جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان کی رہائی پر مریم نواز کا ردِ عمل، چیف جسٹس پر تنقید

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی رہائی کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز کا ردِعمل سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے چیف جسٹس سپریم کورٹ پر تنقید کی ہے۔ عدالت عظمیٰ نے چیئرمین…

سپریم کورٹ کا عمران خان کو پولیس لائنز کے گیسٹ ہاؤس میں رکھنے کا حکم

سپریم کورٹ نے رہائی کے حکم کے بعد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو پولیس لائنز کے گیسٹ ہاؤس میں رکھنے کا حکم جاری کیا۔ واضح رہے کہ عدالت عظمیٰ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے  القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی…

فضل الرحمان نے پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔ مولانا فضل الرحمان آج کسی بھی وقت ہنگامی پریس کانفرنس کریں گے۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیں گے۔بشکریہ…

امریکا کے مشیر قومی سلامتی کی چینی امور خارجہ کے ڈائریکٹر سے ملاقات

امریکا کے مشیر قومی سلامتی جیک سلیوان نے ویانا میں چین کے امور خارجہ کمیشن کے ڈائریکٹر وینگ ای سے ملاقات کی۔وائٹ ہاؤس کی طرف سے بیان جاری کیا گیا ہے کہ یہ ملاقات 10 سے 11 مئی کے درمیان ہوئی۔وائٹ ہاؤس کے مطابق دونوں فریقین نے امریکا چین…

عمران خان اور مسرت جمشید چیمہ کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور پارٹی رہنما مسرت جمشید چیمہ کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی۔عمران خان مسرت چیمہ سے کہتے ہیں کہ ’ہاں مسرت صورتحال کیا ہے، ان کو پہنچ گئی میسج؟‘مجھے ہائیکورٹ سے اغوا کیا گیا، ڈنڈے مارے…

ترک صدارتی امیدوار محرم اِنس صدارتی انتخابات سے دستبردار

ترک صدارتی امیدوار محرم اِنس نے انتخابی دوڑ سے باہر رہنے کا فیصلہ کرلیا۔امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ان کے ممکنہ ووٹرز کی تعداد کم تھی اور کچھ اپوزیشن رہنماؤں کو خدشہ تھا کہ اِنس کی وجہ سے اردوان مخالف ووٹ مزید ٹوٹ جائے…

عمران کی رہائی کا حکم، سابقہ اہلیہ جمائما کا بیان آگیا

سپریم کورٹ کی جانب سے رہائی کا حکم ملنے کے بعد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کا بیان بھی آگیا۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس عمر عطاء بندیال نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان…

اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی رہنماؤں کا طبی معائنہ، کوئی تشدد نہیں ہوا

اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی رہنماؤں کا طبی معائنہ کیا گیا، جیل پہنچنے والے پی ٹی آئی رہنماؤں میں سے کسی پر کوئی تشدد نہیں ہوا۔ذرائع اڈیالہ جیل کے مطابق شاہ محمود قریشی اور جمشید اقبال چیمہ مکمل صحت مند ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسد عمر کو…

وزیراعظم کی اتحادی جماعتوں کے سربراہان سے جلد ملاقات متوقع

وزیراعظم شہباز شریف کی اتحادی جماعتوں کے سربراہان سے جلد ملاقات متوقع ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے قانونی ٹیم کو بھی طلب کرلیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ بدامنی اور فسادات میں…

عمران خان نے ملاقات کیلئے پولیس کو 4 نام دے دیے

عمران خان نے ملاقات کےلیے پولیس کو چار نام دے دیے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کی طرف سے بشریٰ بی بی، وکیل نعیم پنجوتھہ اور دو ملازماؤں کے نام دیے گئے ہیں۔پولیس نے عمران خان کے دیے ناموں سے رابطہ کرلیا، عمران خان کے وکیل نعیم پنجوتھہ نے…

