ایم کیو ایم شہباز شریف کو کراچی میں سیٹ دینے پر تیار نہیں
کراچی میں بھی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کے معاملات اب تک حل طلب ہیں۔ایم کیو ایم پاکستان شہباز شریف کو کراچی سے این اے 242 کی نشست بھی دینے کو بھی تیار نہیں، جہاں سے ایم کیو ایم پچھلے الیکشن میں چوتھے نمبر…
کراچی: قومی و صوبائی اسمبلیوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا
کراچی میں قومی اور صوبائی اسمبلی کی جنرل اور مخصوص نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری رہا۔متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان، پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن، جماعت اسلامی، استحکام پاکستان پارٹی اور دیگر سیاسی…
کراچی: کینٹ اسٹیشن پر بیگ سے بم برآمد
کراچی میں کینٹ اسٹیشن پر بیگ سے بم برآمد ہوا ہے۔ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) ساؤتھ اسد رضا کا کہنا ہے کہ برآمد کیے گئے بیگ میں آئی ای ڈی ڈیوائس موجود ہے۔ ڈی آئی جی ساؤتھ کا کہنا ہے کہ سوا 9 بجے مشکوک بیگ کی اطلاع ملی تھی، مشکوک بیگ…
خواہش ہے خاندان میں پہلے کی طرح اتفاق و اتحاد ہو، چوہدری سالک
مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ خواہش ہے کہ ہمارے خاندان میں پہلے کی طرح اتفاق و اتحاد ہو۔گجرات میں ق لیگ کے ورکرز کنونشن میں چوہدری وجاہت حسین، سالک حسین اور شافع حسین نے شرکت کی۔دوران خطاب چوہدری سالک حسین نے…
ایک جیسے نام کی وجہ سے آئی پی ایل آکشن میں پریتی نے غلطی سے دوسرا کھلاڑی چن لیا
انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) آکشن کے دوران پنجاب کنگز کی اونر پریتی زنٹا غلطی کر بیٹھیں، کھلاڑیوں کے ایک جیسے ناموں کی وجہ سے وہ دھوکا کھا گئیں۔گزشتہ دنوں آئی پی ایل سیزن 2024 کےلیے کھلاڑیوں کی آکشن کی تقریب منعقد ہوئی جس میں…
انٹراپارٹی الیکشن کالعدم قرار دینے پر حیران ہوں، نعیم پنجوتھا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما نعیم پنجوتھا نے کہا ہے کہ انٹراپارٹی الیکشن کو کالعدم قرار دینے پر حیران ہوں۔ فیصلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا جاسکتا ہے۔ جیو ٹی وی کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو…
اعظم سواتی کا مانسہرہ سے نواز شریف کے مقابلے پر الیکشن لڑنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اعظم خان سواتی نے مانسہرہ سے نواز شریف کے مقابلے پر الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ایک بیان میں اعظم سواتی نے کہا کہ نواز شریف نے مانسہرہ میں این اے 15 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔انہوں نے کہا کہ…
سلامتی کونسل نے غزہ میں فلاحی امداد کی فراہمی کی قرار داد منظور کرلی
سلامتی کونسل نے غزہ کی پٹی میں فلاحی امداد کی فراہمی کی قرارداد منظور کرلی۔ قرارداد میں کشیدگی ختم کرنے کےلیے پائیدار حالات کے قیام کی بات کی گئی ہے۔ سلامتی کونسل کے 13 ارکان نے قرار داد کے حق میں ووٹ دیا۔ روس اور امریکا نے ووٹ نہیں…
بیرسٹر گوہر چیئرمین پی ٹی آئی نہیں رہے
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن سے متعلق فیصلے کے بعد بیرسٹر گوہر تحریک انصاف کے چیئرمین نہیں رہے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے بلے کا انتخابی نشان واپس لے لیا گیا، چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی…
الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 2 روز کی توسیع کر دی
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعتوں کی درخواستوں پر عام انتخابات سے متعلق کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 2 روز کی توسیع کر دی۔
