آصف زرداری اور بلاول میں کوئی اختلافات نہیں: مرتضیٰ وہاب
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ آصف زرداری اور بلاول بھٹو میں کوئی اختلافات نہیں۔ایک بیان میں مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی ایک تھی ایک ہے اور ایک رہے گی۔۔انہوں نے کہا کہ بلاول کہہ رہے ہیں لیول پلیئنگ فیلڈ ملنی چاہیے، شفاف…
وہاڑی: 5 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح
وہاڑی میں 5 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کر دیا گیا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے بچوں کو قطرے پلا کر پولیو مہم کا افتتاح کردیا۔ محکمۂ صحت کے مطابق وہاڑی میں انسدادِ پولیو مہم 27 نومبر سے یکم دسمبر تک جاری رہے گی۔محکمۂ صحت کا یہ بھی کہنا…
اسد قیصر کی مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کی درخواست دائر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے مقدمات میں گرفتار نہ کرنے سے متعلق پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر 9 مئی واقعات کے ایک مقدمے میں ضمانت پر…
فیصل آباد لٹریری فیسٹیول کا دوسرا روز
فیصل آباد لٹریری فیسٹیول کا آج نصرت فتح علی خان آڈیٹوریم میں دوسرا روز ہے۔پہلے سیشن میں ’بیادِ شوکت صدیقی‘ کے عنوان سے ڈاکٹر ضیاء الحسن اور ادیب محمود شام نے گفتگو کی۔دوسرے سیشن میں ’پنجاب دوے دو مہاراجے‘ کے عنوان پر ڈاکٹر توحید چٹھہ،…
جعلسازی کا مقدمہ: حلیم عادل کی بریت کی درخواست مسترد
حیدر آباد کی اینٹی کرپشن عدالت نے پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کے خلاف جعل سازی پر مبنی مقدمے میں دائر کی گئی بریت سے متعلق درخواست مسترد کر دی۔حلیم عادل شیخ کی کیس سے بریت کی درخواست پر سماعت کے دوران وکیلِ صفائی نے عدالت میں کہا کہ…
اڈیالہ جیل میں پرویز الہٰی سے اہلِخانہ کی ملاقات
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی سے اڈیالہ جیل میں اُن کے اہلِ خانہ نے ملاقات کی۔اڈیالہ جیل کے ذرائع کے مطابق پرویز الہٰی سے اُن کی فیملی کی ملاقات 30 منٹ تک جاری رہی۔اڈیالہ جیل کے ذرائع کا بتانا ہے کہ پرویز الہٰی کی اہلِ خانہ سے یہ…
آج اسرائیل سے 42 فلسطینی رہا کیے جائیں گے
غزہ میں 4 روزہ عارضی جنگ بندی کے دوسرے روز آج معاہدے کے تحت اسرائیل سے 42 فلسطینی رہا کیے جائیں گے۔فلسطینی پریزن اتھارٹی کے مطابق اسرائیلی قید سے رہا ہونے والوں میں 18 خواتین اور 24 بچے شامل ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز عارضی…
صدر عارف علوی کی برطرفی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
صدرِ مملکت عارف علوی کو عہدے سے برطرف کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔صدرِ مملکت کی برطرفی کی درخواست شہری کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ صدرِ مملکت کی جانبداری اور مِس کنڈکٹ کے خلاف کارروائی…
اسلام آباد: پکنک پر آئی اسکول بس کھائی میں گر گئی، بچی جاں بحق، 15 بچے زخمی
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے قریبی علاقے شاہدرہ میں اسکول بس کھائی میں گر گئی، حادثے میں ایک بچی موقع پر جاں بحق ہو گئی۔اسلام آباد پولیس کے مطابق شاہدرہ میں شیخوپورہ سے آئی اسکول کے بچوں کی بس کو حادثہ پیش آیا ہے۔پکنک کے لیے آئے…
معروف موسیقار نوید ناشاد اور قمر ناشاد کو صدمہ
تن جھوم من جھوم جیسے مقبول او ایس ٹی کے معروف گیت نگار قمر علی ناشاد کی شریک حیات اور نامور موسیقار نوید ناشاد کی بھابھی ایران میں گزشتہ روز انتقال کر گئیں۔مرحومہ جگر کے کینسر میں مبتلا تھیں اور زیارت کے لیے ایران گئیں وہیں ان کا انتقال…
