جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

انہیں لگ پتہ جائے گا جب یہ عوام میں ووٹ لینے نکلیں گے: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے سابق وزیرِ اعظم نواز شریف پر بغیر نام لیے طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ مری میں چہل قدمی کرنے سے الیکشن مہم نہیں ہوتی، انہیں لگ پتہ جائے گا جب یہ عوام میں ووٹ لینے نکلیں گے۔راولپنڈی میں انسدادِ دہشت گردی کی…

اسموگ پر قابو پانے کیلئے پنجاب کے 10 اضلاع میں لاک ڈاؤن جاری

اسموگ پر قابو پانے کے لیے پنجاب کے 10 اضلاع میں لاک ڈاؤن جاری ہے۔سرگودھا میں پنجاب حکومت کے اعلان کے باوجود متعدد نجی تعلیمی ادارے کھلے ہیں۔اسموگ کے باوجود کاروباری اداروں کے ساتھ ساتھ ٹریفک بھی رواں دواں ہے جبکہ مختلف علاقوں میں اینٹوں…

جنرل باجوہ اور فیض حمید کیخلاف اندراجِ مقدمہ کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اور جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف اندراجِ مقدمہ کی درخواست 28 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کر دی جس کے مطابق شہری نے جنرل…

وسیم جونیئر نے پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کا تربیتی کیمپ جوائن کر لیا

فاسٹ بولر محمد وسیم جونیئر نے پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کا تربیتی کیمپ جوائن کر لیا۔دورۂ آسٹریلیا کی تیاریوں کے لیے پاکستان اسکواڈ کا تربیتی کیمپ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری ہے۔اس موقع پر سینیریو میچ کا آغاز عبداللّٰہ شفیق اور صائم ایوب نے کیا…

اسموگ کے تدارک کیلئے پنجاب حکومت کی کارروائیوں کی رپورٹ عدالت میں جمع

اسموگ کے تدارک کے لیے پنجاب حکومت کی جانب سے کی گئی کارروائیوں کی رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرا دی گئی۔رپورٹ کے مطابق اسموگ کنٹرول کرنے کے لیے 3 ماہ میں تقریباً 60 ہزار چھوٹے بڑے یونٹس کو چیک کیا گیا، 6700 سے زائد یونٹس کو خلاف…

پاک فوج کے ریٹائرڈ کیپٹن اور میجر کو قید کی سزا

پاک فوج کے 2 ریٹائرڈ افسران عادل فاروق راجہ اور حیدر رضا مہدی کو قید کی سزا سنا دی گئی۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دونوں ریٹائرڈ افسران کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے ذریعے سزا سنائی گئی۔سزا کے تحت 21 نومبر 2023ء…

وقت آگیا دو ریاستی حل پر کام کیا جائے، بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے یرغمالیوں کی رہائی کو ’شروعات‘ قرار دے دیا۔غزہ میں عارضی جنگ بندی میں توسیع کے امکان پر بات کرتے ہوئے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے دو ریاستی حل پر کام کیا جائے۔واضح رہے کہ غزہ میں 4 روزہ جنگ بندی…

کراچی، راشد منہاس روڈ پر شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی

کراچی میں راشد منہاس روڈ پر قائم شاپنگ سینٹر میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ اور دیگر ریسکیو ادارے آگ بھجانے میں مصروف ہیں۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق 6 گاڑیاں اور اسنارکل کی مدد سے آگ بجھانے کی کوششیں جاری ہیں، آگ چھت پر رکھے جنریٹر کی وجہ…

بلوچستان اور سندھ میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مغربی ہواؤں کے باعث آج مغربی اور جنوب مغربی بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔تھرپارکر، عمرکوٹ، بدین، میرپورخاص اور ٹھٹھہ میں بھی آندھی اور بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔رپورٹس کے مطابق جام شورو اور کراچی کے…

اسموگ پر قابو پانے کے لیے پنجاب کے 10 اضلاع میں لاک ڈاؤن

اسموگ پر قابو پانے کے لیے پنجاب کے دس اضلاع میں لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالا، ملتان، ساہیوال اور سرگودھا ڈویژن میں آج بھی تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔تمام شہروں میں مارکیٹیں تین بجے کھلیں گی اور…

