جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

الیکشن کمشنر بلوچستان نے ای سی پی سے آرمی کی خدمات حاصل کرنے کی گزارش کردی

الیکشن کمشنر بلوچستان اعجاز انور چوہان نے الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) سے آرمی کی خدمات حاصل کرنے کی گزارش کردی۔ کوئٹہ سے جاری بیان میں صوبائی الیکشن کمشنر نے کہا کہ پولیس اہلکاروں کی تعداد کم ہے، الیکشن کمیشن سے گزارش کریں گے کہ…

نعیم پنجوتھہ نے مریم نواز کے مقابلے میں کاغذات نامزدگی جمع کروادیے

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان برائے قانونی امور نعیم حیدر پنجوتھہ نے مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے مقابلے میں کاغذات نامزدگی جمع کروادیے۔اپنے بیان میں نعیم پنجوتھہ نے کہا کہ سرگودھا کے حلقہ پی پی 80 سے…

جہانگیر ترین نے قومی اسمبلی کے 2 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے سربراہ جہانگیر خان ترین نے قومی اسمبلی کے 2 اور صوبائی اسمبلی کے ایک حلقے سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے۔جہانگیر ترین نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 149 ملتان اور این اے 155 لودھراں سے کاغذات نامزدگی…

بلاول بھٹو زرداری لاہور سے بھی الیکشن لڑیں گے، این اے 127 سے کاغذات نامزدگی جمع

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری لاہور سے بھی الیکشن لڑیں گے۔ انہوں نے لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 127 سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے۔عام انتخابات کےلیے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی مدت ختم ہوگئی۔ لاہور…

جے یو آئی نظریاتی کے بلوچستان سے 11 قومی اسمبلی کی نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) نظریاتی نے بلوچستان کی 11 قومی اسمبلی نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں۔مرکزی ترجمان جے یو آئی نظریاتی کے مطابق بلوچستان اسمبلی کی 38 نشستوں پر پارٹی رہنماؤں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔ترجمان…

بانی پی ٹی آئی نے تبدیلی کے نام پر عوام کو بےقوف بنایا، پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف پارلیمینٹرین کے چیئرمین پرویز خٹک نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے تبدیلی کے نام پر عوام کو بے قوف بنایا۔نوشہرہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ سابق حکومتوں کے سربراہان نے اقتدار کی خاطر عوام کو بے…

’دل کا رشتہ‘ ایپ پر وزن سے پریشان فرح کو بھی جوڑ مل گیا

”دل کا رشتہ“ ایپ نے زیادہ وزن سے پریشان لڑکی کا بھی جوڑ ملا دیا۔ فرح کے ڈیڑھ سو کلو وزن کے باوجود رشتہ ایپ پر چند دن میں رشتہ طے ہوگیا۔ دل کا رشتہ ایپ پر جب ذیشان کو فرح کا پروفائل نظر آیا تو انہوں نے فوری فیصلہ کرلیا۔ وہی لوگ جو کہتے…

مونس الہٰی کا چوہدری شجاعت کے صاحبزادوں پر آبائی گھر پر پولیس بھیجنے کا الزام

سابق وفاقی وزیر چوہدری مونس الہٰی نے چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادوں پر آبائی گھر پر پولیس بھیجنے کا الزام لگادیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مونس الہٰی نے پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم کے ایک فرد کی پوسٹ ری ٹوئٹ کی اور اس کے ساتھ اپنا…

خاندان کی عزت پی ٹی آئی کے ووٹوں کیلئے مت رولو، چوہدری سالک

مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے سالک حسین نے کہا ہے کہ خاندان کی عزت پی ٹی آئی کے ووٹوں کے لیے مت رولو۔مونس الہٰی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے سالک حسین نے کہا کہ کیا آپ نے میڈیا رپورٹنگ کا پیشہ بھی اختیار کیا ہے؟ اگر…

امریکی سفیر اپنے ایجنٹوں کو ایوانوں تک پہنچانا چاہتا ہے، سراج الحق

اٹک: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا کہ امریکی سفیر اسلام آباد میں بادشاہ بنا ہوا ہے اور اپنے ایجنٹوں کو ایوانوں تک پہنچانا چاہتا ہے، وقت آگیا ہے کہ امت مسلمہ کے حکمرا ن غزہ،کشمیرکے ایشوکو …

امریکہ کے شہر میامی کے نیچے چھپی 2700 سال پرانی ثقافت

امریکہ کے شہر میامی کے نیچے چھپی 2700 سال پرانی ثقافت ،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنمیامی سرکل 2700 سال پرانہ مقامی آثار قدیمہ ہےمضمون کی تفصیلمصنف, کیرولائن ڈریکعہدہ, بی بی سی ٹریول2 گھنٹے قبلامریکہ کی ریاست فلوریڈا کا ساحلی

الیکشن 2024: کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا وقت ختم

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کا جنرل الیکشن 2024ء کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا وقت ختم ہوگیا۔ای سی پی حکام کے مطابق کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے لیے ساڑھے 4 بجے تک کی مہلت رکھی گئی تھی۔ای سی پی حکام نے واضح طور پر کہا کہ…

الیکشن میں 2013ء کی کھوئی نشستیں بھی واپس لیں گے، خواجہ اظہار الحسن

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں 2013ء کی کھوئی ہوئی نشستیں بھی واپس لیں گے۔خواجہ الحسن نے کراچی میں 4 انتخابی حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔مسلم لیگ (ن)…

ملک کو آگے لیجانے اور بحران سے نکالنے کیلئے الیکشن ضروری ہیں، سعید غنی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کراچی ڈویژن کے صدر اور سابق صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ ملک کو آگے لے کر جانے اور بحران سے نکالنا ہے تو الیکشن ضروری ہیں۔ ہر جماعت کو انتخابات میں حصہ لینے کا موقع ملنا چاہیے۔ سعید غنی نے کراچی میں…

بھاری بل آتا ہے گیس نہیں، سردی میں شہریوں کی مشکلات بڑھ گئیں

ملک کے مختلف شہروں میں گیس کی لوڈشیڈنگ یا انتہائی کم پریشر سے سردی میں شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔بھاری بل تو آتے ہیں لیکن گیس نہیں آتی، شدید سردی میں گیس لوڈشیڈنگ اور کم پریشر پر شہری پھٹ پڑے۔ لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں…

غزہ میں اسرائیلی بمباری، 24 گھنٹوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 166 ہوگئی

اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں غزہ میں مزید 166 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اس حوالے سے غزہ سے فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ غزہ میں فلسطینی شہدا کی مجموعی تعداد اب 20 ہزار 424 ہوگئی ہے۔ فلسطینی وزارت صحت نے مزید بتایا کہ…

پشاور: ارباب خاندان کے پیپلز پارٹی سے اختلافات ختم

پشاور میں پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے ارباب خاندان کے پارٹی سے اختلافات ختم ہوگئے۔ اختلافات دور کرانے میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور پارٹی کے صوبائی صدر محمد علی شاہ باچا نے کردار ادا کیا۔ پی پی قیادت نے پارٹی سے طویل وابستگی…

لاہور ہائی کورٹ نے حکومت کو باغ جناح میں اسکیٹ بورڈ پارک بنانے سے روک دیا

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کو باغ جناح میں اسکیٹ بورڈ پارک بنانے سے روک دیا۔ عدالت نے اپنے تحریری فیصلہ میں کہا کہ باغ جناح کو قانون کے تحت خصوصی احاطہ قرار دیا گیا ہے۔ باغ جناح کو 1985 کے آرڈیننس کے تحت سختی سے محفوظ کیا جائے اور…