حماس نے اسرائیل پر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام لگادیا
فلسطینی تنظیم حماس نے اسرائیل پر امن معاہدے کی طے شدہ شرائط کی خلاف ورزی کا الزام عائد کردیا۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ مشیر طاہر النونو نے کہا ہے کہ اسرائیل نے معاہدے کی بہت سی خلاف ورزیاں کی ہیں۔غزہ میں…
پیپلز پارٹی کا انتخابات سے قبل سیاسی شخصیات سے رابطوں کا فیصلہ
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین نے عام انتخابات 2024ء سے قبل سیاسی شخصیات سے رابطوں کا فیصلہ کرلیا۔سابق صدر اور شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف علی زرداری کی ہدایت پر سیاسی شخصیات سے رابطوں کےلیے چاروں صوبوں میں پارٹی رہنماؤں کی کمیٹیاں…
نگراں وزیرِ اعظم کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست دائر
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں نگراں وزیرِ اعظم کو عہدے سے ہٹانے کا حکم جاری کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔درخواست میں مؤقف…
چکوال: کوئلے کی کان میں زور دار دھماکا
چکوال کی تحصیل چوآسیدن کے علاقے میں واقع کوئلے کی کان میں گیس لیکیج کے باعث زور دار دھماکا ہوا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق راولپنڈی سے چکوال کے لیے ریسکیو ٹیمیں روانہ کر دی گئی ہیں۔ڈی پی او چکوال کا کہنا ہے کہ دھماکے کے بعد کان میں بھگدڑ مچ…
ہمارے قائد کو مٹانے والے خود مٹ گئے: خواجہ آصف
مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہمارے قائد کو مٹانے والے خود مٹ گئے۔سیالکوٹ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ہم کہتے تھے کہ ہمارا قائد واپس آئے گا وہ ہمارا گمان نہیں یقین تھا، نواز شریف 8 فروری کو چوتھی بار…
لاہور میں مصنوعی بارش کیلئے کلاؤڈ سیڈنگ کی تیاری کی جا رہی ہے: نگراں وزیرِ اطلاعات پنجاب
نگراں وزیرِ اطلاعات پنجاب عامر میر نے اسموگ کنٹرول سے متعلق جاری بیان میں کہا ہے کہ لاہور میں مخصوص مقامات پر مصنوعی بارش کے لیے کلاؤڈ سیڈنگ کی تیاری کی جا رہی ہے۔عامر میر کا کہنا ہے کہ حکومت مصنوعی بارش کے لیے کلاؤڈ سیڈنگ ٹیکنالوجی…
فہیم اشرف بارات کیساتھ دلہنیا لینے روانہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کی بارات پھول نگر سے نارووال کی طرف روانہ ہو گئی۔فہیم اشرف آج شادی کے بندھن میں بندھ کر زندگی کی نئی اننگز کی شروعات کریں گے۔فہیم اشرف کی شادی نارووال کے رانا شبیر کی صاحبزادی سے طے پائی ہے۔ان کی…
افغانستان سے پاکستانی فضائی حدود میں آنیوالی پروازوں کیلئے نئی ہدایات
سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے افغانستان سے پاکستان کی فضائی حدود میں آنیوالی پروازوں کے لیے نئی ہدایات جاری کردیں۔سی اے اے نوٹم کے مطابق کابل میں تاحال ایئر ٹریفک سروس معطل ہے، افغانستان جانے والی پروازیں اپنے رسک پر جاسکتی ہیں۔سی…
خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال خراب ہے: غلام علی
خیبر پختون خوا کے گورنر غلام علی کا کہنا ہے کہ خیبر پختون خوا میں امن و امان کی صورتِ حال خراب ہے۔کے پی میں امن و امان کی صورتِ حال پر پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر غلام علی نے کہا کہ غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کو…
2030 تک گرین ہاؤس گیس اخراج میں 3 فی صد تک اضافہ متوقع
نیروبی: اقوامِ متحدہ کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عالمی درجہ حرارت کو پری انڈسٹریل (1900-1850 کا دور) سطح سے 2 ڈگری سیلسئس اضافے کے ہدف کو حاصل کرنے کے لیے گرین ہاؤس گیس اخراج کی شرح کو 28 فی صد تک کم ہونا ہوگا۔
اقوامِ متحدہ کی…