تحریک انصاف پر کیسز بنانے والے اُن کے اپنے ہی ہیں، فیصل کریم کنڈی
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پر کیسز بنانے والے اُن کے اپنے ہی ہیں۔ڈیرہ اسماعیل خان میں جیو نیوز سے گفتگو میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ شفاف انتخابات لازمی ہیں، ایسا نہ ہوا گلی اسمبلی…
ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا بلّے کا نشان بحال کردیا، بیرسٹر علی ظفر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا بلے کا نشان بحال کردیا ہے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر کا کہنا تھا کہ عدالت نے حکومتی وکیل سے پوچھا کہ الیکشن کمیشن…
توشہ خانہ کیس فیصلے کیخلاف بانی پی ٹی آئی کا پھر سپریم کورٹ سے رجوع
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کے فیصلے کی معطلی کےلیے پھر سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔بانی پی ٹی آئی کے وکلاء نے سپریم کورٹ رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کرکے دوبارہ اپیل دائر کردی ہے۔بانی پی ٹی آئی…
ہمیں بلّے اور بلّے والے سے کوئی خطرہ نہیں، طلال چوہدری
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ہمیں بلّے سے اور بلّے والے سے کوئی خطرہ نہیں۔لاہور میں میڈیا گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ ہمیشہ ن لیگ سے لیول پلیئنگ فیلڈ چھینتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ الیکشن میں تاخیر…
پی ٹی آئی کیخلاف سازش پر عدلیہ نے آخری کیل ٹھونک دی، چیئرمین تحریک انصاف
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کیخلاف جو سازش ہو رہی تھی اس پر آخری کیل عدلیہ نے ٹھونک دی ہے۔پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے فیصلے کو معطل کیے جانے کے…
تحریک انصاف کے سابق ایم این اے جمیل احمد ن لیگ میں شامل ہوگئے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) جمیل احمد نے نواز شریف کے قافلے میں شمولیت اختیار کرلی۔کراچی میں جمیل احمد نے ن لیگی رہنما نہال ہاشمی و دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کی اور مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان…
پولیس اہلکار نے سرگوشی میں بتایا ’ہم سب شکار ہیں‘ سلمان اکرم راجا کا انکشاف
سپریم کورٹ کے سینئر وکیل سلمان اکرم راجا نے انکشاف کیا ہے کہ گلے لگنے والے پولیس اہلکار نے سرگوشی میں بتایا کہ ’ہم سب شکار ہیں‘۔اسلام آباد سے جاری بیان میں سلمان اکرم راجا نے پولیس کی جانب سے روکے جانے کے واقعے پر ردعمل دیا اور کہا کہ…
کاغذات نامزدگی مسترد، حلیم عادل کا عدالتی فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔کراچی سے جاری بیان میں ترجمان حلیم عادل شیخ نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی سندھ کے صدر کے…
عثمان خواجہ کی بیٹی کی بابر اعظم کو گلے لگانے کی ویڈیو وائرل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ٹریننگ کے دوران کرسمس کی مبارکباد دینے کے لیے تحائف لے کر آسٹریلیا کے کھلاڑیوں کے پاس گئے۔کرسمس ڈے کے موقع پر کپتان شان مسعود نے آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کو کرسمس گفٹ دیا۔مہمان ٹیم نے میزبان ٹیم کے اہلِ خانہ…
اسرائیلی فورسز کا چھاپہ، فلسطینی سیاستداں خالدہ جرار گرفتار
مغربی کنارے کے شہر رام اللّٰہ میں اسرائیلی فورسز نے چھاپہ مار کارروائی کی ہے۔عرب میڈیا کےمطابق اسرائیلی فورسز کے چھاپے میں فلسطینی سیاستداں خالدہ جرار کو گرفتار کرلیا گیا۔اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں اپنے مزید 2 فوجیوں کی ہلاکت کا…
رضوانہ تشدد کیس: ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر کے پولیس تفتیش اور چالان پر اعتراضات
