اہل فلسطین کو بچانے کا یہی وقت ہے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ اہل فلسطین کو بچانے کا یہی وقت ہے، 25 لاکھ کی آبادی اسرائیل اور امریکا کے سامنے سیسہ پلائی دیوار ہے۔سیالکوٹ میں "لبیک یا فلسطین یوتھ کنونشن" سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ آج سے 76 سال…
او آئی سی اجلاس سے عملاً ثابت ہوگیا یہ سقوط غزہ کا انتظار کر رہے ہیں، سینیٹر مشتاق احمد
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے اجلاس پر تبصرہ کرتے ہوئے سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا کہ اس سے عملاً ثابت ہوگیا یہ سقوط غزہ کا انتظار کر رہے ہیں۔اپنے بیان میں سینیٹر مشتاق احمد نے کہا کہ او آئی سی اجلاس اسرائیل کے خلاف عملی اقدامات کے…
ورلڈ کپ: بھارت کا نیدرلینڈز کو جیت کے لیے 411 رنز کا ہدف
ورلڈ کپ کے 45 ویں میچ میں بھارت نے نیدرلینڈز کو جیت کے لیے411 رنز کا ہدف دے دیا۔ بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور تباہ کن بیٹنگ کی بدولت مقررہ 50 اوورز میں 4 وکٹ پر 410رنز بنا لیے، بھارتی اوپنرز نے جارحانہ بیٹنگ کا…
کیا روس نے واقعی پاکستان سے ہیلی کاپٹروں کے انجن واپس مانگے ہیں؟
کیا روس نے واقعی پاکستان سے ہیلی کاپٹروں کے انجن واپس مانگے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلدنیا کو بڑے پیمانے پر ہتھیار اور اسلحہ فروخت کرنے والے ملک روس نے شاید کبھی سوچا نہ ہوگا کہ اسے کسی دن خود ہتھیاروں کی کمی کا سامنا ہو…
نگراں وزیراعلیٰ کیلئے سمری موصول ہو چکی ہے دستخط کر دوں گا، گورنر خیبر پختون خوا
خیبر پختون خوا کے گورنر غلام علی کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعلیٰ کے لیے مجھے سمری موصول ہو چکی ہے دستخط کر دوں گا۔ پشاور میں گورنر خیبر پختون خوا غلام علی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میں نے نئے نگراں وزیراعلیٰ کی تقرری پر فوری…
دیوالی کا تہوار روشنی اور خوشی کی علامت ہے، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دیوالی کا تہوار روشنی اور خوشی کی علامت ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے دیوالی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ دیوالی اندھیروں پر روشنی اور برائی کے خلاف اچھائی کی فتح کا پیغام…
ہندو برادری کا ملک کی تعمیر و ترقی میں کردار لائقِ تحسین ہے: کامران ٹیسوری
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ ہندو برادری کا ملک کی تعمیر و ترقی میں کردار لائقِ تحسین ہے۔اُنہوں نے ہندو برادری کو روشنیوں کے تہوار دیوالی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ہندو برادری ملک کی تعمیر و ترقی میں نمایاں خدمات انجام دے…
بلاول بھٹو سلیکٹڈ نہیں ووٹرز کے الیکٹڈ وزیراعظم ہوں گے: نیئر بخاری
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سیکریٹری جنرل نیئر بخاری کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری سلیکٹڈ نہیں ووٹرز کے الیکٹڈ وزیرِ اعظم ہوں گے۔ایک بیان میں نیئر بخاری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کارکردگی کی بنیاد پر انتخابات میں حصہ لے گی، منتخب…
کسی کو مائنس کرنا ن لیگ کے ایجنڈے میں شامل نہیں، سعد رفیق
خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کسی کو مائنس کرنا مسلم لیگ ن کے ایجنڈے میں شامل نہیں ہے، ہم شکر گزار ہیں ان سب لوگوں کے جنہیں یقین ہوگیا ہے نواز شریف وزیراعظم بنیں گے۔کراچی میں ن لیگ کے رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق…
زراعت سے متعلق بڑی اور اہم نمائش آج سے جرمنی میں شروع
زراعت کی دنیا کی بڑی نمائش ’ایگری ٹیکنیکا 2023‘ آج سے جرمنی کے شہر ہینوور میں شروع ہو رہی ہے۔ اس سال اس نمائش کا مرکزی خیال گرین پروڈکٹیویٹی رکھا گیا ہے۔18 نومبر تک جاری رہنے والی اس نمائش میں زرعی مشینری بنانے والی بڑی کمپنیوں سمیت دنیا…
