جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی پی، ن لیگ نے فلسطین پر کوئی جلسہ یا احتجاج نہیں کیا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) نے فلسطین پر احتجاج نہیں کیا۔چینیوٹ میں جلسے سے خطاب اور لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ 46 دن میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے فلسطین پر کوئی جلسہ یا…

حماس نے 25 یرغمالی، اسرائیل نے 39 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا

غزہ میں عارضی جنگ بندی کے بعد یرغمالیوں کی رہائی کا عمل شروع ہوگیا۔ حماس نے 25 یرغمالی جبکہ اسرائیل نے 39 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حماس نے 13 اسرائیلی یرغمالیوں اور 12 تھائی شہریوں کو رہا کردیا۔ 4 روز کے دوران…

بلاول نے اپنی پروفائل تصویر تبدیل کرکے کیا بغاوت کا اعلان کردیا؟ فیصل کریم کنڈی کا سوال

پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی) کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے سوال کیا ہے کہ بلاول نے اپنی پروفائل تصویر تبدیل کرکے کیا بغاوت کا اعلان کردیا؟جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ بلاول نے پروفائل…

قومی ٹیم کو پاور ہٹنگ کرنے والے بیٹرز اور کوچز کی ضرورت ہے، یاسر حمید

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر یاسر حمید نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کو پاور ہٹنگ کرنے والے بیٹرز اور کوچز کی ضرورت ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں یاسر حمید نے کہا کہ ورلڈ کپ جیتنے کی امید تھی کیونکہ پاکستان کی ٹیم باصلاحیت تھی۔ میگا ایونٹ…

کراچی میں ایک اور شخص میں کانگو وائرس کی تصدیق

کراچی میں رواں مہینے میں ایک اور شخص میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ شہر میں رواں ماہ کانگو وائرس کے دو کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ترجمان محکمہ صحت سندھ نےکراچی میں کانگو وائرس کے ایک اور کیس کی تصدیق کردی۔ ترجمان کے مطابق کانگو وائرس میں…

کراچی میں ایک اور شخص میں کانگو وائرس کی تصدیق

کراچی میں رواں مہینے میں ایک اور شخص میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ شہر میں رواں ماہ کانگو وائرس کے دو کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ترجمان محکمہ صحت سندھ نےکراچی میں کانگو وائرس کے ایک اور کیس کی تصدیق کردی۔ ترجمان کے مطابق کانگو وائرس میں…

ورلڈ کپ میں پاکستان کی غلطیوں کو بڑا نہیں کہا جاسکتا، عمران نذیر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر عمران نذیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی ورلڈ کپ میں غلطیوں کو بڑا نہیں کہا جاسکتا۔پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر یاسر حمید نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کو پاور ہٹنگ کرنے والے بیٹرز اور کوچز کی ضرورت ہے۔اسلام آباد میں…

بلاول بھٹو پیر کو پاکستان واپس آجائیں گے، مرتضیٰ وہاب

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کا دبئی جانا پہلے سے طے شدہ تھا، وہ پیر کو پاکستان آجائیں گے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ بلاول بھٹو دبئی آصف زرداری کے انٹرویو…

سرگودھا: بہن کی شادی سے ناخوش بھائیوں کی فائرنگ، دولہا جاں بحق

سرگودھا میں بہن کی شادی سے ناخوش بھائیوں نے گھر آئی بارات پر فائرنگ کردی۔بھاگٹانوالہ میں دلہن کے بھائیوں کی بارات پر فائرنگ سے دولہا جاں بحق ہوگیا، باراتیوں نے بھاگ کر جان بچائی۔پولیس حکام کے مطابق دلہن کے چار بھائی ہیں، 2 بھائی بہن کی…

نگراں حکومت کے سردیوں میں گیس قلت سے متعلق اقدامات

نگراں حکومت نے سردیوں میں گیس کی قلت پر قابو پانے کےلیے اقدامات کرلیے۔جنوری میں لیکویفائیڈ نیچرل گیس( ایل این جی) کارگو خریداری کے سلسلے میں عالمی کمپنیوں کی طرف سے دی گئی بولیاں کھول دی گئیں۔پاکستان ایل این جی لمیٹڈ کو کم سے کم 18…

190 ملین پائونڈ اسکینڈل: عمران خان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کا تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 190 ملین پائونڈ سکینڈل میں چیئرمین پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیرنے 5 صفحات پر مشتمل حکم نامہ…

آپس میں اخوت اور مساوات کوفروغ دیں ، امام کعبہ کا فیصل مسجد میں خطبہ جمعہ

 اسلام آباد : فیصل مسجد میں امام کعبہ الشیخ الصالح بن عبداللہ بن حمید نے نمازجمعہ کی امامت کی اور خطبہ دیا۔  فیصل مسجد میں امام کعبہ الشیخ الصالح بن عبداللہ بن حمید نے اپنے خطبے میں  کہا کہ…

غزہ جنگ میں وقفہ: حماس کی جانب سے یرغمالیوں کی رہائی کا آغاز، ’12 اسرائیلی یرغمالی ریڈ کراس کے…

حماس، اسرائیل کا ’جنگ میں وقفے‘ کا معاہدہ کیا ہے اور اس کے تحت کن فلسطینی، اسرائیلی شہریوں کو رہائی ملے گی؟،تصویر کا ذریعہFamily Handout،تصویر کا کیپشنکچھ یرغمالیوں کے اہلخانہ نے کہا ہے کہ وہ اسرائیلی حکومت کو جزوی معاہدے پر راضی ہوتے نہیں…

پاکستان کے مجرم مراد سعید اور پی ٹی آئی ہیں، پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین(پی ٹی آئی پی) کے چیئرمین پرویز خٹک نے سابق وفاقی وزیر مراد سعید اور تحریک انصاف کو پاکستان کا مجرم کہہ دیا۔لوئر دیر میں جلسے سے خطاب میں پی ٹی آئی پی کے چیئرمین نے کہا کہ میرے نزدیک مراد سعید اور تحریک…

نگراں وزیر خزانہ نے سینیٹ میں ڈیم فنڈز کی تفصیلات جمع کرادیں

نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ ڈیم فنڈز میں اس وقت 17 ارب 86 کروڑ روپے موجود ہیں۔سینٹ اجلاس میں ڈیم فنڈز کے حوالے سے نگراں وزیر خزانہ نے تحریری جواب جمع کرادیا۔انہوں نے جواب دیا کہ ڈیم فنڈز میں اس وقت 17 ارب 86 کروڑ روپے…

آصف علی زرداری کی آج دبئی روانگی کا امکان

سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز (پی پی پی پی) کے صدر آصف علی زرداری کی دبئی روانگی متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری کی آج اسلام آباد سے دبئی روانگی کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کے بعد سابق…

ن لیگ، ایم کیو ایم اور اتحادیوں نے خود کو سندھ میں پیپلز پارٹی کے متبادل کے طور پر پیش کردیا

مسلم لیگ (ن)، متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور اتحادیوں نے خود کو سندھ میں پیپلز پارٹی کے متبادل کے طور پر پیش کردیا۔مردان ہاؤس کراچی میں ن لیگ کے بشیر میمن، ایم کیو ایم کے مصطفیٰ کمال، عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے شاہی…

آرمی چیف سے امام کعبہ کی ملاقات، جنرل عاصم نے شیخ صالح بن عبداللّٰہ کا خیرمقدم کیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امام کعبہ شیخ صالح بن عبداللّٰہ بن محمد حمید نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے…