جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسرائیل اور حماس کے درمیان ’عارضی جنگ بندی‘ کے روشن امکانات لیکن جنگ بندی کے بعد کیا ہو گا؟

اسرائیل اور حماس کے درمیان ’عارضی جنگ بندی‘ کے روشن امکانات لیکن جنگ بندی کے بعد کیا ہو گا؟،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, احمد الخطیبعہدہ, بی بی سی عربی6 منٹ قبلاسرائیل اور حماس کے درمیان قطر کی ثالثی کی کوششوں نے گزشتہ چند

خالد مقبول کی والدہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول کی والدہ کی نماز جنازہ مدنی مسجد میں ادا کر دی گئی۔خالد مقبول صدیقی کی والدہ کی تدفین یاسین آباد قبرستان میں کی جائے گی۔خالد مقبول صدیقی کی والدہ کی نمازِ جنازہ میں سابق میئر کراچی مصطفیٰ کمال،…

پی ٹی آئی نے ورکرز کنونشن کا اعلان کیا تو ڈی سی کو دفعہ 144 یاد آئی: عرفان سلیم

 ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی خیبر پختون خوا عرفان سلیم کا کہنا ہے کہ تحریکِ انصاف نے 24 نومبر کو ورکرز کنونشن کا اعلان کیا تو ڈی سی کو دفعہ 144 یاد آ گئی۔ایک بیان میں عرفان سلیم نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں نے ورکرز کنونشن کیے، ان…

عوام نے مہنگائی لیگ کا چہرہ دیکھ لیا، شیر تو بلی نکلا: بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوام نے مہنگائی لیگ کا چہرہ دیکھ لیا، شیر تو بلی نکلا، کوئی مسئلہ ایسا نہیں جس کا حل نہیں نکالا جا سکتا۔دیر بالا میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اسلام…

نواز شریف انتخابات میں کلین سوئپ کرنے جا رہے ہیں: طلال چوہدری

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف انتخابات میں کلین سوئپ کرنے جا رہے ہیں۔ن لیگی رہنما کا نام لیے بغیر کہنا ہے کہ ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہو رہی تھی کیونکہ ان کے سہولت کار موجود تھے، اب جیسے جیسے سہولت کار…

طورخم بارڈر، کارگو ڈرائیورز کیلئے بھی ویزا پاسپورٹ کی شرط لازمی قرار

سرحدی گزر گاہ طور خم پر کارگو گاڑیوں کے ڈرائیورز کے لیے بھی ویزا پاسپورٹ کی شرط لازمی قرار دے دی گئی ہے۔ کسٹم حکام کے مطابق ڈرائیورز ویزا پالیسی کی شرط پر عمل درآمد آج سے شروع ہو گیا ہے، طورخم سرحد پر ڈرائیورز کے سفری دستاویزات چیک کیے…

بھارتی کرکٹ بورڈ مجھے بھول گیا: کپل دیو کا انکشاف

بھارتی کرکٹ ٹیم کو پہلی بار ورلڈ کپ دلوانے والے سابق کپتان کپل دیو کو بھارتی کرکٹ بورڈ بھول گیا، اس کا انکشاف خود سابق کپتان اور آل راؤنڈر کھلاڑی نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سابق کپتان کپل…

توہینِ عدالت کیس، چیف الیکشن کمشنر ذاتی حیثیت میں طلب

پشاور ہائی کورٹ نے تحریکِ انصاف کی ورکرز کنونشن سے متعلق توہینِ عدالت کیس میں چیف الیکشن کمشنر کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔پشاور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی ورکرز کنونشن سے متعلق توہینِ عدالت کیس پر سماعت ہوئی۔جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور جسٹس…

نواز شریف کی مولانا فضل الرحمٰن کی رہائشگاہ آمد

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔اس موقع پر مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز بھی اپنے والد نواز شریف کے ہمراہ ہیں۔ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں تعزیت کے علاوہ…

مستحکم حکومت بنانے کیلئے سیاسی جدوجہد کرینگے: شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مستحکم حکومت بنانے کے لیے سیاسی جدوجہد کریں گے۔اسلام آباد ہائی کورٹ آمد پر سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کی۔نمائندہ ’جیو نیوز‘ نے سوال کیا کہ کیا آج فیصلہ ہو جائے گا؟شہباز…

