جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سونا فی تولہ 800 روپے مہنگا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 800 روپے کے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ 11 ہزار 800 روپے فی تولہ ہو گیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق 686 روپے کے…

جے شاہ سری لنکا کی کرکٹ چلا رہے ہیں: رانا ٹنگا کا الزام

سری لنکن ٹیم کے سابق کپتان ارجنا رانا ٹنگا نے سیکریٹری بھارتی کرکٹ بورڈ جے شاہ پر الزام عائد کیا ہے کہ جے شاہ سری لنکا کی کرکٹ چلا رہے ہیں۔ایک بیان میں رانا ٹنگا نے کہا ہے کہ جے شاہ کے پریشر کی وجہ سے سری لنکا کی کرکٹ تباہ کر دی گئی،…

مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دیدیا گیا

لاہور کی احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں اربوں روپے کی مبینہ کک بیکس وصولی کے کیس میں  پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دے دیا۔احتساب عدالت کے جج نسیم احمد ورک نے نیب…

پاکستان کے بولنگ کوچ مورنی مورکل کے معاہدے میں توسیع نہ ہونے کا امکان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولنگ کوچ مورنی مورکل کے معاہدے میں توسیع نہ ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کے سابق فاسٹ بولر عمر گل کو بولنگ کوچ کی ذمے داریاں ملنے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ مورنی مورکل کا پاکستان…

ڈی آئی خان: آئل اینڈ گیس ڈرلنگ کمپنی کے کانوائے پر دہشت گردوں کاحملہ، پولیس اہلکار شہید

ڈی آئی خان کے  سب ڈویژن درازندہ میں آئل اینڈ گیس پرائیویٹ ڈرلنگ کمپنی کے کانوائے پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ سے ایک اہلکار جاں بحق اور 12 افراد زخمی ہو گئے۔حملے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا…

برطانوی وزیرِ اعظم نے وزیرِ داخلہ کو عہدے سے ہٹا دیا

برطانیہ کے وزیرِ اعظم رشی سونک نے وزیرِ داخلہ سویلا بریورمین کو عہدے سے ہٹا دیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق وزیرِ اعظم رشی سونک نے اپنی کابینہ میں بطور وزیرِ داخلہ ذمے داریاں انجام دینے والی سویلا بریورمین کو وزارت سے بر طرف کر دیا ہے۔میڈیا…

پاکستان کے بولنگ کوچ مورنی مورکل نے استعفیٰ دیدیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مورنی مورکل نے لیگز میں مصروفیت کی وجہ سے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق مورنی مورکل کو دورۂ آسٹریلیا تک پاکستان ٹیم کے ساتھ کام کرنا تھا۔دوسری جانب اس حوالے سے عمر گل کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر…

تازہ ترین اپ ڈیٹ کے بعد آئی فون صارفین بیٹری سے پریشان

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے رواں ہفتے آئی فون صارفین کو درپیش مسائل کے حل سمیت متعدد سیکیورٹی اپ ڈیٹس کا حامل آئی او ایس کا تازہ ترین ورژن 17.1.1 متعارف کرادیا۔ اپ ڈیٹ کے بعد متعدد صارفین نے آئی او ایس کے نئے ورژن کے متعلق…

پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کا دوسرا گروپ بھی لاہور پہنچ گیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کا دوسرا گروپ کولکتہ سے دبئی کے راستے  لاہور پہنچ گیا۔قومی کرکٹ ٹیم کے کچھ اراکین دبئی سے اپنے اپنے شہروں کو روانہ ہوئے۔آغا سلمان اور امام الحق سمیت…

ریحام خان کی طلاق کی خبروں کی تردید

چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف کی سابقہ اہلیہ و میزبان ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پر اپنا ردِ عمل دے دیا۔  ریحام خان نے اپنے شوہر مرزا بلال کے ساتھ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اُنہوں نے اپنی طلاق کی خبروں کی تردید…

آمدن سے زائد اثاثے ریفرنس: آغا سراج درانی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

