کیک پیسٹری مہنگی فروخت ہو رہی ہیں تو ہونے دیں: چیف جسٹس
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ کیک پیسٹری اگر مہنگی فروخت ہو رہی ہیں تو ہونے دیں۔خیبر پختون خوا میں بیکری آئٹمز کی قیمتیں مقرر کرنے کے کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔عدالت نے بیکری آئٹمز کی قیمتوں…
مقبوضہ کشمیر میں بس حادثہ، 36 افراد ہلاک
مقبوضہ کشمیر کے ضلع ڈوڈا میں بس کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 36 افراد ہلاک ہو گئے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع ڈوڈا میں آج افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں 55 مسافروں سے بھری بس کھائی میں گر گئی۔میڈیا کی…
پاکستان کو سلیکشن نہیں الیکشن چاہئیں: نثار کھوڑو
صدر پیپلز پارٹی سندھ نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ پاکستان کو سلیکشن نہیں الیکشن چاہئیں۔نثار کھوڑو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تھرپارکر کا جلسہ سب سے بڑا مانا جا رہا ہے، یہ پورے سندھ کا نہیں بلکہ 3 اضلاع کا جلسہ تھا، کچھ لوگوں نے کہا کہ…
واٹس ایپ لیک میسجز کا معاملہ، بابر کا قانونی کارروائی کا ارادہ
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا واٹس ایپ کے لیک میسجز کے معاملے پر قانونی کارروائی کا ارادہ ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بابر اعظم چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمٹ کمیٹی ذکا اشرف سے ملاقات کےلیے نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے)…
لاہور: جلاؤ گھیراؤ مقدمے میں پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت 8 ملزمان اشتہاری قرار
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے تھانہ شادمان میں جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں 8 ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا۔انسداد دہشت گردی عدالت کی جج نے تفتیشی کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے میاں اسلم اقبال، جمشد چیمہ، حسان نیازی، حماد اظہر کو…
اسلام آباد ہائی کورٹ: سائفر کیس، شاہ محمود کی درخواست ضمانت مسترد
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ عدالت عالیہ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سنادیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے دلائل سننے کے بعد 8 نومبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔مزید…
گوجرانوالہ: موٹر سائیکل سواروں کی گاڑی پر فائرنگ، 5 افراد جاں بحق
گوجرانوالہ کے کشمیر روڈ پر موٹر سائیکل سوار افراد کی گاڑی پر فائرنگ میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔گوجرانوالہ پولیس کے مطابق چیئرمین یونین کونسل (یو سی) کا الیکشن لڑنے والے رانا افتخار بھی گاڑی پر فائرنگ میں جاں بحق ہونے والوں میں شامل…
غزہ میں بچوں پر مظالم، یونیسیف کا اظہار مذمت اور فوری جنگ بندی کا مطالبہ
غزہ میں بچوں پر مظالم پر یونیسیف نے مذمت کا اظہار کرتے ہوئے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ یونیسیف کی ایگزیکیٹو ڈائریکٹر کیتھرین رسیل نے کہا کہ غزہ میں بچوں کی اموات، اغوا اور اسکولوں پر حملوں کی مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ غزہ کے…
کارکردگی اپ ٹو دی مارک نہیں، تبدیلی کے سوا کوئی چارہ نہیں، ذکا اشرف کا مینجمٹ کو پیغام
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمٹ کمیٹی ذکا اشرف نے کہا ہے کہ کارکردگی اپ ٹو دی مارک نہیں ہے، تبدیلی کے سوا کوئی چارہ نہیں۔ ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمٹ سے ملاقات میں ذکا اشرف نے کوچز کی کارکردگی پر عدم اعتماد کا اظہار کیا۔ان کا…
ویرات کوہلی کی 50ویں سنچری، ٹنڈولکر کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا
