نہیں لگتا بانی پی ٹی آئی کو جیل سے باہر آنے دیا جائے گا، علیمہ خان
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ انہیں نہیں لگتا کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل سے باہر آنے دیا جائے گا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ پی ٹی آئی برطانیہ اور امریکا…
انڈر 19 ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، سعد بیگ کپتان مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انڈر 19 ورلڈ کپ کےلیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا۔پی سی بی اعلامیے کے مطابق سعد بیگ ورلڈ کپ میں قومی انڈر 19 ٹیم کی قیادت کریں گے۔15 رکنی اسکواڈ میں علی اسفند، علی رضا، احمد حسن، عامر حسن، عرفات منہاس، اذان…
آئی ایم ایف سے کیے گئے وعدے پورے کر رہے ہیں، پاکستان
فنانس ڈویژن کا کہنا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز (آئی ایم ایف) پروگرام کے تحت تمام وعدے پورے کر رہا ہے، فنانس ڈویژن اور پلاننگ ڈویژن کی حکمت عملی تبدیل نہیں ہوئی۔ترجمان نے کہا کہ فنانس ڈویژن تنخواہ، پنشن،نان ای آر ای ترقیاتی…
امریکا کے الزام پر حوثی ملیشیا کا بیان
امریکا کے ایران پر بحیرہ احمر میں جہازوں پر حملوں میں ملوث ہونے کے الزام پر حوثیوں کا بیان سامنے آگیا۔یمنی حوثی ترجمان کا کہنا ہے کہ بحیرہ احمر میں حملوں کے کیلئے ایران کی مدد کی کوئی ضرورت نہیں، ہر چیز کو ایران سے منسوب کرنا عجیب بات…
گورنر بلوچستان کے بلوچ یکجہتی کونسل مظاہرین سے مذاکرات
اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب کے سامنے بلوچ یکجہتی کونسل کے مظاہرین کا احتجاج جاری ہے۔گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ نے مظاہرین سے مذاکرات کرتے ہوئے مسائل حل کروانے کی یقین دہانی کروائی۔سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر نے بھی مظاہرے میں شرکت…
بدقسمتی ہے کہ نعمان علی ٹیسٹ کیلئے دستیاب نہیں، وہاب ریاض
قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے کہا ہے کہ ہماری بدقسمتی ہے کہ نعمان علی ٹیسٹ میچ کےلیے دستیاب نہیں ہیں۔ایک بیان میں وہاب ریاض نے کہا کہ آل راؤنڈر محمد نواز ٹیم کےلیے بہترین انتخاب ہیں۔انہوں نے کہا کہ ٹیم انتظامیہ پرامید ہے کہ…
مسجد نبوی میں روضہ شریف میں داخلہ سال میں ایک بار ہی ہوگا
مسجد نبوی میں روضہ رسول ﷺ میں داخلہ سال میں ایک بار ممکن ہوگا، اجازت نامہ ایک سال میں صرف ایک بار جاری کیا جائے گا۔سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق دوسری بار داخلے کا اجازت نامہ 365 روز بعد ملے گا۔وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ مسجد نبوی میں…
9 مئی کے 336 ملزمان کی تلاش جاری ہے، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور عمران کشور نے کہا ہے کہ 9 مئی کے 336 ملزمان کی تلاش جاری ہے، اشتہاری ملزمان میں پی ٹی آئی رہنما اور کارکن شامل ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران عمران کشور نے کہا کہ قانون کے مطابق ملزمان کی جائیدادیں…
امریکا میں مندر کی دیواروں پر خالصتان تحریک کے حق لکھ دیے گئے
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں مندر کی دیواروں پر مودی مخالف اور خالصتان تحریک کے حق میں نعرے لکھ دیے گئے، حکومت مخالف نعروں پر بھارت چراغ پا ہوگیا، امریکی حکام سے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر کا کہنا ہے کہ…
والدہ کو کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروانے دیے گئے، مونس الہٰی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ آج سارا دن ان کی والدہ کو الیکشن لڑنے کےلیے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروانے دیے گئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں مونس الہٰی نے کہا کہ انتظامیہ لاہور…
بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری پر ایسی کیا قیامت ٹوٹ پڑی تھی ملک بھر میں جلاؤ گھیراؤ کیا گیا؟،…
