جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سعودی عرب کی مریخ کی سیر کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری

سعودی عرب نے مریخ کی سیر کو جانے کے خواہش مند افراد کو خوش خبری سنا دی۔سعودی عرب نے 5 بلین ڈالرز کی سرمایہ کاری سے طائف میں مریخ کی تھیم پر مشتمل ایک چھوٹا شہر، گلاب کی صنعت اور 5 لگژری سیاحتی ریزورٹس بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔اس فیصلے پر…

سعودی عرب کی مریخ کی سیر کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری

سعودی عرب نے مریخ کی سیر کو جانے کے خواہش مند افراد کو خوش خبری سنا دی۔سعودی عرب نے 5 بلین ڈالرز کی سرمایہ کاری سے طائف میں مریخ کی تھیم پر مشتمل ایک چھوٹا شہر، گلاب کی صنعت اور 5 لگژری سیاحتی ریزورٹس بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔اس فیصلے پر…

جج نے التواء مانگنے پر لطیفہ سنا دیا، اسلام آباد ہائیکورٹ میں قہقہے

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری نے  التواء مانگنے پر لطیفہ سنا دیا جس کے بعد عدالت میں قہقہے لگ گئے۔ایک کیس میں ملزم کی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت کے دوران وکیل نے التواء کی استدعا کی۔جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کہا…

رؤف صدیقی کی طبیعت میں بہتری، وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا

متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما رؤف صدیقی کی طبیعت بہتر ہونے کے بعد انہیں عارضی طور پر وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا ہے۔اسپتال ذرائع کے مطابق رؤف صدیقی کو مزید 6 سے 8 گھنٹے سی سی یو میں ہی رکھا جائے گا۔متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے…

تابش ہاشمی کو گارڈ کے جامعہ کے گیٹ پر روکنے کا دلچسپ واقعہ

’جیو نیوز‘ کے کامیڈی شو ’ہنسنا منع ہے‘ کے میزبان تابش ہاشمی نے اپنی یونیورسٹی کی زندگی کا ایک دلچسپ واقعہ مداحوں کے ساتھ شیئر کر دیا۔سوشل میڈیا پر گردش کرتی ویڈیو میں تابش ہاشمی کو ان کے تعلیمی دور کی سُنہری یادوں کا ایک مزاحیہ قصہ سناتے…

غیر تسلی بخش کارکردگی پر سی ای او حیسکو کو ہٹا دیا گیا

بجلی کی چوری کے خلاف غیر تسلی بخش کارکردگی پر حیسکو کے سی ای او کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ جی ایم ٹیکنیکل فیسکو محمد بشیر کو سی ای او حیسکو کا چارج دے دیا گیا۔حیسکو بورڈ آف ڈائریکٹرز نے محمد بشیر کو اضافی چارج دینے کی منظوری دے دی۔حیسکو نے…

پنجاب میں اسموگ، ورک فرام ہوم اور اسکول آن لائن کرنے کا امکان

نگراں وزیرِ ٹرانسپورٹ پنجاب ابراہیم حسن مراد کا کہنا ہے کہ ہر ہفتے کابینہ کی اسموگ کمیٹی کا اجلاس ہوتا ہے جس میں مختلف محکموں سے رپورٹس لی جاتی ہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پچھلے دنوں کیے گئے اقدامات کی وجہ سے اسموگ کی صورت حال میں…

سابق ایم این اے علی وزیر گرفتار

سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو گرفتار کر لیا گیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ علی وزیر کو کوئٹہ سے آتے ہوئے درہ زندہ کے قریب گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ علی وزیر پر اداروں کے خلاف تقاریر اور نقص امن کے مقدمات درج ہیں۔بشکریہ…

غزہ میں رپورٹنگ کے لیے نیوز آرگنائزیشنز کا اسرائیل اور مصر کو خط

غزہ میں اسرائیلی حملے چھٹے ہفتے میں داخل ہوگئے، غزہ میں رپورٹنگ کے لیے11 نیوز آرگنائزیشنز نے اسرائیل اور مصر کو خط لکھ دیا۔امریکی میڈیا کے مطابق نیوز آرگنائزیشنز نے یہ خط اسرائیلی وزیراعظم اور مصری صدر عبدالفتح السیسی کے نام لکھا…

آصف نے عبداللّٰہ شفیق کو کپتانی کیلئے بہترین انتخاب قرار دیدیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد آصف نے اوپنر عبداللّٰہ شفیق کو کپتانی کیلئے بہترین انتخاب قرار دے دیا۔گزشتہ دنوں کرکٹ ویب سائٹ کرکٹ پاکستان کو انٹرویو دیتے ہوئے محمد آصف نے کہا کہ موجودہ کپتان بابر اعظم کو تمام فارمیٹس میں کپتانی…