بھارتی بیٹر ویرات کوہلی نے ون ڈے کرکٹ میں 50ویں سنچری بناکر اپنے ہی ہم وطن سچن ٹنڈولکر کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ ورلڈکپ کے پہلی سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے خلاف ویرات کوہلی نے اپنے کیریئر کی 50ویں سنچری بنائی۔ویرات کوہلی نے اس میچ میں…
ویرات کوہلی کنگ نہیں بلکہ اس دور کا عظیم بیٹر ہے، محمد عامر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور ٹیسٹ کرکٹر محمد عامر نے بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کی ایک مرتبہ پھر تعریف کردی۔ویرات کوہلی نے بھارتی لیجنڈ سچن ٹنڈولکر کا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ 49 سنچریوں کا ریکارڈ توڑ دیا۔بنگلورو میں…
ورلڈکپ سیمی فائنل: بھارت کا نیوزی لینڈ کو 398 رنز کا ہدف
ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو جیت کےلیے 398 رنز کا ہدف دے دیا۔ بھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور کپتان روہت شرما نے شُبمن گِل کے ساتھ اننگ کا آغاز کیا۔دونوں بیٹرز نے ٹیم کو…
غیر ملکیوں کی واپسی، وفاق نے دوسرے مرحلے کی تیاری شروع کردی
وفاقی حکومت نے پاکستان سے غیر ملکیوں کی واپسی کے دوسرے مرحلے کی تیاری شروع کردی ہے۔ذرائع کے مطابق غیر ملکیوں کی پاکستان سے واپسی کے معاملے پر وفاقی حکومت نے دوسرے مرحلے کےلیے ڈیٹا کی تیاری تیز کردی ہے۔ذرائع کے مطابق دوسرے مرحلے کےلیے…
بابر اعظم نے ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کی پیشکش مسترد کردی
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ذکا اشرف کی ٹیسٹ کا کپتان برقرار رہنے کی پیشکش مسترد کردی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی مینجمٹ کمیٹی کے آفس میں ذکا اشرف اور کپتان بابر اعظم کی ملاقات ہوئی۔ …
پکنگ برڈ نے نیوزی لینڈ کے پرندوں کا مقابلہ جیت لیا
امریکی برطانوی کامیڈین جان اولیور کی مہم کے بعد نیوزی لینڈ کے ’پکنگ برڈ‘ نے پرندوں کا عالمی مقابلہ جیت کر ’برڈ آف دی سنچری‘ کا خطاب اپنے نام کر لیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق دنیا بھر کے 195 ممالک سے 3 لاکھ 50 ہزار افراد نے اپنے…
انٹر بینک: ڈالر آج چند پیسے سستا
امریکی ڈالر انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں چند پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 17 پیسے سستا ہونے کے بعد 287 روپے 70 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 287 روپے 87 پیسے کا تھا۔مسلسل بلندی کی جانب…
غزہ جنگ: صادق سنجرانی کا صدر ملائیشین سینیٹ سے ویڈیو رابطہ
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور صدر ملائیشین سینیٹ وان جنیدی توانکو جعفر کے درمیان بذریعہ ویڈیو لنک رابطہ ہوا ہے۔دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور خاص طور پر مسئلہ فلسطین پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔ملائیشین سینیٹ کے صدر وان جنیدی…
ورلڈ کپ سیمی فائنل: بھارت کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری
ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت کی نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔بھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور کپتان روہت شرما نے شُبمن گِل کے ساتھ اننگ کا آغاز کیا۔دونوں بیٹرز نے ٹیم کو جارحانہ آغاز…
بشری بی بی کی چیئرمینPTI سے تنہائی میں ملاقات کیلئے درخواست
سابق خاتونِ اوّل بشریٰ بی بی کی جانب سے اپنے شوہر، چیئرمین پی ٹی آئی سے تنہائی میں ملاقات کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے درخواست کی ہے کہ عدالتی احکامات پر ہر منگل کو…
پاکستان کے ساتھ ڈیل کے بہت قریب ہیں، کرسٹالینا جارجیوا
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ ڈیل کے بہت قریب ہیں۔امریکی جریدے بلوم برگ کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستانی حکام انتہائی مشکل حالات میں پروگرام پر عمل…