لیونل میسی کی 6 جرسیاں دسمبر میں نیلام کی جائینگی

فٹ بال کے لیجنڈ کھلاڑی لیونل میسی کی 6 جرسیوں کو دسمبر میں 10 ملین ڈالرز سے زائد میں نیلام کیے جائے کا امکان ہے۔میڈیا کی رپورٹس کے مطابق فیفا ورلڈ کپ 2022ء کے دوران لیونل میسی کی وہ 6 جرسیاں جو انہوں نے ارجنٹائن کی نمائندگی کرتے ہوئے زیب…

بلاول کو اُن کی زبان میں جواب نہیں دیں گے، رانا ثناء اللّٰہ

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کو اُن کی زبان میں جواب نہیں دیں گے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ بہت سے دوست مسلم لیگ ن کا حصہ بنیں گے، ہمیں…

فیفا ورلڈکپ کوالیفائر: تاجکستان کی پاکستان کو 1-6 سے شکست

فیفا ورلڈکپ کوالیفائر راؤنڈ ٹو ایشیا میں گروپ جی کے میچ میں تاجکستان نے اہم میچ میں پاکستان کو ایک کے مقابلے میں چھ گول سے ہرادیا۔ اسلام آباد کے جناح اسٹیڈیم میں 193ویں پوزیشن کی پاکستان اور 109 پوزیشن پر موجود تاجکستان کے درمیان ہونے…

پی پی کیخلاف انتہا پسندانہ رویہ اختیار نہیں کریں گے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کےخلاف انتہا پسندانہ رویہ اختیار نہیں کریں گے، مستقبل میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ساتھ مل کر چلنے کا فیصلہ کیا ہے۔مسلم لیگ (ن) کے قائد…

50 برس قبل غائب ہونے والی تین سالہ بچی کے کیس میں اہم پیشرفت: ’میں نے بچی کی چیخیں سنی تھیں‘

50 برس قبل غائب ہونے والی تین سالہ بچی کے کیس میں اہم پیشرفت: ’میں نے بچی کی چیخیں سنی تھیں‘،تصویر کا ذریعہGRIMMER FAMILY،تصویر کا کیپشنشیرل گریمر کی گمشدگی 53 سال سے معمہ بنی ہوئی ہےمضمون کی تفصیلمصنف, جان کےعہدہ, فیری میڈو پاڈکاسٹ کے

حماس کے رہنما یحیٰی السنوار: ’خان یونس کا قصاب‘ جسے رہا کرنے کے فیصلے کو اسرائیلی فوج سنگین حماقت…

حماس کے رہنما یحیٰی السنوار: ’خان یونس کا قصاب‘ جسے رہا کرنے کے فیصلے کو اسرائیلی فوج سنگین حماقت سمجھتی ہے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, فرینک گارڈنرعہدہ, نامہ نگار برائے سکیورٹی امورایک گھنٹہ قبلیحییٰ سنوار غائب ہو چکے

سرکاری افسران کیلئے ’صاحب‘ لفظ کے استعمال پر پابندی، تحریری فیصلہ جاری

سپریم کورٹ نے سرکاری افسران کے عہدے کے ساتھ ’صاحب‘ لفظ کے استعمال پر پابندی لگا دی، اس حوالے سے سپریم کورٹ نے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔فیصلے کے مطابق سماعت کے دوران ایڈیشنل ایڈووکیٹ نے ڈی ایس پی کے ساتھ ’صاحب‘ کا لفظ استعمال…

سائفر کیس: جیل ٹرائل کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی انٹرا کورٹ اپیل پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی انٹرا کورٹ اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔جسٹس گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت پر مشتمل ڈویژن بینچ نے سماعت کی۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہا کہ اس اپیل کا شارٹ…

راولپنڈی: اسکول وین ڈرائیور کی اسپیشل چائلڈ سے مبینہ زیادتی

راولپنڈی میں اسکول وین ڈرائیور نے 12 سال کی اسپیشل چائلڈ سے مبینہ زیادتی کی ہے جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔متاثرہ اسپیشل چائلڈ کی والدہ نے تھانہ ویسٹریج میں مقدمہ درج کروایا۔ایف آئی آر کے مطابق اسپیشل چائلڈ کے ساتھ مبینہ زیادتی کا واقعہ…

کے ایم سی کے قبضے سے زمینیں چھڑوا کر جائز الاٹیز کو دینگے: مرتضیٰ وہاب

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی کی ترقی کے لیے تمام منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کریں گے اور جو زمینیں کے ایم سی کے قبضے میں ہیں انہیں چھڑوا کر جائز الاٹیز کو دیں گے۔کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن کاٹج انڈسٹریل زون کے الاٹیز…