اور کینیڈا کے علاوہ دیگر ملکوں میں، فرانس، اٹلی، اسپین، ناروے، نیدر لینڈز،…
پاکستانی ویمن کرکٹر فاطمہ ثناء کا نیوزی لینڈ میں معاہدہ
پاکستانی ویمن کرکٹر فاطمہ ثناء کا نیوزی لینڈ میں کینٹیبری میجیشئینز سے معاہدہ ہو گیا۔فاطمہ ثناء خواتین سپر سمیش ٹی ٹوئنٹی میں کینٹیبری میجیشئینز کی نمائندگی کریں گی۔قومی ٹیم کی کھلاڑی فاطمہ ثناء کو ابتدائی 6 میچز کے لیے سائن کیا گیا…
لاہور: ٹرانسپورٹ کرائے زیادہ لینے پر کریک ڈاؤن
لاہور میں ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی نہ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جا رہا ہے۔سیکریٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے اسکواڈ کے ہمراہ اس حوالے سے ایکشن لیا اور لاہور میں زائد کرائے وصول کرنے پر 31 گاڑیاں بند کر دیں جبکہ 64 ٹرانسپورٹرز پر…
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی کمانڈر یو ایس سینٹرل کمانڈ جنرل مائیکل ایرک سے ملاقات
آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور کمانڈر یو ایس سینٹرل کمانڈ جنرل مائیکل ایرک کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔یہ بات پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہی گئی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف…
پاکستان میں شفاف انتخابات کی حمایت جاری رہے گی، امریکا
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان میں آزادانہ، منصفانہ انتخابات کی حمایت جاری رکھیں گے، اس حوالے سے دو طرفہ بات چیت جاری رہتی ہے۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران میتھیو ملر نے کہا کہ پاکستان میں کسی سیاسی جماعت…
چھانگا مانگا میں ڈاکوؤں نے باراتیوں کی بس لوٹ لی
چھانگا مانگا میں ڈاکوؤں نے باراتیوں کی بس لوٹ لی، متاثرہ افراد نے سڑک بلاک کرکے احتجاج کیا۔ ڈاکوؤں نے باراتی خواتین کے طلائی زیورات بھی لوٹے۔دوسری جانب مظاہرین کا کہنا تھا کہ ڈاکو ایک گھنٹے تک لوٹ مار کرتے رہے، جبکہ پولیس کا نام و…
حماس کے حملوں میں 7 اسرائیلی فوجی ہلاک
حماس کے جنگجوؤں کے اسرائیلی فوج کے ٹینکوں اور فوجی گاڑیوں پر پے درپے حملے جاری ہیں جس میں 7 فوجی افسران ہلاک، کئی ٹینک اور گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کے تباہ مکانات جنگجوؤں کی محفوظ پناہ گاہیں بن گئیں، اسرائیلی…
پیوٹن نے صدارتی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے
روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے ایک بار پھر صدارتی الیکشن لڑنے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں۔ صدارتی انتخابات کا عمل اگلے سال پندرہ سے سترہ مارچ تک جاری رہے گا۔ دوسری جانب جنوبی ایشیا میں اہمیت رکھنے والے تین ملک نئے سال 2024 میں قومی…
چین کے شمال مغربی صوبوں میں زلزلہ، 111 افراد ہلاک
چین کے دو شمال مغربی صوبوں میں تباہ کن زلزلے سے کم سے کم 111 افراد ہلاک اور 230 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔رات گئے آئے زلزلے کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی، حکام کے مطابق زلزلہ Gansu اور Qinhai صوبوں میں آیا۔ زلزلے کی گہرائی 35 کلومیٹر اور اس کا…
ڈیرہ اسماعیل خان، پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام
ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔پولیس کی بروقت جوابی فائرنگ سے دہشت گرد فرار ہوگئے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے اتوار کی رات 9 بجے کے قریب چونڈا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ…
سراج الحق سے فافن کے سربراہ مدثر رضوی کی ملاقات
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ قوم اب جھوٹے وعدوں اور دعووں سے گمراہ نہیں ہوسکتی ہے۔لاہور میں سراج الحق سے فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ (فافن) کے سی ای او مدثر رضوی کی قیادت میں دفد نے ملاقات کی۔دوران ملاقات فافن نے ملک میں…