جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

موت کی پیش گوئی کرنے والا سسٹم تیار

ڈنمارک کے محققین نے ایک مصنوعی ذہانت (آرٹیفشل انٹیلی جنس) چیٹ باٹ تیار کیا ہے جو  78 فیصد درستگی کے ساتھ انسان کی موت کا اندازہ لگاسکتا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹیکنیکل یونیورسٹی آف ڈنمارک (DTU) کے محققین نے ایک آرٹیفشل انٹیلی جنس…

نالہ متاثرین کی درخواست، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب سپریم کورٹ پہنچ گئے

کراچی کے اورنگی، محمود آباد اور گجر نالے کے متاثرین کی جانب سے دائر کی گئی درخواست کی سماعت کے موقع پر طلب کیے جانے پر میئر کراچی مرتضیٰ وہاب سپریم کورٹ کراچی رجسٹری پہنچ گئے۔چیف سیکریٹری سندھ اور کمشنر کراچی بھی سپریم کورٹ رجسٹری پہنچے…

بابر اعظم اور محمد رضوان کو نیوزی لینڈ کیخلاف آرام دینے کی بات کس نے کی؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر محمد رضوان کو نیوزی لینڈ کے خلاف میچز میں آرام دینے کی بات کہنے پر ڈائریکٹر کرکٹ محمد حفیظ کا مؤقف سامنے آگیا۔ ڈائریکٹر کرکٹ محمد حفیظ نے دوٹوک الفاظ میں بتا دیا تھا کہ محمد رضوان…

بھارت میں کورونا کے 358 کیسز اور 3 اموات رپورٹ

بھارت میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 358 کیسز اور تین اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق کیرالہ میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے 3 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک اموات کی تعداد 5 لاکھ 33 ہزار سے زائد ہو گئی…

اسٹاک ایکسچینج میں مندی، انڈیکس 61 ہزار پر آ گیا

انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر نے اپنی قدر مزید چند پیسے کم کی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 30 پیسے سستا ہونے کے بعد 282 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 282 روپے90 پیسے پر بند ہوا تھا۔انٹر بینک میں آج…

برطانیہ: چھینک روکنے کی کوشش میں سانس کی نالی پھٹ گئی

برطانیہ میں ایک 30 سالہ شخص کی ڈرائیونگ کے دوران چھینک روکنے کی کوشش میں سانس کی نالی پھٹ گئی۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسکاٹ لینڈ میں ایک 30 سالہ شخص کو کار ڈرائیو کرتے ہوئے چھینک آئی تو اس نے اپنی ناک کو دبا کر اور منہ بند…

آخر 5000 کے اصلی کرنسی نوٹ کی پہچان کیسے ہو؟

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 5 برس قبل جاری کی گئی ویڈیو ایک بار پھر شیئر کرکے صارفین کو 5 ہزار روپے کے اصلی کرنسی نوٹ کی پہچان کرنے کا طریقہ بتا دیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری ویڈیو میں 5 ہزار روپے کے نوٹ میں موجود نشانیاں…

مگر مچھ کے پیٹ سے زندہ باہر آتے شخص کو دیکھ کر لوگ حیران

انٹرنیٹ پر اکثر کئی ویڈیوز دیکھنے والوں کو افسوس کرنے اور  خوف میں مبتلا کردیتی ہیں جن کا اثر انسانوں پر کچھ وقت تک رہتا ہے لیکن اس مرتبہ ایک ویڈیو نے کچھ ہی دیر میں یہ سب کچھ ضائع کردیا۔سوشل میڈیا پر ایک حیرت انگیز ویڈیو وائرل ہوئی جسے…

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر دستی بم حملہ، ایف آئی آر میں کالعدم تنظیم پر شبہ

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر پر دستی بم حملے کی ایف آئی آر میں لاہور پولیس نے شبہ کالعدم تنظیم پر ظاہر کیا ہے۔لاہور کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکے گھر پر دستی بم حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی نے کانسٹیبل سجاد حسین کی مدعیت…

