حکومت مزید ہنرمند افرادی قوت سعودی عرب بھیجنا چاہتی ہے: معاونِ خصوصی برائے وزیرِ اعظم
وزیرِ اعظم معاونِ خصوصی جواد سہراب ملک کا کہنا ہے کہ حکومت سعودی عرب میں مزید ہنرمند افرادی قوت بھیجناچاہتی ہے۔جواد سہراب ملک نے دورۂ سعودی عرب کے دوران سعودی نائب وزیرِ انسانی وسائل و سماجی ترقی سے ملاقات کی۔انہوں نے تقریباً 30 لاکھ…
شمالی کوریا نے جاسوس سیٹلائٹ لانچ کر دیا
شمالی کوریا نے جاسوس سیٹلائٹ مالگیونگ ون لانچ کر دیا۔شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات خلا میں روانہ ہونے والا سیٹلائٹ مدار میں پہنچ گیا ہے، جاسوس سیٹلائٹ یکم دسمبر سے نگرانی کا عمل شروع کرے گا۔شمالی کوریا نے کہا کہ اسپائے سیٹلائٹ لانچ…
فہیم اشرف کی تقریبِِ مہندی، ویڈیو منظرِ عام پر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے۔قومی ٹیم کے کھلاڑی کی شادی کی تقریبات کے سلسلے میں گزشتہ روز مہندی کی تقریب منعقد ہوئی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر وائرل ہو گئی۔فہیم اشرف…
ورلڈ کپ کے بعد کس کھلاڑی کی کون سی پوزیشن؟
کرکٹ ورلڈ کپ کے بعد آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی۔بھارت کے شُبمن گِل کی ون ڈے بیٹرز میں پہلی اور بابر اعظم کی دوسری پوزیشن برقرار ہے۔دونوں بیٹرز میں 2 رینکنگ پوائنٹس کا فرق ہے، شُبمن گِل کے 826 اور بابر اعظم کے 824…
پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کے مسئلے کو اہمیت دیتا ہے: نگراں وزیر موسمیاتی تبدیلی احمد عرفان
نگراں وزیر موسمیاتی تبدیلی احمد عرفان کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے مسئلے کو تسلیم کرنے کی ضرورت ہے، پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کے مسئلے کو اہمیت دیتا ہے۔وزارتِ موسمیاتی تبدیلی اور نیشنل ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ فنڈ کے زیرِ اہتمام پری کوپ 28…
پارٹی میں شمولیت کی دعوت، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی 2 سابق ایم این ایز سے ملاقات
مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے پشاور میں 2 سابق ایم این ایز سے ملاقات کی ہے۔کیپٹن (ر) صفدر نے غازی گلاب جمال اور مسرت احمد زیب کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی۔مسرت احمد زیب کا تعلق عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) سے ہے۔اس موقع پر…
سابق وفاقی وزیر وقار احمد کی ن لیگ میں شمولیت
سابق وفاقی وزیر وقار احمد خان نے پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔اسلام آباد میں سابق وفاقی وزیر وقاراحمد خان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر مقام نے کہا ہے کہ ملک بھر سے سیاستداں نواز شریف کی لیڈر شپ میں ن لیگ میں…
سندھ میں اپنا وزیرِ اعلیٰ لائینگے: نہال ہاشمی
مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ ہم سندھ میں اپنا وزیرِ اعلیٰ لے آئیں گے۔کراچی میں ن لیگ اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں نے میڈیا سے بات چیت کی۔اس موقع پر نہال ہاشمی نے کہا کہ طے پایا ہے کہ نواز شریف کے ویژن کو سندھ میں بھی…
بشریٰ بی بی، ذلفی بخاری اور شہزاد اکبر کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش
چیئرمین تحریک انصاف، انکی اہلیہ بشریٰ بی بی، ذلفی بخاری اور شہزاد اکبر کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کی سفارش کردی گئی۔وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے ای سی ایل کے اجلاس میں نگراں وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی، نگراں وزیرِ مواصلات…
ملیے ایٹانا سے، آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی تخلیق کردہ انسٹاگرام ماڈل
بارسیلونا: ایٹانا لوپیز عرف ’فِٹ ایٹانا‘ کو صرف چار ماہ ہوئے ہیں انسٹاگرام پر آئے ہوئے، لیکن اس نے 110,000 سے زیادہ فالوورز اپنے نام کرلیے ہیں اور ماہانہ آمدنی 4,000 یورو سے زیادہ ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں اس ماڈل کا حقیقت میں کوئی…
