پیدائش کے فوراً بعد سمگل کیے جانے والے بچے نے 40 برس بعد اپنی ماں کو کیسے ڈھونڈ نکالا؟
پیدائش کے فوراً بعد سمگل کیے جانے والے بچے نے 40 برس بعد اپنی ماں کو کیسے ڈھونڈ نکالا؟ایک گھنٹہ قبلاس سنیچر کی دوپہر کو آسمان پر بادل تھے۔ ایڈلینا ایک بینچ پر بیٹھی ہوئی تھیں اور اپنے ہاتھ بھینچ رہی تھیں۔ وہ بظاہر گھبرائی ہوئی لگ رہی…
نگراں وزیرِ اعظم آج آٹھویں او آئی سی ہنگامی اجلاس میں شرکت کرینگے
سعودی عرب میں 3 روزہ سرکاری دورے پر موجود نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ آج اسلامی تعاون تنظیم کے آٹھویں ہنگامی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ آج فلسطین کی صورتِ حال پر اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہی…
کراچی کی مرکزی شاہراہوں سے فوری تجاوزات ہٹانے کا حکم
سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کی مرکزی شاہراہوں سے فوری تجاوزات ہٹانے کا حکم دے دیا۔کراچی میں مرکزی سڑکوں اور اہم چوراہوں پر تجاوزات کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔سندھ ہائی کورٹ نے ڈپٹی کمشنرز اور اینٹی انکروچمنٹ فورس پر برہمی کا اظہار…
چیئرمین پی ٹی آئی کے کیسز کے باعث پورا دن ضائع ہو جاتا ہے: جج مرید عباس
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج مرید عباس نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے کیسز کے باعث پورا دن ضائع ہو جاتا ہے۔ اسلام آباد کی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے…
سعد رفیق اور ایاز صادق آج کراچی آئینگے
مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور ایاز صادق آج کراچی پہنچیں گے۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کا وفد آج شام پیر پگارا سے ملاقات کرے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے ملاقات کے لیے ن لیگ کا وفد کل بہادر آباد جائے…
غزہ: اسرائیلی طیارے الشفا اسپتال کے اطراف ہر شخص کو نشانہ بنانے لگے
غزہ میں الشفا اسپتال کے منیجر محمد ابو سلمیہ نے بتایا ہے کہ اسپتال کے اطراف ہر شخص کو اسرائیلی طیارے اور اسنائپرز نشانہ بنا رہے ہیں۔الشفا اسپتال کے منیجر محمد ابو سلمیہ نے عرب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ہم زخمیوں کو اٹھانے کے…
حیدرآباد: معروف صنعت کار اقبال زیڈ احمد گرفتار
معروف کاروباری شخصیت و صنعت کار اقبال زیڈ احمد کو حیدرآباد سے گرفتار کر لیا گیا۔اقبال زیڈ احمد جامشورو جوائنٹ وینچر لمیٹڈ سمیت دیگر کمپنیز کے مالک ہیں۔ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان میں اقبال زیڈ احمد کے 2 بیٹے بھی شامل ہیں۔ احتساب عدالت…
ورلڈ کپ: انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
ورلڈ کپ کے 44 ویں میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔انگلینڈ کی جانب سے ڈیوڈ ملان اور جونی بیرسٹو نے اننگ کا آغاز کیا اور جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے ٹیم کا اسکور 13.3 اوورز میں 82 رنز تک پہنچایا جس کے بعد…
73 سال کی عمر میں مجھ پر 86 کیسز ہیں: شیخ رشید
سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ میری 73 سال عمر ہے اور 86 کیسز مجھ پر ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ سنا ہے کہ 66 کیسز اور ہیں میرے پاس تو اتنے ضمانتی بھی نہیں ہیں۔شیخ رشید نے کہا کہ میری بڑے…
چیف جسٹس ہائیکورٹ کے اختیارات ریگولیٹ کرنے کا معاملہ سامنے آگیا
چیف جسٹس پاکستان کے بعد چیف جسٹس ہائی کورٹ کے اختیارات ریگولیٹ کرنے کا معاملہ سامنے آگیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے معاملہ اسلام آباد ہائی کورٹ کی انتظامی کمیٹی کو بھیجنے کی سفارش کر دی۔جسٹس محسن کیانی نے کہا کہ…
سونا 2100 روپے فی تولہ سستا