ڈونلڈ ٹرمپ کی بہن انتقال کرگئیں

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑی بہن میریان ٹرمپ بیری 86 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔میریان ٹرمپ وفاقی جج اور سرکاری وکیل رہ چکی ہیں، انہیں 1983 میں اس وقت کے امریکی صدر رونالڈ ریگن نے نیو جرسی میں فیڈرل ڈسٹرکٹ جج مقرر کیا تھا۔میریان…

حماس کی جنگ بندی کے بدلے یرغمالیوں کی رہائی پر آمادگی ظاہر

حماس نے غزہ میں 5 دن جنگ بندی کے بدلے 70 یرغمالی خواتین و بچوں کی رہائی پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے اپنے آڈیو پیغام میں کہا کہ انہوں نے قطری ثالثیوں کو بتایا ہے کہ اس دوران مکمل جنگ بندی ہونی چاہیے۔ابو…

بابراعظم کی جگہ عماد وسیم کو کپتان دیکھ رہا ہوں، محمد عامر

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ وہ بابر اعظم کی جگہ ٹی20 میں عماد وسیم کو کپتان دیکھ رہے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’ہارنا منع ہے‘ میں محمد عامر، سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق اور عماد وسیم نے شرکت کی۔اس موقع پر محمد عامر نے…

جو لاڈلا وزیراعظم بننے کیلئے آیا ہے لندن واپسی کا ٹکٹ کٹوالے، فیصل کریم کنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ تھر کے ریگستان سے بلاول وزیراعظم کے نعروں کی گونج اسلام آباد تک سنائی دے رہی ہے۔ اسلام آباد سے جاری اپنے بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ جو لاڈلا وزیراعظم بننے کیلئے…

پاکستان کو ورلڈ کپ کی کتنی انعامی رقم ملے گی؟

آئی سی سی کی ورلڈ کپ کیلئے مختص انعامی رقم میں سے پاکستان کو 2 لاکھ 60 ہزار ڈالرز ملیں گے۔پاکستان کو 4 میچز کی جیت اور گروپ مرحلے کی ٹوٹل رقم 7 کروڑ 30 لاکھ سے زیادہ روپے ملیں گے۔آئی سی سی نے فی میچ جیتنے کے 40 ہزار ڈالرز مقرر کیے ہیں…

بینظیر کے قریبی ساتھی کو ن لیگ میں شمولیت کی دعوت

مسلم لیگ ن کے وفد نے شہید بینظیر بھٹو کے قریبی ساتھی اور سابق ایم این اے علی نواز شاہ سے ملاقات کی ہے۔ن لیگی رہنما بشیر میمن کے مطابق ن لیگ کے وفد نے سابق ایم این اے میرپورخاص علی نواز شاہ کو ن لیگ میں شمولیت کی دعوت دی ہے۔بشیر میمن کا…

آخری اوور میں صرف پانچ رنز کی ضرورت لیکن مخالف ٹیم نے چھ گیندوں پر چھ وکٹیں لے کر میچ جیت لیا

آخری اوور میں صرف پانچ رنز کی ضرورت لیکن مخالف ٹیم نے چھ گیندوں پر چھ وکٹیں لے کر میچ جیت لیا ،تصویر کا ذریعہGetty Images3 گھنٹے قبلکرکٹ کی دنیا میں انہونیاں ہونا کوئی نئی بات نہیں اور ایسی ہی ایک انہونی آسٹریلیا کے کلب کرکٹ کے ایک میچ میں…

لاہور ہائیکورٹ نے عمارت سے 40 کروڑ کی رقم برآمدگی کو قانونی قرار دے دیا

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے عمارت کے خفیہ لاکرز سے برآمد کی گئی 40 کروڑ روپے کی رقم کو قانونی قرار دے دیا۔ پلازہ کے مالک نے عدالت میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے خلاف درخواست دائر کی تھی، کیس کی سماعت جسٹس مرزا وقاص رؤف نے…

جی میل کا لاکھوں اکاؤنٹس ڈیلیٹ کرنے کا اعلان

ایلفابیٹ انکارپوریشن کی کمپنی گوگل نے گوگل میل المعروف جی میل کے لاکھو اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گوگل کی جانب سے غیرفعال صارفین کےلیے ضابطے کی تبدیلی کے بعد یہ اکاؤنٹس ڈیلیٹ ہوجائیں گے۔ گوگل…