صنعتوں میں آگ لگنے سے بچاؤ کے اقدامات ضروری ہیں، یونس ڈاگھا
نگراں وزیر صنعت و تجارت سندھ یونس ڈاگھا نے کہا ہے کہ صنعتوں میں آگ لگنے سے بچاؤ کے اقدامات ضروری ہیں۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار کراچی کے ایک ہوٹل میں منعقدہ نیشنل فائر سیفٹی سمپوزیم کی اختتامی تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔یونس ڈاگھا نے…
صدر مملکت سے امام مسجد الحرام کی ملاقات، غزہ اور اسلاموفوبیا سمیت دیگر چیلنجز پر گفتگو
صدر مملکت سے مسجد الحرام کے امام خطیب ڈاکٹر صالح بن عبداللّٰہ حُمَید نے ملاقات کی جس میں غزہ، اسلاموفوبیا اور عالم اسلام کو درپیش دیگر چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی بھی…
کراچی: شارٹ ٹرم کڈنیپنگ میں ملوث سابق پولیس اہلکار سمیت 2 ملزمان گرفتار
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں کارروائی کے دوران شارٹ ٹرم کڈنیپنگ میں ملوث سابق پولیس اہلکار سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) ویسٹ کا کہنا ہے کہ ملزمان شارٹ ٹرم کڈنیپنگ میں ملوث ہیں، ملزمان نے…
ہیوسٹن: پرائیوٹ ہینگر میں پارک دو نجی طیارے آپس میں ٹکرا گئے
امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن کے ہوبی ایئرپورٹ کے پرائیوٹ ہینگر میں پارک دو نجی جیٹ طیارے آپس میں ٹکرا گئے، ایک طیارے کا اگلا حصہ دوسرے طیارے کے پر کے اوپر چڑھ گیا۔ حکام کے مطابق بدھ کو پیش آنے والے اس واقعے کے نتیجے میں ہیوسٹن…
اسد قیصر کو چارسدہ پولیس نے دوبارہ گرفتار کرلیا، بھائی عاکف اللّٰہ
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو چارسدہ پولیس نے دوبارہ گرفتار کرلیا۔اسد قیصر کے بھائی عاکف اللّٰہ کا کہنا ہے کہ اسد قیصر کو صوابی جیل سے حراست میں لیا گیا ہے۔واضح رہے کہ اینٹی کرپشن عدالت نے اسد قیصر کی ضمانت پر رہائی کا حکم دیا…
حلال کھانے کا اسٹال لگانے والے کو ہراساں کرنے پر امریکی محکمہ خارجہ کا سابق عہدیدار گرفتار
نیویارک میں حلال کھانے کا اسٹال لگانے والے کو ہراساں کرنے پر امریکی محکمہ خارجہ کے سابق عہدیدار کو گرفتار کر لیا گیا۔امریکی عہدیدار پر ہراسگی، نفرت انگیز جرم اور پیچھا کرنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں، 64 سالہ اسٹیورٹ سیلڈووٹز (Stuart…
غزہ پٹی میں عارضی جنگ بندی جمعہ کی صبح 7 بجے شروع ہوگی
قطری وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی میں عارضی جنگ بندی جمعہ کی صبح 7 بجے شروع ہوگی۔دوحا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان وزارت خارجہ قطر ماجد الانصاری نے کہا کہ جنگ بندی کے دوران حماس 50 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرے…
فارمیشن کمانڈرز کانفرنس: کشمیریوں و فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
پاکستان آرمی کی فارمیشن کمانڈرز کانفرنس نے کشمیریوں اور فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت 82ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد…
پاکستان کیخلاف چار روزہ میچ کیلئے آسٹریلیا کی پرائم منسٹر الیون کا اعلان
کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پرائم منسٹر الیون کا اعلان کردیا۔ ٹیم میں 12 کھلاڑیوں کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی۔ وزیراعظم آسٹریلیا اینتھونی البانیز اور آسٹریلیا کے نیشنل سلیکشن پینل نے پاکستان ٹیسٹ کرکٹ اسکواڈ کے خلاف واحد چار…
پولیس افسران آئی جی سندھ کی سیلفیاں دکھانے والوں سے قطعی مرعوب نہ ہوں، مراسلہ جاری
انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس سندھ یا دیگر سینئر افسران سے تعلق یا جعلی رشتے داریاں گانٹھ کر پولیس افسران کو مرعوب کرنے والوں کے خلاف سرکلر جاری کردیا گیا ہے۔اس سلسلے میں مذکورہ مراسلہ اے آئی جی آپریشن سندھ شیراز نذیر نے جاری کیا۔اس میں…
اسرائیلی فوج نے الشفاء اسپتال کے ڈائریکٹر کو گرفتار کر لیا
اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے سب سے بڑے میڈیکل کمپلیکس الشفاء اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد ابو سلمیہ کو گرفتار کر لیا۔عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اسپتال کے ایک شعبے کے سربراہ خالد ابو ثمرہ کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد ابو سلمیہ…
صدر سے سبکدوش ہونیوالے روسی سفیر کی ملاقات
صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان میں روس کے سبکدوش ہونے والے سفیر ڈانیلہ گانیچ نے ملاقات کی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے صدرِ مملکت نے کہا کہ پاکستان روس کے ساتھ طویل المدتی اور کثیرالجہتی شراکت داری کا خواہاں ہے۔انہوں نے کہا کہ روس…
برطانیہ: جنوری سے گیس اور بجلی مہنگی کرنے کا اعلان
برطانیہ میں جنوری سے گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا گیا۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس فیصلے سے سرد ترین وقت میں گیس اور بجلی کے بل دینے والوں پر مزید مالی دباؤ پڑے گا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گیس اور بجلی کی بڑھتی…
ہمارا حتمی ہدف دیرپا امن ہے: نگراں وزیرِ داخلہ بلوچستان میر زبیر جمالی
نگراں وزیرِ داخلہ بلوچستان میر زبیر جمالی کا کہنا ہے کہ ہمارا حتمی ہدف حصولِ امن ہے، ایسا امن جو دیرپا، پائیدار ہو۔میر زبیر جمالی نے اے ٹی ایف پاسنگ آؤٹ پریڈ تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں بیسک کورس تربیت مکمل کرنے والے 300 جوانوں کو…
کراچی: جے یو آئی اور ن لیگ کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے ملاقات
جے یو آئی ف کے وفد نے مسلم لیگ ہاؤس کراچی میں ن لیگی کے رہنماؤں سے ملاقات کی جس کے دوران سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے متعلق بات چیت ہوئی۔جے یو آئی (ف) کے وفد میں مولانا حماد اللّٰہ اور اکبر شاہ ہاشمی جبکہ مسلم لیگ ن کے رہنماؤں میں نہال ہاشمی، فہد…
کراچی والوں کیلئے بجلی مزید مہنگی، نیپرا نے منظوری دیدی
کراچی کے شہریوں کےلیے بجلی مزید مہنگی کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ نیشنل الیکٹر پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے وفاقی حکومت کی درخواست پر کے الیکٹرک صارفین پر ایک روپیہ 52 پیسے فی یونٹ اضافی سرچارج عائد کرنے کی منظوری دے دی۔ اس حوالے سے…
راولپنڈی: 9 مئی کے مقدمات، 100 سے زائد ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا خارج
راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے واقعات کے خلاف درج مقدمات میں نامزد 100 سے زائد ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا خارج کر دی۔عدالت میں نو مئی کے واقعات کے خلاف درج مقدمات میں نامزد ملزمان سے دوبارہ تفتیش کا معاملے پر…
حیدرآباد: بلڈر سے 5 کروڑ روپےکی ڈکیتی، ملازمین ہی ملوث نکلے
حیدر آباد میں بلڈر کے 5 کروڑ روپے لوٹنے میں اس کے تین ملازم ہی ملزمان کے سہولت کار نکلے۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) حیدرآباد نے دعویٰ کیا ہے کہ ایف آئی اے اہل کار ظاہر کرکے رقم لوٹنے والے دونوں ملزمان کا سراغ لگا لیا گیا ہے،…
انصاف لائرز فورم کا عدالتی نگرانی میں الیکشن کا مطالبہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انصاف لائرز فورم نے عدالتی نگرانی میں الیکشن کا مطالبہ کردیا۔پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما معظم بٹ ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ صدر مملکت اور الیکشن کمیشن کو عدالتی حکم پر 8 فروری کو…
اسمبلی تحلیل کے بعد عام انتخابات 7 نومبر تک ہونا آئینی تقاضہ ہے، جسٹس اطہر من اللّٰہ کا اضافی نوٹ
عام انتخابات کی تاریخ سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللّٰہ نے اپنا اضافی نوٹ جاری کر دیا۔ اضافی نوٹ 41 صفحات پر مشتمل ہے۔نوٹ میں کہا گیا کہ قومی اسمبلی کی تحلیل کے بعد عام انتخابات 7 نومبر تک ہونا آئینی تقاضہ ہے، انتخابات…