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2100 روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط کا سونا 2100 روپے کے کمی کے بعد 2 لاکھ 11 ہزار روپے فی تولہ ہو گیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق 1800 روپے کی کمی کے…
اسد عمر کا سیاست مکمل طور پر چھوڑنے کا اعلان
سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے مکمل طور پر سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔انہوں نے تحریکِ انصاف کی بنیادی رکنیت سے بھی استعفیٰ دے دیا۔اسد عمر نے سیاست چھوڑنے سے متعلق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر ٹوئٹ کیا ہے۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے…
عطاء تارڑ تھانے پر حملے کے مقدمے سے بری
مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ کے خلاف تھانے پر حملے کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا گیا۔وزیر آباد کی سول عدالت نے عطاء تارڑ کو مقدمے سے بری کرنے کا حکم سنایا ہے۔تھانے پر حملے کا مقدمہ آزاد کشمیر انتخابات کے دوران درج کیا گیا تھا۔اس سے…
فرحت شہزادی نے چیئرمین نیب، ڈی جی ایف آئی اے و اینٹی کرپشن کو لیگل نوٹس بھجوا دیا
فرحت شہزادی عرف فرح گوگی نے جائیداد کی تفصیلات لیک کرنے کے معاملے پر چیئرمین نیب، ڈی جی ایف آئی اے، آٸی جی پنجاب اور ڈی جی اینٹی کرپشن کو لیگل نوٹس بھجوا دیا۔لیگل نوٹس کے مطابق فرحت شہزادی کے خلاف جاری انکواٸری کی دستاویزات لیک کی گٸیں،…
مسٹر اولمپیا مقابلے: نوید بٹ نے گولڈ میڈل جیت لیا
پاکستان کے نوید بٹ نے مسٹر اولمپیا مقابلے میں گولڈ میڈل جیت لیا۔مسٹر اولمپیا کے مقابلے لاس ویگاس امریکا میں ہوئے جہاں نوید بٹ نے فزیکل چیلنج کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا۔نوید بٹ بچپن میں پولیو کا شکار ہوئے تاہم انہوں نے تن سازی میں نام…
ایموجیز کا استعمال آپ کا پاسورڈ ناقابلِ تسخیر بنا سکتا ہے
ماسکو: انٹرنیٹ کی دنیا میں جب بھی کسی جگہ اکاؤنٹ بنانا ہوتا ہے تو سروس کی جانب سے مضبوط (جس کو مشکل سے کھولا جاسکے) پاسورڈ بنانے کی ہدایت کی جاتی ہے۔ ایسے پاسورڈ میں عموماً ایک نمبر، کوئی نشان یا بڑا حرف شامل ہوتا ہے لیکن اس کے باوجود…
’جب یروشلم کی مسجد الاقصیٰ کی حفاظت پگڑی والے ہندوستانی فوجی کر رہے تھے‘: اسرائیل میں مدفون پاکستانی…
’جب یروشلم کی مسجد الاقصیٰ کی حفاظت پگڑی والے ہندوستانی فوجی کر رہے تھے‘: اسرائیل میں مدفون پاکستانی اور انڈین فوجیوں کی داستان،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسکھ فوجی جو یروشلم میں برطانوی فوج کا حصہ تھےمضمون کی تفصیلمصنف, گرجوت…
کاروباری ہفتہ: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 2 ارب 17 کروڑ شیئرز کے سودے
گزشتہ کاروباری ہفتے میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 2268 پوائنٹس اضافے سے55391 پر بند ہوا۔کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 3213 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا اور 100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 55506 رہی۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100…
کراچی: قیمتی مچھلی ہاتھ لگنے سے ماہی گیر راتوں رات 70 کروڑ روپے کے مالک بن گئے
کراچی کے ماہی گیر نایاب مچھلیوں کی نیلامی سے راتوں رات کروڑ پتی بن گئے۔کوسٹل میڈیا سینٹر کے مطابق ابراہیم حیدری کے ماہی گیروں نے بڑی تعداد میں ’سوا‘ مچھلیاں پکڑ لیں۔طبی فوائد کی حامل جال میں آنے والی مچھلیوں کی مالیت 70 کروڑ روپے…
ورلڈ کپ: آسٹریلیا کا بنگلا دیش کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
ورلڈ کپ کے 43 ویں میچ میں آسٹریلیا نے بنگلا دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ پونے میں کھیلا جا رہا ہے۔بنگلا دیش کا اس ورلڈ کپ میں یہ نواں (آخری) میچ ہے جبکہ آسٹریلیا کا بھی یہ نواں…