الیکشن شیڈول جاری ہونے کے بعد سیاسی جماعتوں کی…
سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود کی ضمانت منظور
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت منظور کرلی ہے۔
تفصیلات کے مطابق قائم مقام چیف جسٹس…
بلا چھن گیا: پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم قرار
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف ( پی ٹی آئی )کے انٹرا پارٹی کے الیکشن کو کالعدم قرار دےدیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمشنر نے پی ٹی آئی کے انٹرا الیکشن کے حوالے سے تفصیلی فیصلہ…
پارٹنر سے جھگڑے کے بعد سیکس کرنے والے شخص کو کتے نے کاٹ لیا، عدالت کا کتے کو زہر دے کر مارنے کا حکم
پارٹنر سے جھگڑے کے بعد سیکس کرنے والے شخص کو کتے نے کاٹ لیا، عدالت کا کتے کو زہر دے کر مارنے کا حکم،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنامریکی بُلی ایکس کتے انسانوں پر کئی حملوں میں ملوث پائے گئے ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, ایلڈ…
ویڈیو, غزہ: جنگ بندی ہی کرسمس کا تحفہ ہو گادورانیہ, 6,30
غزہ: جنگ بندی ہی کرسمس کا تحفہ ہو گااپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "غزہ: جنگ بندی ہی کرسمس کا تحفہ ہو گا", دورانیہ 6,3006:30،ویڈیو کیپشنغزہ جنگ کے تناظر میں فلسطینی مسیحی کرسمس کا تہوار سادگی سے منائیں گے۔غزہ: جنگ…
سندھ اوپن گالف چیمپئن شپ، 200 گالفرز ایکشن میں
کراچی کے ڈی ایچ اے گالف کورس پر گالفرز کی چہل پہل بڑھ گئی۔سندھ اوپن گالف چیمپئن شپ کے آغاز پر ملک بھر سے 200 گالفرز ایونٹ میں ایکشن میں آگئے ہیں، چیلنجنگ کورس پر گالفرز اپنا بیسٹ اسکور کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ پروفیشنل گالفر مطلوب…
مریم اور شہباز کے خلاف صنم جاوید الیکشن لڑیں گی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کارکن صنم جاوید مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز اور شہباز شریف کے خلاف الیکشن لڑیں گی۔صنم جاوید کی والدہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ خود بیٹی کی انتخابی مہم چلائیں گی، افسوسناک بات ہے کہ بیٹی…
پریذیڈنٹ ٹرافی میں باؤنڈری چھوٹی کردی گئی
پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں باؤنڈریز چھوٹی کردی گئیں۔ڈپارٹمنٹل ٹیموں کے فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ پریذیڈنٹ ٹرافی کی باؤنڈریز قائداعظم ٹرافی سے مختصر ہے۔ایونٹ میں باؤنڈریز کی زیادہ سے زیادہ لمبائی 72 گز رکھی جارہی یے جبکہ یہ حد قائد اعظم…
مصطفیٰ کمال نے این اے 247 اور 242 سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما مصطفیٰ کمال نے این اے 247 اور این اے 242 سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے۔ایم کیو ایم کے دو رہنماؤں خواجہ اظہار الحسن نے ضلع وسطی کے این اے 247 اور ریحان ہاشمی نے این اے 250 سے کاغذات…
بانی پی ٹی آئی نے ضمانت کا غلط استعمال کیا تو ٹرائل کورٹ منسوخ کر سکتی ہے، سائفر کیس کا تحریری…
سپریم کورٹ نے سائفر کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ضمانت دے دی، ٹرائل کورٹ کو ضمانت منسوخی کا اختیار دے دیا۔سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، 4 صفحات پر مشتمل فیصلہ…
معیشت سکڑنے کے بعد برطانیہ کساد بازاری کے خطرے سے دوچار
جولائی اور ستمبر کے درمیان معیشت سکڑنے کے بعد برطانیہ کساد بازاری کے خطرے سے دوچار ہے۔ مانچسٹر سے موصولہ رپورٹ کے مطابق اپریل اور جون کے درمیان صفر نمو تھی، جبکہ پہلی بار اس میں 0.2 فیصد اضافہ ہوا تھا۔ کساد بازاری کے دوران بے روزگاری بڑھ…