جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لاہور کے انڈر پاسز کا کام سست روی سے ہونے پر محسن نقوی نے کیا کہا؟

لاہور کے بیدیاں اور کیولری انڈر پاسز کا کام سست روی کا شکار ہونے پر نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی ایل ڈی اے حکام پر برہم ہوگئے۔انڈر پاسز کے دورے کے دوران محسن نقوی نے سوال کیا کہ منصوبے کی تکمیل کے لیے 25 نومبر کی ڈیڈ لائن مقرر کی گئی…

بلوچستان: ہائی رسک اضلاع میں انسداد پولیو کی خصوصی مہم جاری

بلوچستان کے 3 پولیو ہائی رسک اضلاع میں انسداد پولیو کی خصوصی مہم جاری ہے۔بلوچستان کے ہائی رسک اضلاع کوئٹہ، پشین اور قلعہ عبداللّٰہ میں آج مہم کا تیسرا روز ہے۔مہم میں مجموعی طور پر 25  لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا…

حماس نے 13 اسرائیلی، 4 تھائی شہریوں کو رہا کردیا

غزہ میں عارضی جنگ بندی کے دوسرے روز حماس نے 13 اسرائیلی اور 4 تھائی شہریوں کو رہا کردیا، رہا کئے گئے اسرائیلیوں میں 5 خواتین اور 8 بچے شامل ہیں۔خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیل نے بھی 39 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا، فلسطینی قیدیوں میں 33…

پنجاب، دس اضلاع میں آج بھی اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

اسموگ سے متاثرہ پنجاب کے دس اضلاع میں آج بھی اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، ملتان، ساہیوال اور سرگودھا ڈویژن میں لاک ڈاؤن ہوگا۔ ان شہروں میں نقل و حمل محدود رہے گی۔بازار دن 4 بجے کے بعد کھولے جا سکیں گے،…

کے پی، میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کے لیے داخلہ ٹیسٹ آج

خیبر پختونخوا میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلے کے لیے آج ہونے والے انٹری ٹیسٹ میں 46 ہزار سے زیادہ طلبہ حصہ لیں گے۔ٹیسٹ کے لیے کے پی کے میں 11 سینٹرز بنائے گئے ہیں۔ٹیسٹ کے دوران 2 ہزار سے زیادہ پولیس اہلکار سیکورٹی کی ذمہ داریاں…

لاہور: گاڑی کی ٹکر سے 6 افراد کی ہلاکت کے ملزم کا ڈرفٹنگ کا اعتراف

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں گاڑی کی ٹکر سے 6 افراد کی ہلاکت کے ملزم افنان شفقت نے گاڑی تیز چلانے اور ڈرفٹنگ کرنے کا اعتراف کرلیا۔پولیس کے مطابق ملزم افنان شفقت نے دوران تفتیش اعتراف کیا ہے کہ وہ گاڑی اکثر تیز چلاتا تھا اور زیگ زیگ بھی کرتا…

جبر کے بعد صبر اپنا کام دکھا رہا ہے، خالد مقبول

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ جبر نے اپنا کام کرلیا، اب صبر اپنا کام دکھا رہا ہے۔کورنگی میں جلسہ عام سے خطاب میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ آئین بدقسمتی سے جابروں، آمروں اور اشرافیہ کے…

پاکستانی ہنرمندوں کی تعداد میں اضافے کی کوشش، پاکستان کی ٹوکیو جاب فیئر میں شرکت

جاپان میں پاکستانی ہنرمندوں کی تعداد میں اضافے کےلیے پہلی بار پاکستان نے ٹوکیو میں منعقد بین الاقوامی جاب فیئر میں شرکت کی ہے۔جاپان میں پاکستانی ہنرمندوں کی تعداد میں اضافے کےلیے جاپان میں افرادی قوت کے بارے میں آگاہی پھیلانے کےلیے…

’لکسمبرگ انٹرنیشنل بازار‘ میں پاکستانی اسٹال لوگوں کی توجہ کا مرکز

لکسمبرگ میں جاری ’لکسمبرگ انٹرنیشنل بازار‘ میں پاکستانی اسٹال لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔پاکستان کے قومی پرچم سے مزین اس سٹال کا اہتمام لکسمبرگ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے ارکان نے کیا تھا، جہاں پاکستانی ثقافت کے مختلف رنگ پیش کیے…

