کراچی: اورنگی و سرجانی میں شہریوں کے ہاتھوں ہلاک 5 میں سے 2 ڈاکوؤں کی شناخت
کراچی کے علاقوں اورنگی ٹاؤن اور سرجانی ٹاؤن میں شہریوں کے ہاتھوں 5 ڈاکو مارے گئے، اورنگی ٹاؤن میں ہلاک ہونے والے 3 میں سے 2 ڈاکوؤں کی شناخت ہو گئی ہے۔پولیس کے مطابق اورنگی ٹاؤن میں شہریوں کے تشدد سے ہلاک ہونے والے 3 ڈاکوؤں میں سے 2…
جنوبی وزیرستان: زیرِ تعمیر تھانے پر فائرنگ، 5 مزدور جاں بحق
جنوبی وزیرستان کے علاقے جژاغونڈے میں زیرِ تعمیر تھانے پر ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں 5 مزدور جاں بحق جبکہ 1زخمی ہو گیا۔جنوبی وزیرستان پولیس کے مطابق فائرنگ گزشتہ رات نامعلوم افراد نے کی۔خیبر پختون خوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں دہشت…
انتخابات: خیبر، جنوبی وزیرستان، ہنگو میں جے یوآئی نے کسے ٹکٹ جاری کیے؟
عام انتخابات کے سلسلے میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف نے خیبرپختون خواکے اضلاع خیبر، جنوبی وزیرستان اور ہنگو میں پارٹی ٹکٹ جاری کر دیے۔ترجمان جے یو آئی کے مطابق ضلع خیبر میں جے یو آئی نے پارٹی ٹکٹ جاری کر دیے۔خیبر کے قومی اسمبلی…
آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم میں تبدیلیوں کی اطلاعات
آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان ٹیم کی پلیئنگ الیون میں تبدیلیوں کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔منگل سے میلبرن میں شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں وکٹ کیپر سرفراز احمد کو ڈراپ کر کے محمد رضوان کو کھلائے جانے کا قوی امکان…
انتخابات:الیکشن کمیشن کی کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 2 روز کی توسیع
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 8 فروری 2024ء کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 2 روز کی توسیع کر دی۔الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق امیدوار اب کاغذاتِ نامزدگی 24 دسمبر تک جمع کرا سکتے ہیں۔اعلامیے میں…
بانیٔ پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں چارج شیٹ کیخلاف درخواست غیر مؤثر ہونے پر خارج
سپریم کورٹ آف پاکستان نے بانیٔ پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں چارج شیٹ کے خلاف درخواست غیر مؤثر ہونے پر خارج کر دی۔قائم مقام چیف جسٹس پاکستان سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من…
بلوچ مظاہرین کی گرفتاری، آئی جی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش
اسلام آباد ہائی کورٹ کے طلب کرنے پر آئی جی اسلام آباد عدالت میں پیش ہوگئے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں بلوچ مظاہرین کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر چیف جسٹس عامر فاروق نے سماعت کے دوران آئی جی اسلام آباد کو عدالت طلب کیا تھا۔ابتدائی سماعت کے…
خاتون مداح نے کیا فرمائش کردی کہ بابر اعظم کو انکار کرنا پڑا؟
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 26 دسمبر سے میلبرن میں کھیلا جائے گا۔پاکستان کرکٹ ٹیم میلبرن پہنچ چکی ہے جہاں اسٹیڈیم میں ٹیم پریکٹس کررہی ہے۔ایک پریکٹس سیشن کے دوران بابر اعظم نے اسٹیڈیم میں موجود شائقین سے بات چیت کی تو…
فلسطینیوں کا قتل عام رکنےتک اسرائیل سے قیدیوں کے تبادلے پر بات نہیں ہوگی، حماس
مقبوضہ بیت المقدس: فلسطین کی تحریک مزاحمت حماس نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کا قتل عام رکنے تک قیدیوں کے تبادلے پر کوئی بات نہیں کی جائے گی۔
حماس نے اپنے ایک بیان…
راولپنڈی اور اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے
راولپنڈی، اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میںمیں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلے کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمۂ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر آگئے۔ذرائع کے مطابق کسی بھی شہر سے…