یہ نہیں ہوتا کہ آپ نے پارٹی بدل لی تو نظریہ بدل گیا: مراد راس
استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما مراد راس کا کہنا ہے کہ یہ نہیں ہوتا کہ آپ نے پارٹی بدل لی تو نظریہ بدل گیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مراد راس نے کہا کہ میں یہاں کرپشن کی تو بات ہی نہیں کر رہا، اہلیت کی بات کر رہا ہوں۔مراد راس کا…
واٹس ایپ صارفین کی پرائیویسی میں اضافے کے لیے نیا فیچر
کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کی پرائیویسی پر ایک اور جہت کا اضافہ کرنے کے لیے نیا فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے۔ یہ فیچر دوران واٹس ایپ کال صارفین کے آئی پی ایڈریس کی حفاظت کرتے ہوئے ان کی لوکیشن کو افشا…
اسلامی تعاون تنظیم کے تاریخی اجلاس میں اسرائیل کیخلاف کسی عملی اقدام پر اتفاق کیوں نہیں ہو سکا؟
اسلامی تعاون تنظیم کے تاریخی اجلاس میں اسرائیل کیخلاف کسی عملی اقدام پر اتفاق کیوں نہیں ہو سکا؟ ،تصویر کا ذریعہOICمضمون کی تفصیلمصنف, کیوان حسینیعہدہ, بی بی سی فارسیایک گھنٹہ قبلسعودی عرب کے شہر ریاض میں غزہ کے حوالے سے منعقد ہونے والے!-->…
میں سمجھتا ہوں کہ میرے پرفارم نہ کرنے سے ٹیم یہاں پہنچی، شاداب خان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب کا کہنا ہے کہ میں سمجھتا ہوں کہ میرے پرفارم نہ کرنے سے ٹیم یہاں پہنچی۔بھارت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ میں اپنے آپ سے بھی مایوس ہوں، میں توقعات پر پورا نہیں اترا، مجھے پرفارم…
محمود خان، اکرم درانی کا منتخب کردہ نگراں وزیراعلیٰ قبول نہیں ہو گا: تحرتک انصاف
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ظاہر شاہ طورو کا کہنا ہے کہ محمود خان اور اکرم درانی کا منتخب کردہ نگراں وزیراعلیٰ کسی صورت قبول نہیں ہو گا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ظاہر شاہ طورو نے کہا کہ محمود خان وزیراعلیٰ ہے نہ اکرم درانی…
غزہ میں جھڑپوں کے دوران مزید 5 اسرائیلی فوجی ہلاک
غزہ میں جھڑپوں کے دوران مزید 5 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔اسرائیلی فوج کی جانب سے بھی اپنے فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی گئی ہے۔اسرائیلی فوج کے مطابق غزہ میں زمینی کارروائی میں مزید 5 فوجی مارے گئے، غزہ پٹی پر زمینی حملے کے بعد سے فوجیوں…
اسنیپ چیٹ کے 20 منیجرز نوکری سے فارغ
امریکا کی معروف سوشل میڈیا ایپلی کیشن اسنیپ چیٹ نے پیداواری صلاحیت کو تیز کرنے کے لیے اپنی منیجمنٹ ٹیم میں کچھ تبدیلیاں کی ہیں۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسنیپ چیٹ نے اپنے تقریباً 20 پروڈکٹ منیجرز کو نوکری سے فارغ کر دیا…
شاہین آفریدی نے ننھی بھارتی مداح کی خواہش پوری کردی
پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ننھی بھارتی مداح کی خواہش پوری کر دی۔پانچویں جماعت کی طالبہ تریشا مکھرجی شاہین شاہ آفریدی کی فین ہیں اور وہ پاکستان کے انگلینڈ کے خلاف میچ کے دوران شاہین کا پلے کارڈ لیے موجود تھیں۔میچ کے بعد ننھی…
نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی تقرری کیلئے آج اہم ملاقات ہوگی
نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی تقرری کے لیے آج وزیراعلیٰ ہاؤس میں اہم ملاقات ہوگی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق سابق وزیراعلیٰ محمود خان اور اپوزیشن لیڈر اکرم درانی کی ملاقات ہوگی جس میں نئے نگراں وزیراعلیٰ کی تقرری پر مشاورت کی جائے گی۔ذرائع…
آج ہی نگراں وزیراعلیٰ کی تقرری کا مسئلہ حل کریں گے: اکرم درانی
نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی تقرری کے معاملے پر سابق اپوزیشن لیڈر اکرم درانی نے کہا ہے کہ صوبے میں سیاسی بحران ہے، آج ہی نگراں وزیراعلیٰ کی تقرری کا مسئلہ حل کریں گے۔ایک بیان میں اکرم درانی نے کہا کہ پوری تیاری کے ساتھ نگراں وزیراعلیٰ…