خیبر پختونخوا: انتخابی مہم سے متعلق ایس او پیز ہائیکورٹ میں جمع

خیبر پختونخوا حکومت نے انتخابی مہم سے متعلق قواعد و ضوابط (ایس او پیز) کی کاپی عدالت عالیہ پشاور میں جمع کرادی۔صوبائی حکومت کے ایس او پیز میں کہا گیا کہ سیاسی جماعتوں کو 14 دن قبل جلسے کےلیے ضلعی انتظامیہ کو درخواست دینا ہوگی، جلسوں میں…

نیشنل ٹی20 کپ: کراچی بلیوز، پشاور، کراچی وائٹس، لاہور بلیوز فاتح

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں کراچی وائٹس نے ڈیرا مراد جمالی کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی جبکہ پشاور ریجن نے لاہور وائٹس کو 7 وکٹوں سے مات دے دی۔کراچی میں کھیلے گئے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے گروپ ’بی‘ میں ڈیرا مراد جمالی ریجن نے پہلے بیٹنگ کی اور 6 وکٹ…

سابق وزیر کے پی احسان اللّٰہ اور انکے ساتھی ن لیگ میں شامل

سابق وزیر خیبرپختونخوا احسان اللّٰہ خان اور ان کے ساتھی پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے۔ احسان اللّٰہ اور ساتھیوں نے چارسدہ میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر ن لیگی رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر کا…

سابق وزیر کے پی احسان اللّٰہ اور انکے ساتھی ن لیگ میں شامل

سابق وزیر خیبرپختونخوا احسان اللّٰہ خان اور ان کے ساتھی پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے۔ احسان اللّٰہ اور ساتھیوں نے چارسدہ میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر ن لیگی رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر کا…

ایم کیو ایم، ن لیگ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم نے کراچی میں متحدہ کی روایتی سیٹوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے معذرت کرلی۔ذرائع کے مطابق دونوں پارٹیوں میں قومی و…

شاید عمران پارٹی چیئرمین کا الیکشن نہ لڑسکیں، علی ظفر

پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ اس بات کا امکان موجود ہے کہ عمران خان پی ٹی آئی کی چیئرمین شپ کا الیکشن نہ لڑ سکیں۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں بات چیت کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ سپریم کورٹ…

پاراچنار، تیندوے کے حملے میں 2 بھائی زخمی

پارا چنار میں تیندوے نے حملہ کرکے 2 بھائیوں کو زخمی کردیا۔رپورٹس کے مطابق زخمی بھائیوں نے فائرنگ کرکے تندوے کو مار دیا۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ بھی شہر میں تیندوے کے حملے میں چار افراد زخمی ہوگئے تھے۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}

پاکستانی ہائی کمشنر کی برطانوی بادشاہ کو سفارتی اسناد پیش

پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر فیصل نے برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم کو سفارتی اسناد پیش کردیں۔ پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل اپنی اہلیہ کے ساتھ بگھی میں سوار ہوکر بکنگھم پیلس پہنچے جہاں شاہ چارلس نے ہائی کمشنر اور ان کی اہلیہ کا خیر مقدم…

اٹھارہویں ترمیم کا خاتمہ پاکستان کا خاتمہ ہوگا، ایمل ولی خان

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ اٹھارہویں ترمیم کا خاتمہ پاکستان کا خاتمہ ہوگا۔چارسدہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  وفاق کو صوبوں کے حقوق پر ڈاکا نہیں ڈالنے دیں گے۔مسلم لیگ (ن)، متحدہ قومی…

سابق وزیر کے پی احسان اللّٰہ اور انکے ساتھی ن لیگ میں شامل

سابق وزیر خیبرپختونخوا احسان اللّٰہ خان اور ان کے ساتھی پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے۔ احسان اللّٰہ اور ساتھیوں نے چارسدہ میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر ن لیگی رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر کا…

سراج الحق کی اسلامی ممالک سے غزہ کو بچانے کی درخواست

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اسلامی ممالک سے درخواست کی ہے کہ غزہ کو بچائیں۔ انہوں نے کہا کہ خدمت فاؤنڈیشن سوا ارب کا امدادی سامان غزہ بھیج چکی ہے۔پاکپتن میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ غزہ کو جنگی سامان کی ضرورت ہے،…