رضوانہ تشدد کیس میں ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر نے پولیس تفتیش اور چالان پر اعتراضات تفتیشی افسر کو بھیج دیے۔ذرائع کے مطابق رضوانہ تشدد کیس میں پولیس کی تفتیش پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر نے اعتراضات عائد کیے۔اعتراض ہے کہ رضوانہ کو نوکری دلوانے والے…
ہمیں لیول پلیئنگ فیلڈ تو کیا کچھ نہیں دیا جا رہا: بیرسٹر گوہر خان
سابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ ہمیں لیول پلیئنگ فیلڈ تو کیا کچھ بھی نہیں دیا جا رہا، سیاسی پارٹی سے نشان لے لیں تو وہ ختم ہو جائے گی۔پشاور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ ہائی کورٹ…
پی ٹی آئی الیکشن کو منصوبہ بندی کے تحت متنازع بنا رہی ہے، جاوید لطیف
مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اس الیکشن کو منصوبہ بندی کے تحت متنازع بنا رہی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا ہے کہ بظاہر نظر نہیں آتا کہ کسی امیدوار کو تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا…
ڈی آئی خان: خودکش حملہ آور اور استعمال ہوئی گاڑی سے متعلق انکشافات
محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی جانب سے ڈی آئی خان حملے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔سی ٹی ڈی کی دستاویز کے مطابق حملے میں استعمال ہونے والے گاڑی اور اسے کے انجن نمبر کا پتہ چلا لیا گیا۔انجن پارٹس وہیکل ٹیمپرنگ چیک کے…
سیکریٹری دفاع کیخلاف توہینِ عدالت کی درخواست اعتراضات لگا کر واپس
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سیکریٹری دفاع کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست اعتراضات لگا کر واپس کر دی۔عدالتِ عظمیٰ کی جانب سے اعتراض عائد کیا گیا ہے کہ فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل ہو چکا ہے۔سپریم کورٹ نے…
نواز شریف کے کاغذات نامزدگی این اے 130 پر منظور ہو گئے
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے کاغذات نامزدگی این اے 130 پر منظور ہوگئے۔الیکشن 2024ء کے لیے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا مرحلہ جاری ہے۔ این اے 130 کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے لیے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو ریٹرننگ افسر نے…
بے نظیر بھٹو کے 16ویں یوم شہادت کے پروگرام کا اعلان کر دیا گیا
سابق وزیرِ اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کے سولہویں یوم شہادت کے پروگرام کا اعلان کر دیا گیا۔لاڑکانہ میں 27 دسمبر کی صبح فاتحہ اور قرآن خوانی سے برسی کا آغاز ہو گا۔ملک کے مختلف حصوں سے آنے والے کارکن بینظیر بھٹو کے مزار پر چادریں چڑھائیں گے…
پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کےخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرتے ہوئے اس پر فوری سماعت کی استدعا کی ہے۔پی ٹی آئی کی جانب سے لیول پلیئنگ فیلڈ فراہمی کے فیصلے پر عملدرآمد نہ ہونے پر الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی…
سابق سیکریٹری خارجہ ریاض کھوکھر انتقال کر گئے
سابق سیکریٹری خارجہ ریاض کھوکھر انتقال کر گئے۔اہلخانہ کا کہنا ہے کہ ریاض کھوکھر کی نمازِ جنازہ آج شام 6 بجے ایچ ایٹ قبرستان میں ادا کی جائے گی۔پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ ریاض کھوکھر کے انتقال کا سن کر بہت افسوس ہوا،…
فردوس شمیم نقوی کا گھر سب جیل قرار دینے کا محکمۂ داخلہ سندھ کا نوٹیفکیشن معطل
سندھ ہائی کورٹ نے کاغذاتِ نامزدگی واپس لینے کے لیے پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی پر دباؤ ڈالنے کے خلاف درخواست کی سماعت کرتے ہوئے درخواست گزار کے گھر کو سب جیل قرار دینے کا محکمۂ داخلہ سندھ کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔عدالتِ عالیہ کے…