امریکا، قتل کے الزام میں جیل جانے والا 48 سال بعد بری

امریکا کی ریاست اوکلاہوما کے جج نے قیدی کو 48 سال بعد بری کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گلین سیمنز نامی شخص کو 1974ء میں قتل کے الزام میں امریکا میں سزا سنائی گئی تھی جس کے بعد سے وہ جیل میں قید تھا۔رپورٹس کے مطابق 70 سالہ گلین سیمنز کو…

9 مئی مقدمات: مراد سعید، حماد اظہرو 49 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے مقدمات میں مراد سعید، حماد اظہر، فرخ حبیب اور علی امین گنڈاپور سمیت پی ٹی آئی کے 51 رہنماؤں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کر دیے۔عدالت نے 9 مئی کو گوجرانوالہ کینٹ پر حملے اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے…

غزہ میں مزید 3 اسرائیلی فوجی ہلاک

اسرائیلی فوج نے غزہ میں زمینی آپریشن میں اپنے مزید 3 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔اسرائیلی فوج کے مطابق غزہ میں زمینی آپریشن میں ہلاک اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 137 ہوگئی ہے۔علاوہ ازیں امریکی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حماس نے ایک…

کراچی: پلاٹ کا جھانسہ دیکر نوجوان کا اغواء، 2 ملزمان گرفتار

کراچی شرقی پولیس نے سی پی ایل سی ملیر کی ٹیم کے ہمراہ سچل گوٹھ میں کارروائی کرتے ہوئے نوجوان مجتبیٰ کے اغواء میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ایس ایس پی ایسٹ عرفان علی بہادر کے مطابق گرفتار ملزم عبدالرحمٰن اور عارف ملک کے قبضے سے 2…

چین میں زلزلے سے اموات میں اضافہ

چین کے صوبے گانسو میں زلزلے سے اموات کی تعداد 135 ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق صوبے گانسو اور پڑوسی صوبے کنگ ہائی میں 1 ہزار تک افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ ریسکیو حکام کی تیسرے روز بھی امدادی اور تلاش کی کوششیں جاری ہیں۔ رپورٹس کے مطابق…

فلسطینیوں پر مظالم سوشل میڈیا پر پھیلنے سے روکنے کی ’میٹا‘ کی کوشش

فلسطینیوں پر مظالم سوشل میڈیا پر پھیلنے سے روکنے کی ’میٹا‘ کی کوشش پر ہیومن رائٹس واچ نے رپورٹ جاری کردی۔ہیومن رائٹس واچ کے مطابق ’میٹا‘ فلسطینی آوازوں کو خاموش کررہا ہے، ’میٹا‘ منظم طریقے سے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز انسٹاگرام اور فیس بُک…

74 سال تک الیکٹرانکس کی صنعت کا بڑا نام ’توشیبا‘ جو اب زوال کا شکار ہے

74 سال تک الیکٹرانکس کی صنعت کا بڑا توشیبا جو اب زوال کا شکار ہے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, سورنجنا تیواریعہدہ, بی بی سی نیوز3 گھنٹے قبلایک وقت تھا جب آپ کے گھر میں موجود ٹی وی، کمپیوٹر، سپیکر سسٹمز یا دیگر الیکٹرانک

اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے جاری، مزید 60 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے جاری ہیں، مزید 60 سے زیادہ فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق غزہ میں فلسطینی شہداء کی تعداد 20 ہزار ہوگئی ہے جس میں 8 ہزار بچے اور 6 ہزار سے زائد خواتین شامل ہیں۔امریکی چینل کی رپورٹر نے مغربی…

پاکستان کو کالعدم ٹی ٹی پی سے سنگین خطرات ہیں، منیر اکرم

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان کو کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور اس سے جڑی تنظیموں سے سنگین نوعیت کے خطرات درپیش ہیں۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ تنظیمیں…

کوئی شک ہی نہیں ڈونلڈ ٹرمپ نے بغاوت کی، جوبائیڈن

امریکا کے صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے بغاوت کی حمایت کی۔ بائیڈن نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وہ یہ معاملہ عدالت پر چھوڑتے ہیں کہ آیا چودھویں ترمیم کا سابق صدر پر اطلاق ہوتا ہے یا نہیں۔ دوسری جانب سابق صدر نے کولوراڈو عدالت…