اسرائیلی قید سے رہا ہونے والے فلسطینی قیدیوں نے کیا بتایا؟

غزہ میں عارضی جنگ بندی کے بعد پہلے روز اسرائیل کی جانب سے رہا ہونے والے فلسطینی قیدیوں نے اپنے تاثرات بیان کردیے۔ملک سلمان نے کہا ہے کہ دمون جیل انتظامیہ نے 7 اکتوبر کے بعد ہمیں قید تنہائی میں رکھا، غزہ پٹی کے تمام شہداء سے تعزیت کرتا…

ملکی حالات سے مایوس افراد کی شرح میں کمی

ملک کے عمومی اور معاشی حالات سے مایوس پاکستانیوں کی شرح میں کئی برس بعد واضح کمی سامنے آگئی۔ملک کی موجودہ صورتحال کے باعث پاکستان کے اعتماد میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ اپسوس پاکستان نے کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس کی چوتھی سہ ماہی کی رپورٹ جاری…

ملکی حالات سے مایوس افراد کی شرح میں کمی

ملک کے عمومی اور معاشی حالات سے مایوس پاکستانیوں کی شرح میں کئی برس بعد واضح کمی سامنے آگئی۔ملک کی موجودہ صورتحال کے باعث پاکستان کے اعتماد میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ اپسوس پاکستان نے کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس کی چوتھی سہ ماہی کی رپورٹ جاری…

ورلڈ کپ پر پیر کیوں رکھے؟ مچل مارش پر بھارت میں مقدمہ ہوگیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کی فاتح ٹیم آسٹریلیا کے کرکٹر مچل مارش کے خلاف بھارت میں مقدمہ درج ہوگیا۔آسٹریلوی کرکٹر پر ورلڈ کپ ٹرافی پر پاؤں رکھنے پر مقدمہ درج ہوا ہے۔سوشل میڈیا پر مچل مارش کی ایک تصویر وائرل ہو…

غزہ میں عارضی جنگ بندی کا آغاز آج صبح ہوگا

غزہ میں عارضی جنگ بندی کا آغاز آج صبح 7 بجے (پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے)  سے ہوگا۔قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یہ اعلان ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ترجمان قطری وزارت خارجہ مجید الانصاری نے بتایا کہ عارضی جنگ بندی کے بعد غزہ…

شاید زرداری کی سوچ ہو کہ وہ 172 سیٹیں نہیں لے سکتے، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری کی شاید اپنے بارے میں رائے ہوگی کہ وہ 172 سیٹیں نہیں لے سکتے۔سابق صدر آصف علی زرداری کے بیان پر جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے…

دھند کے باعث پشاور سے رشکئی تک موٹر وے بند

دھند کے باعث موٹر وے ایم ون پشاور سے رشکئی تک بند کردی گئی۔رپورٹس کے مطابق حدنگاہ میں کمی کی وجہ سے موٹر وے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کی گئی ہے۔موٹر وے پولیس کی جانب سے شہریوں کو دھند کے اوقات میں غیرضروری سفر سے گریز کی ہدایت کی گئی…

فیصل آباد، پارکو کی پائپ لائن سے تیل چوری کا انکشاف

فیصل آباد کے علاقے ملت ٹاؤن میں پارکو کی پائپ لائن سے تیل چوری کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس نے ملزم روشان، رجب علی خان اور اس کے ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔پولیس کا دعویٰ ہے کہ ملزمان نے فیکٹری سے پارکو پائپ لائن تک 200 فٹ کی سرنگ کھود…

ملکی حالات سے مایوس افراد کی شرح میں کمی

ملک کے عمومی اور معاشی حالات سے مایوس پاکستانیوں کی شرح میں کئی برس بعد واضح کمی سامنے آگئی۔ملک کی موجودہ صورتحال کے باعث پاکستان کے اعتماد میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ اپسوس پاکستان نے کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس کی چوتھی سہ ماہی کی رپورٹ جاری…