یرغمالیوں کی رہائی پر معاہدہ اور ’لڑائی میں وقفہ‘، ’50 اسرائیلی یرغمالیوں کے بدلے 150 فلسطینی قیدی…
اسرائیل اور حماس کے درمیان ’عارضی جنگ بندی‘ کے روشن امکانات لیکن جنگ بندی کے بعد کیا ہو گا؟،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, احمد الخطیبعہدہ, بی بی سی عربی6 منٹ قبلاسرائیل اور حماس کے درمیان قطر کی ثالثی کی کوششوں نے گزشتہ چند!-->…
شیخ رشید عدالت میں پیش، وکلاء کو اگلی سماعت پر دلائل دینے کی ہدایت
کار سرکار میں مداخلت پر بنائے گئے مقدمے کے سلسلے میں سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید مری کی سول عدالت میں پیش ہو گئے۔شیخ رشید اپنے وکیل ایڈووکیٹ سردار شہباز خان کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے جہاں عدالت نے شیخ رشید کو حاضری لگا کر جانے کی اجازت…
چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کی گرفتار کارکنوں سے ملاقات
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر سابق وزیرِ اعظم کی بہنوں عظمیٰ خان اور علیمہ خان نے پی ٹی آئی کے گرفتار کارکنوں سے ملاقات کی۔ عظمیٰ خان اور علیمہ خان نے پی ٹی آئی کے گرفتار کارکنوں سے بخشی خانے میں ملاقات کی۔اس…
بلوچ جبری گمشدگی کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد کیس: نگراں وزیرِ اعظم طلب
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلوچ جبری گمشدگی کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد کے کیس میں آئندہ سماعت پر نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کو طلب کر لیا۔عدالتِ عالیہ میں بلوچ جبری گمشدگی کمیشن کی سفارشات پر عمل درآمد کیس کی سماعت ہوئی۔دورانِ سماعت…
ممنوع اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم کرنے کے فیصلے پر کمیٹی قائم
ممنوع اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم کرنے سے متعلق فیصلے پر نگراں وفاقی کابینہ نے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ذرائع کے مطابق کمیٹی کا سربراہ وزیرِ تجارت کو مقرر کر دیا گیا ہے جبکہ کمیٹی ارکان میں وزیرِ قانون اور وزیرِ منصبوبہ بندی بھی شامل…
غزہ میں زمینی آپریشن میں مزید ایک اسرائیلی فوجی ہلاک
غزہ میں زمینی آپریشن کے دوران ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگیا۔اسرائیلی فوج کے مطابق غزہ میں زمینی آپریشن میں ہلاک فوجیوں کی تعداد 69 ہوگئی ہے۔واضح رہے کہ 7 اکتوبر سے غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں میں اب تک 14 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو…
اوپن اے آئی کا سیم آلٹمین کیساتھ معاہدے کا اعلان
مصنوعی ذہانت کی بڑی کمپنی اوپن اے آئی نے سیم آلٹمین (Sam Altman) کے ساتھ معاہدے کا اعلان کر دیا۔اوپن اے آئی کے مطابق سیم آلٹمین اوپن اے آئی میں بطور سی ای او واپس آ رہے ہیں۔واضح رہے کہ رواں ہفتے سیم آلٹمین کو کمپنی کے بورڈ نے سی ای او…
سائفر کیس میں کچھ دفعات میں سزائے موت اور عمر قید ہے: جسٹس سردار طارق
سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں درخواستِ ضمانت پر سماعت کے دوران جسٹس سردار طارق مسعود نے ریمارکس میں کہا ہے کہ سائفر کیس میں کچھ دفعات میں سزائے موت اور عمر قید ہے۔سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں…
ڈیڑھ ماہ کی جنگ کے بعد یرغمالیوں کی رہائی پر معاہدہ اور ’لڑائی میں وقفہ‘، ’حماس پچاس یرغمالیوں کو…
اسرائیل اور حماس کے درمیان ’عارضی جنگ بندی‘ کے روشن امکانات لیکن جنگ بندی کے بعد کیا ہو گا؟،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, احمد الخطیبعہدہ, بی بی سی عربی6 منٹ قبلاسرائیل اور حماس کے درمیان قطر کی ثالثی کی کوششوں نے گزشتہ چند!-->…
سیٹ ایڈجسٹمنٹ: ن لیگ، MQM کمیٹیوں کا پہلا اجلاس آج ہوگا
ایم کیو ایم اور ن لیگ کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لیے دونوں جماعتوں کی کمیٹیوں کا پہلا اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس آج دوپہر مسلم لیگ ہاؤس میں ہوگا، کمیٹیاں اپنی اپنی تجاویز دیں گی۔ملاقات کے دوران ورکنگ ریلیشن شپ اور دیگر معاملات پر بھی گفتگو…