جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان سمیت کسی ملک میں سیاسی امیدواروں پر کوئی پوزیشن نہیں، امریکا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان یا کسی بھی دوسرے ملک میں سیاسی عہدے کے امیدواروں پر کوئی پوزیشن نہیں رکھتے۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران ان خیالات کا اظہار ترجمان میتھیو ملر نے امریکی سفیر کی چیئرمین تحریک…

اسرائیلی فورسز کی خان یونس میں اپارٹمنٹ پر بمباری، مزید 10 شہید

اسرائیلی فورسز کی خان یونس میں اپارٹمنٹ پر بمباری میں 10 فلسطینی شہید اور 22 زخمی ہوگئے۔ غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 14 ہزار 128 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ 33 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔ حماس کا کہنا ہے کہ ناکامیاں چھپانے کے…

دبئی میں ہونے والی کوپ 28 کانفرنس کیا ہے اور یہ اتنی اہمیت کی حامل کیوں ہے؟

دبئی میں ہونے والی کوپ 28 کانفرنس کیا ہے اور یہ اتنی اہمیت کی حامل کیوں ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, رکی پوئنٹنگعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلعالمی رہنما دبئی میں موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات پر قابو پانے سے متعلق غور

کیا آپ نے کبھی پاپے تیار ہوتے ہوئے دیکھے ہیں؟

بھارت میں گھر میں موجود کارخانے میں پاپے بنانے کے طریقے کی ویڈیو وائرل ہوگئی جسے دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین نے حفظان صحت سے متعلق سوالات اٹھادیے۔ ویڈیو میں اس کارخانے میں پاپے بنانے کے مکمل عمل کو دیکھا جاسکتا ہے، تاہم یہاں پر صفائی…

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق کل فیصلہ سنائے گا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بلے کے نشان کے لیے اہل ہے کہ نہیں؟ الیکشن کمیشن پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق محفوظ فیصلہ کل سنائے گا۔کاز لسٹ کے مطابق کل 12 بجے فیصلہ سنایا جائے گا، انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق…

اگر وعدے سچ ہوتے تو پاکستان کے یہ حالات نہ ہوتے، مصطفیٰ کمال

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے کہا کہ  اتنے سالوں میں کئے گئے وعدے سچ ہوتے تو پاکستان کے یہ حالات نہیں ہوتے۔ بلاول پورے پاکستان میں جلسے کر کے کہتے ہیں کہ ہمیں وزیر اعظم بناؤ۔مصطفیٰ کمال نے ان خیالات کا اظہار…

پاکستان اور نیدرلینڈز ٹی ٹوئنٹی سیریز ملتوی

پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان آئندہ برس شیڈول ٹی ٹوئنٹی سیریز ملتوی کردی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سیریز پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی درخواست پر ملتوی کی گئی ہے۔ہائی پرفارمنس منیجر نیدرلینڈز کرکٹ بورڈ رونالڈ لیفبریو کا…

غزہ: اسرائیلی فوج نے اسپتال کو فوجی بیرک، اجتماعی قبر، بربادی میں تبدیل کر دیا

غزہ میڈیا آفس کا کہنا ہے کہ الشفا، انڈونیشین اسپتالوں میں اسرائیل کے جرائم جاری ہیں، اسرائیلی فوج نے اسپتال کو فوجی بیرک، اجتماعی قبر اور تباہی بربادی میں تبدیل کر دیا ہے۔میڈیا آفس کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نےاب بھی الشفا اسپتال پر…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ، سائفر کیس کی سماعت کل جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگی

اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت کل جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگی۔چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں فردِ جرم کے خلاف اپیل پر سماعت کے…

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی جاری، نوجوان کو شہید کردیا

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، جس کے دوران ضلع راجوری میں کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔کشمیری نوجوان کو محاصرے اور تلاشی کی آڑ میں شہید کیا گیا۔اس سے پہلے ضلع راجوری میں ایک حملے میں دو افسروں سمیت چار…

سائفر کیس: عمران خان کی فرد جرم کیخلاف اپیل پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سائفر کیس میں فرد جرم کے خلاف اپیل پر سماعت ملتوی کر دی۔  بدھ کے روز سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں فرد…

عمران خان، بشری بی بی سمیت 29 افراد کے نام ای سی ایل پر ڈالنے کی سفارش

اسلام آباد : وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے 190 ملین پانڈ اسکینڈل میں عمران خان، بشری بی بی ، فرح گوگی، مراد سعید ، علی امین گنڈا پور ، شیخ رشید سمیت 29 افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل)پر ڈالنے کی…

حماس، اسرائیل کا ’جنگ میں وقفے‘ کا معاہدہ کیا ہے اور اس کے تحت کن فلسطینی، اسرائیلی شہریوں کو رہائی…

حماس، اسرائیل کا ’جنگ میں وقفے‘ کا معاہدہ کیا ہے اور اس کے تحت کن فلسطینی، اسرائیلی شہریوں کو رہائی ملے گی؟،تصویر کا ذریعہFamily Handout،تصویر کا کیپشنکچھ یرغمالیوں کے اہلخانہ نے کہا ہے کہ وہ اسرائیلی حکومت کو جزوی معاہدے پر راضی ہوتے نہیں…

ایم کیو ایم اور ن لیگ کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی

کراچی میں ہونے والی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔عام انتخابات میں مشترکہ حکمت عملی طے کرنے کے لیے مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم پاکستان کے درمیان ہونے والی ملاقات…

آر پی او راولپنڈی نے 9 مئی واقعات کی تحقیقات میں تاخیر پر خط لکھ دیا

ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) راولپنڈی سید خرم علی نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات اور چالان جمع کرانے میں تاخیر پر خط لکھ دیا۔ذرائع کے مطابق راولپنڈی میں 9 مئی واقعات کی تحقیقات کے سلسلے میں سید خرم علی نے سٹی پولیس آفیسر (سی پی او)…

جنوبی وزیرستان: وانا میں دھماکا، قبائلی سردار اور بیٹوں سمیت 4 افراد جاں بحق

جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں ہونے والے دھماکے میں قبائلی سردار اسلم نور، ان کے بیٹے سمیت 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے، جاں بحق قبائلی رہنما ملک اسلم نور صدارتی ایوارڈ یافتہ تھے۔ پولیس کے مطابق دھماکہ لوئر وزیرستان وانا کےعلاقہ…

سپریم کورٹ: منشیات سے متعلق کیسز پر پولیس، اداروں کو ماہرانہ طریقہ اختیار کرنے کا حکم

سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) نے منشیات سے متعلق کیسز میں پولیس سمیت دیگر اداروں کو ماہرانہ طریقہ اختیار کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت عظمیٰ نے 1800 گرام چرس برآمدگی کے ملزم کی درخواست ضمانت سے متعلق سماعت پر حکم دیا۔چیف جسٹس آف…

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر آئی ای ڈی حملہ، 2 جوان شہید

شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر آئی ای ڈی حملہ ہوا جس میں 2 فوجی جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق لانس نائیک احسان بادشاہ اور لانس نائیک ساجد حسین شہید ہوئے۔ شہید لانس نائیک…