میرے خون سے والد کی عمر 25 سال کم ہوگئی: امریکی شخص کا دعویٰ
امریکی شہری برائن جانسن نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے ’سپر بلڈ‘ سے اس کے والد کی عمر 25 سال کم ہوگئی۔برائن جانسن نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنی ایک طویل پوسٹ میں یہ انکشاف کیا ہے کہ میرے 70 سالہ والد کی جسمانی عمر میں میرا ایک لیٹر…
پنجاب میں ایک ہفتے کیلئے ماسک پہننا لازمی قرار
پنجاب بھر میں ایک ہفتے کے لیے فیس ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ صحت کو ترجیح دینا ہماری اجتماعی ذمے داری ہے۔واضح رہے کہ لاہور، فیصل آباد اور…
سوشل میڈیا پر فلسطین کے معاملے پر پروپیگنڈا سامنے آگیا
سوشل میڈیا پر جاری فلسطین کے معاملے پر پروپیگنڈا سامنے آگیا۔ایک سیاسی جماعت کے حامیوں نے سوشل میڈیا پر فلسطین کے معاملے پر پروپیگنڈا مہم شروع کر رکھی ہے جس میں پاکستان پر اسرائیل کو اسلحہ فراہم کرنے کا جھوٹا الزام لگایا گیا ہے۔سوشل…
13 سالہ لڑکی نے پانی میں جادوئی کرتب دکھا کر عالمی ریکارڈ بنا لیا
امریکی اسکوبا ڈائیور نے پانی کے اندر 3 منٹ میں سب سے زیادہ جادوئی کرتب دکھا کر نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔امریکا سے تعلق رکھنے والی 13 سالہ ایوری ایمرسن فشر کو اسکوبا ڈائیونگ اور جادو سے بہت لگاؤ ہے۔گنیز ورلڈ ریکارڈز کی جانب سے…
شہباز شریف نے اپنے بھائی کے ساتھ وفا نبھائی، مریم اورنگزیب
مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کے آشیانہ اقبال ریفرنس میں بری ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔مریم اورنگزیب نے اپنی پریس کانفرنس میں کہا کہ شہباز شریف ایک مرتبہ پھر سرخرو ہوئے۔اُنہوں نے کہا کہ 2018ء میں آر…
سابق پی ٹی آئی رہنما غلام رسول انڑ کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما غلام رسول انڑ نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔پاکستان مسلم لیگ ن سندھ کے صدر بشیر میمن سے پی ٹی آئی کے صوبائی رہنما غلام رسول انڑ نے ملاقات کی۔بشیر میمن کا کہنا ہے کہ غلام رسول انڑ کا ن…
خیبرپختونخوا میں ن لیگ کا سیاسی جوڑ توڑ جاری
پاکستان مسلم لیگ ن کا خیبرپختونخوا میں سیاسی جوڑ توڑ جاری ہے۔مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے پشاور میں سابق وفاقی وزیر ارباب عالمگیر سے ملاقات کی اور انہیں قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف کا خصوصی پیغام پہنچایا۔کیپٹن (ر) صفدر نے…
شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اہم اجلاس21 نومبر کو طلب
شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اہم اجلاس21 نومبر کو طلب کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت نگران وفاقی وزیر صنعت و پیداوار گوہر اعجاز کریں گے۔اجلاس میں شوگر ملز مالکان کا چینی کی برآمد کا معاملہ پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ…
گوگل اپنی میسجز ایپ میں اہم فیچر شامل کرنے جارہا ہے
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اپنی ایپلی کیشن گوگل میسجز کی وائس ریکارڈنگ میں شور ختم کرنے کے لیے نیا ’نوائز کینسلیشن‘ فیچر متعارف کرانے جارہی ہے۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق کمپنی ایک ایسے فیچر پر کام کر رہی ہے جس کو استعمال کرتے…
غزہ کے الشفا ہسپتال سے مریضوں سمیت سینکڑوں افراد کی نقل مکانی، خان یونس کو بھی چھوڑنے کا اسرائیلی…
غزہ کے الشفا ہسپتال سے مریضوں سمیت سینکڑوں افراد کی نقل مکانی، خان یونس کو بھی چھوڑنے کا اسرائیلی حکم،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنہزاروں لوگ شمالی غزہ سے نکل کر سڑکوں پر بے یارو مددگار، پریشان حال نظر آ رہے ہیںایک گھنٹہ قبلسنیچر کے…
