سندھ کے 4 ضلعی ایس ایس پیز کو عہدے سے ہٹادیا
سندھ پولیس کے 4 ضلعی ایس ایس پیز کو عہدے سے ہٹادیا سی پی او تبادلہ کردیا گیا۔ جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) ضلع قمبر محمد آصف رضا کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی…
قومی کرکٹر امام الحق اور فہیم اشرف کی شادی کی تقریبات کا آغاز
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق اور آل راؤنڈر فہیم اشرف کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا یے۔لاہور میں امام الحق کی شادی کی تقریب میں سابق کپتان سرفراز احمد، بابر اعظم اور وہاب ریاض نے شرکت کی۔دوسری جانب پھول نگر میں آل…
پی پی رہنما اور سابق صوبائی وزیر اختر جدون مسلم لیگ ن میں شامل
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر اختر جدون مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے۔مسلم لیگ ن سندھ کے صدر بشیر میمن سے ملاقات کے بعد پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر اختر جدون نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان …
پی پی رہنما اور سابق صوبائی وزیر اختر جدون مسلم لیگ ن میں شامل
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر اختر جدون مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے۔مسلم لیگ ن سندھ کے صدر بشیر میمن سے ملاقات کے بعد پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر اختر جدون نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان …
ویڈیو: بیٹے کا جنازہ دیکھ کر فلسطینی بوڑھی خاتون شدت غم سے نڈھال
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے کم عمر فلسطینی معتز انس منصور کا آخری دیدار کرتے ہوئے اس کی والدہ شدت جذبات سے نڈھال ہوگئیں۔اسرائیلی فوج نے ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران جنوبی نابلس کے گاؤں میں 16 سالہ معتز انس منصور کو شہید…
نیاگرا فالز کے قریب رینبو برج پر گاڑی میں دھماکا، 2 افراد ہلاک
کینیڈا امریکا کی سرحد پر نیاگرا فالز کے قریب رینبو برج پر گاڑی میں دھماکے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ذرائع کے مطابق دھماکا امریکا کی سائیڈ پر ہوا اور اس میں ہلاک دونوں افراد کی تاحال شناخت واضح نہیں ہو سکی ہے۔دھماکے کے فوری بعد رینبو برج کو…
الیکشن کمیشن کے فیصلے پر پی ٹی آئی کا ردعمل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار دینے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردعمل دے دیا۔ایک بیان میں ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے نے پی ٹی آئی اور چیئرمین پی ٹی آئی کو انتخابات سے…
پہلا ٹی ٹوئنٹی: بھارت نے آسٹریلیا کو 2 وکٹوں سے ہرادیا
بھارت نے سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو وکٹوں سے شکست دے دی۔ وشاکھاپٹنم میں کھیلے جانے والے 5 میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں رنز کے انبار لگ گئے۔ آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 3 وکٹوں کے نقصان…
غزہ: 48ویں دن بھی اسرائیلی فوج کے 300 سے زیادہ حملے
غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری مسلسل 48ویں روز جاری ہے، 24 گھنٹوں میں اسرائیلی فوج نے 300 سے زیادہ حملے کیے۔جبالیہ، بیت لاحیہ، رفح، خان یونس اور نصائرات کیمپ پر بمباری کی گئی، غزہ کے علاقے شیخ رضوان میں گھر پر فضائی حملہ کرکے اسرائیلی…
پی ٹی آئی کے 2 سابق ارکان قومی اسمبلی کیخلاف مقدمات درج
پاکستان تحریک نصاف (پی ٹی آئی) کے 2 سابق ارکان قومی اسمبلی چوہدری طاہر اقبال اور شفیق آرائیں کےخلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔ترجمان اینٹی کرپشن ملتان کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق ارکان قومی اسمبلی کا تعلق وہاڑی اور لودھراں سے ہے۔ترجمان اینٹی…
اے پی این ایس وفد کی انوار الحق کاکڑ سے ملاقات، نگراں وزیر اعظم کی تعاون کی یقین دہانی
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے آل پاکستان نیوز پیپر سوسائٹی کے وفد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے اخباری صنعت کو درپیش مسائل کے حل کیلئے حکومتی تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ نگراں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ذرائع ابلاغ ریاست کا چوتھا…
القسام بریگیڈ نے اسرائیلی فوج کی 335 گاڑیاں تباہ کردیں، ترجمان
القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں اب تک 335 اسرائیلی فوجی گاڑیاں تباہ کیں۔اپنے بیان میں ترجمان القسام بریگیڈ نے کہا کہ پچھلے 72 گھنٹوں میں اسرائیلی فوج کی مزید 33 گاڑیاں تباہ کیں ہیں۔اسرائیلی حملوں میں شہید…
اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی پر عملدرآمد کل تک مؤخر کردیا
اسرائیل نے کہا ہے کہ غزہ میں 4 روزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی جمعہ تک شروع نہیں ہوگی اور جھڑپوں کا سلسلہ جمعرات کوبھی نہیں رکے گا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے اس اعلان کے بعد 7…
کے الیکٹرک صارفین پر اضافی سرچارج عائد کرنے کی منظوری
اسلا م آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) کی جانب سے کے الیکٹرک صارفین پر 1.52 روپے فی یونٹ اضافی سرچارج عائد کرنے کی منظوری دے دی گئی۔
جمعرات کے روز وفاقی حکومت کی جانب سے دائر…
صدر اور الیکشن کمیشن نے انتخابات کیلئے 8 فروری کی تاریخ دیکر آئینی خلاف ورزی کی، جسٹس اطہر
اسلام آباد: عام انتخابات کی تاریخ سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ صدر مملکت اور الیکشن کمیشن نے 90 روز کے اندری کی تاریخ نہ دے کر آئینی خلاف ورزی کی ہے۔…
سکھ رہنما کے قتل کی سازش اور انڈیا کو امریکی تنبیہ: ’اسرائیل نے بھی دوست ممالک میں اس طرح ٹارگٹڈ…
سکھ رہنما کے قتل کی سازش اور انڈیا کو امریکی تنبیہ: ’اسرائیل نے بھی دوست ممالک میں اس طرح ٹارگٹڈ کلنگ نہیں کی‘،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسکھ علیحدگی پسند رہنما گرو پتونت سنگھ پنونمضمون کی تفصیلمصنف, شکیل اخترعہدہ, بی بی سی!-->…
غزہ کی وزارت صحت نے عالمی ادارہ صحت سے رابطے ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا
غزہ کی وزارت صحت نے اسپتالوں سے زخمیوں اور طبی عملے کے انخلا سے متعلق عالمی ادارہ صحت سے رابطے ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔غزہ کی وزارت صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ طبی عملے کی گرفتاری کی ذمہ داری اسرائیل اور اقوام متحدہ پر عائد ہوتی…
نواز شریف کا تھر کول سے متعلق بیان حقیقت پر مبنی نہیں، مراد علی شاہ
سابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف نے تھر کول کے بارے میں جو کہا وہ حقیقت پر مبنی نہیں۔ تھر کا کوئلہ 1991 میں دریافت ہوا تھا۔ تھر کا کوئلہ دریافت ہوئے 30، 32 سال ہو گئے ہیں۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر…
پی ٹی آئی ہمیں 6 وزارتیں دینا چاہتی تھی، آصف زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے اہم انکشافات کرتے ہوئے کہا کہ عمران حکومت میں پیپلز پارٹی کو پی ٹی آئی سے اتحاد کےلیے 6 وزارتوں کی پیشکش کی گئی۔ جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ کے…