کراچی، شارع فیصل پر تیز رفتار کار الٹ گئی، نوجوان جاں بحق
کراچی میں شاہراہ فیصل پر صدر تھانے کے قریب تیز رفتار کار الٹ گئی، حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ریسکیو کے مطابق شاہراہ فیصل پر صدر تھانے کے قریب تیز رفتار ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر کھمبے سے ٹکرا کر الٹ گئی۔حادثے کے…
غزہ، یورپی اسپتال کے قریب بمباری، 55 فلسطینی شہید
خان یونس کے یورپی اسپتال کے قریب اسرائیل کی بمباری سے مزید 55 فلسطینی شہید ہوگئے۔ مجموعی اموات 21 ہزار کے قریب جا پہنچیں جبکہ گرفتار فلسطینیوں کی تعداد ساڑھے چار ہزار سے زیادہ ہوگئی۔اسرائیل نے غزہ کے علاقہ شجاعیہ پر بھی قبضےکا دعویٰ کیا…
بانی تحریک انصاف کی حکومت اعظم خان چلا رہے تھے، پرویز خٹک
پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے چیئرمین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف کی حکومت اعظم خان چلا رہے تھے۔اپنے ایک بیان میں پرویز خٹک نے کہا کہ اعظم خان ہی پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان میں آئی جیز اور چیف سیکریٹریز لگاتے تھے۔ جس…
ٹرمپ کے وکیل روڈی جولیانی نےخود کو دیوالیہ قرار دیدیا
سابق صدر ٹرمپ کے وکیل اور نیویارک کے سابق میئر روڈی جولیانی نے خود کو دیوالیہ قرار دیدیا۔ عدالت نے ریاست جارجیا میں الیکشن ورکرز پر جھوٹے الزامات لگانے کے جرم میں جولیانی کو حکم دیا تھا کہ وہ 148 ملین ڈالر ہرجانہ ادا کریں۔ جولیانی کو…
اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی پر ووٹنگ ایک بار پھر مؤخر
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کیلئے ووٹنگ مسلسل تیسرے روز مؤخر ہوگئی، ووٹنگ اب جمعرات کی رات ہوگی۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد پر ووٹنگ کل ہوگی، امریکا کو جنگ بندی کے مسودے میں شامل…
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں نئے کھلاڑیوں کو بتدریج آزمانے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ ٹیم انتظامیہ اور قومی سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کی سیریز سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریاں شروع کرنے اور نئے کھلاڑیوں کو بتدریج آزمانے کا فیصلہ کیا ہے، بابر اعظم اور محمد رضوان کو دو، دو میچوں میں آرام کرانے کی تجویز ہے۔ پانچ…
امریکی قیادت میں بننے والی میری ٹائم فورس میں ڈنمارک بھی شامل
بحیرہ احمر میں یمن کے حوثی گروپ کے بین الاقوامی جہازوں پر حملوں کے بعد امریکی قیادت میں بننے والی میری ٹائم فورس میں ڈنمارک بھی شامل ہوگیا۔حوثی گروپ نے خبردار کیا ہے کہ امریکا نے یمن پر حملہ کیا تو امریکی بحری بیڑے کو میزائلوں سے نشانہ…
الیکشن میں بھرپور طریقے سے حصہ لیں گے، اسد قیصر
پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ ہم بھرپور طریقے سے الیکشن میں حصہ لیں گے، ہم صحیح معنوں میں حقیقی آزادی چاہتے ہیں۔صوابی میں رہائی کے بعد اپنی رہائش گاہ پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے سابق اسپیکر قومی اسمبلی سد قیصر نے کہا کہ بانی پی…
ڈہرکی، ہراساں کرنے پر لڑکی کی مبینہ خودکشی
سندھ کے علاقے ڈہرکی میں بااثر ملزم کی جانب سے ہراساں کرنے پر بیس سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی۔مقتولہ کی والدہ کے مطابق ملزم نجی اسپتال میں کام کرنے والی ان کی بیٹی کو دوستی کرنے پر مجبور کر رہا تھا، چند روز قبل ہی ملزم نے بیچ بازار میں بھی…
ملک بھر میں بجلی 1 روپے 15 پیسے مہنگی
کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی ایک روپے 15 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق اضافہ مالی سال دو ہزار تئیس چوبیس کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔نیپرا کے مطابق صارفین جنوری،…