جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

غزہ میں 75 روز میں اقوامِ متحدہ کے 136 ارکان مارے گئے، انتونیو گوتیرس

اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ غزہ میں صرف 75 روز میں اقوامِ متحدہ کے 136 ارکان مارے گئے۔اپنے ایک بیان میں انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ یو این کی تاریخ میں ایسا کبھی نہیں دیکھا گیا، غزہ میں بہت سے اسٹاف ارکان کو…

بھارت: سینئر انسپکٹر کی کرسی بلی نے سنبھال لی

ممبئی پولیس کے سینئر انسپکٹر کی کرسی ایک بلی نے سنبھال لی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی پولیس کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں سینئر پولیس انسپکٹر کی پالتو بلی کو پولیس تھانے میں راج کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا…

بانی پی ٹی آئی کے لاہور سے کاغذات نامزدگی جمع

بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی لاہور کے حلقہ این اے 122 سے جمع کرا دیے گئے۔کاغذات نامزدگی بانی پی ٹی آئی کے وکیل رائے علی اور عمر طالب نے آر او کو جمع کرائے۔واضح رہے گزشتہ روز بانی پی ٹی آئی کے حلقہ این اے 89 میانوالی سے کاغذات…

پاکستان کا بھارت میں ٹریڈ آفیسر تعینات نہ کرنے کا فیصلہ

نگراں حکومت نے بھارت میں ٹریڈ آفیسر تعینات نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع وزارتِ تجارت کے مطابق بھارت میں ٹریڈ آفیسر تعیناتی کے سابقہ حکومتی پلان پر عملدرآمد روک دیا گیا ہے۔ سابق وزیراعظم شہباز شریف نے نئی دلی میں ٹریڈ آفیسر تعینات کرنے…

ریحام خان کی تیسری شادی کی ان دیکھی تصاویر منظرِ عام پر

پاکستانی معروف شخصیت، سابقہ اینکر پرسن ریحام خان نے اپنی تیسرے نکاح کی کچھ اَن دیکھی تصویریں سوشل میڈیا پر پہلی بار شیئر کی ہیں۔ریحام خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں اُنہیں اپنے تیسرے شوہر، بلال مرزا کے ساتھ…

پرویز الہٰی دل میں تکلیف کے باعث جیل سے اسپتال منتقل

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل سے راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (آر آئی سی) منتقل کر دیا گیا۔جیل ذرائع کے مطابق پرویز الہٰی کو دل میں تکلیف پر آر آئی سی منتقل کیا گیا ہے، ان کو گزشتہ رات سے دل میں تکلیف کی…

شیر افضل مروت کا پشاور سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما شیر افضل مروت نے پشاور سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ایک بیان میں شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پشاور کے حلقہ این اے 32 سے الیکشن لڑوں گا۔انہوں نے کہا کہ انتخابات کے لیے میرے وکیل نے کاغذات…

سپریم کورٹ ضرور ہمارا نشان بحال کرے گی: بیرسٹر گوہر خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ  سپریم کورٹ ضرور ہمارا نشان بحال کرے گی۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بلے کا نشان واپس لینے کے لیے عدالت سے رجوع کریں گے، امید ہے…

شاہ محمود قریشی کی آج رہائی کا امکان بہت کم

وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کے وکیل بیرسٹر تیمور ملک نے کہا ہے کہ  بدقسمتی سے شاہ محمود قریشی کی رہائی کا عمل آج مکمل ہونےکا امکان بہت کم ہے۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ سپریم کورٹ نے سائفر کیس کےضمانتی آرڈر کی مصدقہ…

امریکا کا 2030 تک چاند پر ایک بار پھر انسانی مشن بھیجنے کا منصوبہ

  واشنگٹن: امریکا نے 2030 تک چاند پر ایک اور انسانی مشن بھیجنے کے منصوبے کا اعلان کردیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ امریکا 2030 تک ایک بین الاقوامی خلاباز کو چاند کی سطح پر دوبارہ…

انسانی سمگلنگ کا شبہ، انڈین مسافروں سے بھرے طیارے کو فرانس کے ایئرپورٹ پر روک ليا گیا