برٹش کونسل نے منسوخ شدہ پرچوں میں نمبر دینے کا فارمولا جاری کردیا

برٹش کونسل نے پاکستان میں کشیدہ حالات کے پیش نظر منسوخ کیے گئے امتحانی پرچوں سے متعلق طلبہ کو نمبر دینے کا فارمولا جاری کردیا ہے۔ جس میں امیدواروں سے کہا گیا ہے کہ ہم کیمبرج کے اس موقف کو دہرانا چاہیں گے کہ منسوخ شدہ امتحانات میں سے کوئی…

صدر مملکت کی فوجی عمارت کو پہنچائے جانے والے نقصان کی مذمت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ میں نے سیاسی اور عسکری قیادت کو اپنی تشویش سے آگاہ کیا ہے۔ایک بیان میں صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ انسانی جانوں کا ضیاع دل دہلا دینے والا اور قابل افسوس ہے۔انہوں نے کہا کہ احتجاج ہر پاکستانی…

فضاؤں میں امریکی خاتون کو میک اپ کرتا دیکھ کر لوگ حیران

کہیں جانا ہو یا کوئی مہمان گھر آ رہا ہو خواتین ہمیشہ ہی اچھا دکھنے کے لیے میک اپ کو ترجیح دیتی ہیں لیکن کیا 10 ہزار فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگانے کے دوران بھی میک اپ کرنا ضروری ہے۔کچھ لوگ قدرتی طور پر بہادر ہوتے ہیں جس کے باعث وہ کچھ ایسا…

یاسمین راشد کا آئی جی پولیس پر انتشار پھیلانے کا الزام

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما یاسمین راشد نے آئی جی پولیس پر انتشار پھیلانے کا الزام لگا دیا۔یاسمین راشد نے کہا کہ انتشار پھیلانے والے گلو بٹ پولیس کے تھے۔لاہور پاکستان تحریک انصاف کی ٹائیگر فورس ملک میں...انہوں نے کہا کہ…

عمران خان کی گرفتاری: صدر مملکت کا وزیرِ اعظم کو خط

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے معاملے پر خط لکھ دیا۔ڈاکٹر عارف علوی نے خط میں لکھا کہ میں آپ کی توجہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے عمران خان کی گرفتاری کے…

شاہ محمود، اسد عمر، فواد چوہدری اڈیالہ جیل منتقل

پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار رہنماؤں شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے ترجمان کے مطابق جلاؤ، گھیراؤ اور پُرتشدد مظاہروں پر اکسانے والوں کی نقصِ امن کے خطرے کے تحت…

شمالی وزیرستان، خودکش حملوں کا ماسٹر مائنڈ صدام عرف لنگڑا ہلاک

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔سرکاری حکام کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران اہم دہشت گرد اور خودکش حملوں کے ماسٹر مائنڈ صدام المعروف لنگڑا کو ہلاک کر…

احتساب عدالت سے ریمانڈ ہوگیا تو پھر سپریم کورٹ عمران کو کیوں بلا رہی ہے؟ مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جب اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کو قانونی قرار دے دیا، احتساب عدالت سے ریمانڈ ہوگیا تو پھر سپریم کورٹ کیوں بلا رہی ہے؟ اس سے پہلے کتنے ملزموں کو اس طرح طلب کیا گیا ہے؟اسلام…

اٹلی: دھماکے سے متعدد گاڑیوں میں آتشزدگی، ایک شخص زخمی

اٹلی کے شہر میلان میں دھماکے سے متعدد گاڑیوں نے آگ پکڑ لی جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔اطالوی میڈیا کا کہنا ہے کہ دھماکا اس وین میں ہوا جس سے آکسیجن سلینڈرز کی ترسیل کی جا رہی تھی۔ابھی تک ہلاکتوں کی کوئی اطلاع نہیں ہے، جائے وقوعہ پر سیاہ…

تحریک انصاف اور تحریک طالبان میں کوئی فرق نہیں، آغا سراج درانی

عمران خان کی گرفتاری کے بعد تحریک انصاف کی قیادت کی جانب سے منصوبہ بندی کے تحت ریاستی اداروں پر منظم حملوں، لوٹ مار اور توڑ پھوڑ سے ثابت ہوگیا کہ تحریک انصاف اور تحریک طالبان میں کوئی فرق نہیں۔ یہ بات اسپیکر سندھ اسمبلی اور پیپلز پارٹی…