کراچی کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ ریفرنس میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی و دیگر کے ریفرنس کی سماعت ہوئی۔آغا سراج درانی کی جانب سے حاضری سے…

کراچی: آج مطلع صاف اور کبھی جزوی ابر آلود رہے گا

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آج مطلع صاف اور کبھی جزوی ابر آلود رہے گا۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجۂ حرارت 19 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔شہرِ قائد میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ کے…

کراچی: ملیریا کے 16 نئے کیسز رپورٹ

شہرِ قائد کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملیریا کے 16 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔محکمۂ صحت سندھ کے ترجمان کے مطابق کراچی کے ضلع ملیر سے 8 اور ضلع شرقی سے 3 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ضلع جنوبی اور غربی سے سے  2، 2 اور ضلع کورنگی سے ملیریا کا…

کراچی سے ڈینگی کے 14 نئے کیسز سامنے آ گئے

کراچی میں ملیریا کے ساتھ ساتھ ڈینگی وائرس کے بھی نئے کیسز سامنے آ رہے ہیں۔صوبہ سندھ کے محکمہ صحت کے مطابق کراچی سے ڈینگی کے 14، حیدر آباد سے 4 اور سکھر سے 1 کیس رپورٹ ہوا ہے۔کراچی کے ضلع شرقی سے 6، ضلع وسطی سے 3، ضلع کورنگی اور ملیر سے…

سندھ ہائیکورٹ کا لاپتہ شہری کو کہیں سے بھی ڈھونڈ کر پیش کرنے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی کی درخواستوں کی سماعت کے دوران پولیس اور صوبائی حکومت پر برہمی کا اظہار کر دیا۔جسٹس عدنان الکریم میمن نے ریمارکس میں کہا کہ پولیس اور صوبائی حکومت کہتی ہے کہ لاپتہ شہری ہمارے پاس نہیں ہے، اگر وہ…

اسٹاک ایکسچینج تاریخی بلندی پر، 100 انڈیکس 56 ہزار کی سطح عبور کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج تاریخی بلندی پر پہنچ گیا، جب 100 انڈیکس 56 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 788 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 56 ہزار 180 پر پہنچ گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز 100 انڈیکس 55 ہزار…

ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی کو دل کا دورہ، اسپتال منتقل

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی کی طبعیت اچانک خراب ہو گئی، انہیں سندھ ہائی کورٹ سے این آئی سی وی ڈی منتقل کر دیا گیا ہے۔اسپتال ذرائع نے رؤف صدیقی کو دل کا دورہ پڑنے کی تصدیق کی ہے۔ذرائع کے مطابق رؤف صدیقی کیس…

نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا ارشد حسین شاہ نے ذمے داریاں سنبھال لیں

نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا جسٹس (ر) سید ارشد حسین شاہ نے اپنی ذمے داریاں سنبھال لیں۔نگراں وزیرِ اعلیٰ کی سیکریٹریٹ آمد پر اعلیٰ حکام نے ان کا استقبال کیا۔اس موقع پر پولیس نے نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا جسٹس (ر) سید ارشد حسین…

چِلے کے اثرات ابھی باقی ہیں ختم نہیں ہوئے: شیخ رشید

سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ چِلے کے اثرات ابھی باقی ہیں ختم نہیں ہوئے۔راولپنڈی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شیخ رشید  نے کہا کہ چلے کے دوران میرے خلاف ایسے شہروں میں مقدمات درج ہوئے جہاں میں کبھی گیا ہی نہیں۔انہوں نے کہا کہ…

لبنان، اسرائیل سرحد پر کشیدگی: حزب اللہ، اسرائیل تصادم کی صورت میں کیا ہو گا؟

لبنان، اسرائیل سرحد پر کشیدگی: حزب اللہ، اسرائیل تصادم کی صورت میں کیا ہو گا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلاسرائیلی کی فوجی اور ریسکیو سروسز کے مطابق جنوبی لبنان کے علاقے سے اسرائیل کی حدود میں داغے گئے ٹینک شکن میزائلوں کے تازہ…