انسانی سمگلنگ کا شبہ، انڈین مسافروں سے بھرے طیارے کو فرانس کے ایئرپورٹ پر روک ليا گیا،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنطیارہ علامتی تصویرایک گھنٹہ قبلدبئی سے نکوراگوا جانے والے ایک مسافر طیارے کو فرانس کے ایئرپورٹ پر روک لیا گیا۔اس…

بم پشاور اسٹیشن سے ٹرین میں رکھا گیا تھا

بم ڈسپوزل یونٹ نے کراچی میں کینٹ اسٹیشن پر ٹرین سے بم ملنے سے متعلق رپورٹ جاری کر دی۔بم ڈسپوزل یونٹ کا کہنا ہے کہ بم عوامی ایکسپریس کی بوگی نمبر 5 میں سیٹ نمبر 71 کے قریب سے ملا، بم سیاہ اور لال رنگ کے اسکول بیگ میں رکھا گیا تھا۔بیگ کا…

غزہ میں امداد سے متعلق اقوامِ متحدہ کی قرارداد ناکافی ہے، حماس

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ میں امداد سے متعلق اقوامِ متحدہ کی قرارداد ناکافی قرار دے دی۔حماس کا کہنا ہے کہ یو این قرارداد غزہ میں ہونے والے نقصانات کا ازالہ نہیں کرسکتی۔اس حوالے سے فلسطینی سفیر کا کہنا ہے کہ اقوامِ متحدہ کی…

کراچی: فرنیچر کی دکان اور کپڑے کے گودام میں آتشزدگی

کراچی کے علاقے  آرام باغ کے قریب فرنیچر کی دکان اور اورنگی ٹاؤن پونے پانچ کے قریب کپڑے کے گودام میں آگ لگ گئی۔فائر بریگیڈ کے حکام مطابق دونوں مقامات پر آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ  آرام باغ کے قریب فرنیچر کی دکان میں آگ…

غزہ میں اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت میں اضافہ

حماس کے ساتھ زمینی کارروائی میں اسرائیل کے ہلاک ہونے والے فوجیوں کی تعداد 139 ہوگئی ہے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک جنگ میں 472 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔ دوسری جانب فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ میں امداد سے متعلق…

چنیوٹ: 50 افراد کا قاتل ساتھی سمیت ہلاک

محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے 50 افراد کے قاتل کو ساتھی سمیت چنیوٹ میں مقابلے میں ہلاک کر دیا۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق انٹیلی جنس اطلاع پر کارروائی چنیوٹ کے علاقے میں کی گئی، دہشت گرد غضنفر ندیم کے سر کی قیمت 25 لاکھ روپے تھی۔حکام…

کین ڈول کی پرانی خواہش پوری ہو گئی

سوشل میڈیا کا معروف نام، بلاگر عدنان ظفر عرف پاکستانی کین ڈول کی پرانی خواہش پوری ہو گئی۔کین ڈول نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس کے کیپشن میں اُنہوں نے اپنی خواہش سے متعلق بتایا ہے۔کین ڈول کا کہنا ہے کہ…

نومبر 2022ء کا ایم ڈی کیٹ رزلٹ دو سال کیلئے درست قرار

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نومبر 2022ء کا ایم ڈی کیٹ رزلٹ دو سال کے لیے درست قرار دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے فیصلہ جاری کر دیا۔پٹیشنر کی طرف سے خلیق الرحمٰن سیفی ایڈووکیٹ نے کیس کی پیروی کی۔عدالت نے کہا ہے…

چین میں ڈاکٹر نے آپریشن کے دوران مریض کو مُکّا مار دیا

چین میں مبینہ طور پر ڈاکٹر نے آپریشن کے دوران مریض کو مُکّا مار دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق متعلقہ حکام نے اسپتال میں پیش آنے والے اس معاملے کی تفتیش شروع کردی ہے۔رپورٹس کے مطابق اس واقعے کی ویڈیو چین میں سوشل میڈیا پر رواں ہفتے وائرل…

حسان نیازی سے الیکشن کے کاغذات نامزدگی پر دستخط کرانے کی ہدایت

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حسان نیازی سے الیکشن کے کاغذات نامزدگی پر دستخط کرانے کی ہدایت کر دی۔جسٹس علی باقر نجفی نے حسان خان کی والدہ کی درخواست پر چار صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا۔لاہور ہائی کورٹ نے…