روہت شرما: سکول کی فیس معاف کروانے سے ورلڈ کپ فائنل تک کا سفر
روہت شرما: سکول کی فیس معاف کروانے سے ورلڈ کپ فائنل تک کا سفر،تصویر کا ذریعہAAMIR QURESHI/AFP VIA GETTY IMAGESمضمون کی تفصیلمصنف, نتن شریواستوعہدہ, نامہ نگار بی بی سی ہندی 48 منٹ قبلانڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ!-->…
مظفرگڑھ: جیل سے ٹرک کے نیچے لٹک کر فرار ہونے والا ملزم گرفتار
مظفرگڑھ میں ڈسٹرکٹ جیل سے ٹرک کے نیچے لٹک کر فرار ہونے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم الطاف حسین کو چوری کے الزام میں 14نومبر کو ڈسٹرکٹ جیل منتقل کیا گیا تھا۔پولیس کا بتانا ہے کہ آٹے کا ٹرک جیل میں آٹا اتارنے آیا تو…
کوئٹہ میں آٹا، سبزیوں، پھلوں اور گوشت کی قیمتوں میں اضافہ
کوئٹہ میں آٹا، سبزیوں، پھلوں اور گوشت کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں 130 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد قیمت 2750 سے بڑھ کر 2880 روپے ہوگئی ہے۔شہر میں سبزیوں، پھلوں اور گوشت کی…
پنجاب کے شہروں میں اتوار کو بھی خطرناک آلودگی
لاہور، فیصل آباد اور گوجرانوالہ سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں چھٹی کے دن بھی فضائی آلودگی کی خطرناک صورتِ حال ہے۔بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق لاہور میں صبح 9 بجے پارٹیکولیٹ میٹرز کی تعداد 406 ریکارڈ کی گئی، یہ تعداد انتہائی مضرِ صحت…
غزہ میں جنگ بندی سے متعلق اسرائیلی وزیراعظم کا بیان سامنے آگیا
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ قیدیوں کی جلد رہائی سے متعلق کوئی ڈیل نہیں کی گئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق نیتن یاہو نے کہا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی کے بارے میں بہت ساری غلط اطلاعات ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کے…
پنجاب: مزید 141 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 141 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔محکمۂ صحت کے مطابق لاہور میں ڈینگی کے 76، ملتان 18 اور فیصل آباد میں 11 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔اس کے علاوہ راولپنڈی اور گوجرانوالہ میں ڈینگی کے 15، 15 کیسز رپورٹ…
خیبر پختونخوا: 18 ہزار غیر ملکیوں کی فہرست پولیس کو فراہم
محکمۂ داخلہ خیبر پختونخوا نے غیر قانونی طور پر مقیم 18 ہزار غیر ملکیوں کی فہرست صوبائی پولیس کو بھیج دی۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ فہرست میں 6 ہزار سے زیادہ بچے اور 5 ہزار سے زیادہ خواتین شامل ہیں۔پولیس نے کہا کہ فہرست میں شامل…
ملک شفاف انتخابات کی طرف جارہا ہے، آصف زرداری
سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک شفاف انتخابات کی طرف جارہا ہے اور پیپلز پارٹی الیکشن کے لیے پوری طرح تیار ہے۔الیکشن سے متعلق اپنے ایک بیان میں آصف علی زرداری نے کہا کہ مجھے الیکشن کمیشن پر پورا اعتماد ہے کہ وہ شفاف الیکشن کرائے…
اسرائیلی جارحیت کے خلاف حزب اللّٰہ کی بھرپور جوابی کارروائیاں
اسرائیلی جارحیت کے خلاف حزب اللّٰہ کی بھی بھرپور جوابی کارروائیاں جاری ہیں، المنارا میں اسرائیلی فوج پر حملے کی ویڈیو جاری کردی۔لبنانی میڈیا کے مطابق حزب اللّٰہ نے لبنان اسرائیل سرحد پر المنارا کی بستی میں موجود اسرائیلی فوج کو نشانہ…
دنیا بھر میں اسرائیلی مظالم اور فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے
اسرائیل کے غزہ پر حملوں کے خلاف اور فلسطین کے حق میں دنیا بھر میں لاکھوں افراد کے مظاہرے جاری ہیں۔برطانیہ، فرانس، جرمنی، یونان اور اسپین سمیت کئی یورپی شہروں میں مظاہرین نے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔ اسپتال ڈائریکٹر نے کہا کہ شدید…