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے استفسار کیا ہے کہ بانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی گرفتاری پر ایسی کیا قیامت ٹوٹ پڑی تھی کہ ملک بھر میں جلاؤ گھیراؤ کیا گیا؟نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ کیا بانی پی ٹی آئی…
سابق ایم این اے نور عالم خان کا جے یو آئی میں شمولیت کا اعلان
سابق ممبر قومی اسمبلی (ایم این اے) و پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے سابق چیئرمین نور عالم خان جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) میں شامل ہوگئے۔نور عالم خان نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کی قائدانہ صلاحیت سے متاثر ہو کر جمیعت علما اسلام میں…
طبی معائنے کے بعد پرویز الہٰی سخت سیکیورٹی میں اسپتال سے دوبارہ جیل منتقل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ( آر آئی سی) میں تفصیلی طبی معائنہ کر لیا گیا۔طبی معائنے کے بعد انہیں سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل واپس روانہ…
شعیب شاہین نے اسلام آباد کے تینوں حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما شعیب شاہین نے اسلام آباد کے تینوں حلقوں کےلیے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔پی ٹی آئی کے سید مصطفین کاظمی نے این اے 46 اور این اے 47 کےلیے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف (پی…
سندھ اوپن گالف: محمد منیر نے لیڈنگ بورڈ پر قبضہ جمالیا
25ویں سندھ اوپن گالف چیمپئن کے دوسرے روز محمد منیر نے لیڈنگ بورڈ پر قبضہ جمالیا، سینئر پروفیشنل ایونٹ میں محمد طارق اور جونیئرز میں محمد کاشان نے کامیابی حاصل کی۔کراچی کے ڈی ایچ اے گالف کلب پر جاری سندھ اوپن گالف کے دوسرے روز نئے لیڈرز…
چوہدری سالک اور شافع حسین نے گجرات سے انتخابی مہم شروع کردی
مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما چوہدری سالک حسین اور شافع حسین نے اپنی انتخابی مہم کا آغاز کردیا ہے۔ق لیگ کے چوہدری سالک حسین این اے 64 گجرات سے جبکہ چوہدری شافع حسین پی پی 31 اور 32 سے انتخابات لڑیں گے۔مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما چوہدری…
میرے گھر پر توڑ پھوڑ اور ہراساں کرنے کا فائدہ خواجہ آصف کو تھا، والدہ عثمان ڈار
تحریک انصاف کے سابق رہنما عثمان ڈار کی والدہ نے کہا ہے کہ میرے گھر پر توڑ پھوڑ اور ہراساں کرنے کا فائدہ خواجہ آصف کو تھا۔سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عثمان ڈار کی والدہ نے کہا کہ یہ عوام کے سامنے معافی مانگ کر صرف عوام کو گمراہ…
عثمان ڈار کی والدہ کے بیان پر خواجہ آصف کا ردّعمل بھی آگیا
مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے تحریک انصاف کے سابق رہنما عثمان ڈار کی والدہ کے بیان پر اپنا ردعمل دیا ہے۔ خواجہ آصف نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ جن باتوں کی بنیاد اور صداقت نہیں، مناسب نہیں ان باتوں کا بار بار جواب دوں۔خواجہ آصف کا…
کراچی سے قومی اسمبلی کی نشست پر شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی جمع
کراچی سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 242 پر سابق وزیراعظم شہباز شریف کے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے گئے۔دوسری جانب متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ کراچی کے ضلع کیماڑی این اے 242 کے حوالے سے ایم کیو ایم…
سپریم کورٹ کے آرڈرز کے باوجود پی ٹی آئی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کیوں نہیں لیے جارہے، عدالت
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے الیکشن کمیشن کے ڈپٹی ڈائریکٹر لیگل کو کہا ہے کہ آپ ریٹرننگ افسر سے فوری رپورٹ طلب کریں اور بتائیں، عدالت آپ کے پیچھے کھڑی ہے عملدرآمد آپ نے کرانا ہے، سپریم کورٹ کے احکامات بالکل واضح ہیں، کوئی…