ایک دن میں اسرائیل کے 100 سے زائد حملے، 240 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج نے غزہ کے رہائشی علاقوں پر گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 100 سے زائد حملے کیے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کی ان حملوں کی سنچری میں 240 سے زائد فلسطینی شہری شہید ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق خان یونس میں بے گھر فلسطینیوں کی…
ڈی آئی خان حملے میں استعمال گاڑی کا انجن نمبر مل گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گرد حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی کے انجن کا نمبر پتا لگ گیا ہے۔کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) دستاویز کے مطابق گاڑی کا انجن پارٹس چیکنگ کےلیے لیبارٹری بھیجا گیا تھا۔دستاویز کے مطابق حملے میں مرنے والا…
بانی پی ٹی آئی کی طرح نواز شریف کو لانے کی کوشش کی جارہی تھی، منظور وسان
پیپلز پارٹی سندھ کے سینئر رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف کی طرح نواز شریف کو لانے کی کوشش کی جارہی تھی۔سکھر میں میڈیا سے گفتگو میں منظور وسان نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی خواہش ہے کہ عام انتخابات مقررہ وقت پر ہوں۔انہوں نے کہا…
کوئٹہ: پولیس موبائل پر دستی بم حملہ، 2 اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی
کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں پولیس موبائل پر دستی بم حملے کے نتیجے میں دو اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق نواں کلی کے علاقے میں چوک کے قریب دوران گشت پولیس کی موبائل وین پر نامعلوم ملزمان دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔بم…
نواز شریف نے ملک واپس آنے میں بہت دیر کردی، مراد علی شاہ
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف نے ملک واپس آنے میں بہت دیر کردی۔سیہون میں میڈیا سے گفتگو میں سید مراد علی شاہ نے کہا کہ عوام جانتے ہیں کون مشکل وقت میں ساتھ رہا اور کون ملک…
لطیف کھوسہ کا الیکشن میں پی ٹی آئی کی 2 تہائی اکثریت کا دعویٰ
سابق گورنر پنجاب اور تحریک انصاف کے رہنما سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بغیر الیکشن ممکن ہی نہیں ۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران لطیف کھوسہ نے کہا کہ پی ٹی آئی اگلے الیکشن میں 2 تہائی…
گجرات: پی پی 29 سے ٹی ایل پی کے امیدوار کو قتل کردیا گیا
گجرات میں حلقہ پی پی 29 سےتحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے امیدوار ملک ثاقب نواز کو قتل کردیا گیا۔ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) ملک عدنا کے مطابق ملک ثاقب نواز کو زمین کے تنازع پر مخالفین نے قتل کیا۔ڈی ایس پی ملک عدنان کے مطابق…
حلیم عادل شیخ کے وکیل نے الیکشن کمیشن کو مراسلہ بھیج دیا
حلیم عادل شیخ کے وکیل نے الیکشن کمیشن کو مراسلہ بھیج دیا، مراسلے میں ضلع شرقی این اے 238 سے اُن کے موکل کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر اعتراض کیا گیا ہے۔حلیم عادل شیخ کے وکیل بیرسٹر علی طاہر نے الیکشن کمشنر پاکستان سکندر سلطان راجہ، رکن…
لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں
لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقے آج بھی شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں، حد نگاہ انتہائی کم ہونے کے باعث موٹرویز کو مختلف مقامات پر بند کردیا گیا ہے۔موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑیوں پر فوگ لائٹس استعمال کی جائیں اور غیر ضروری سفر سے اجتناب…
میرے تائید و تصدیق کنندگان کو گرفتار کرلیا گیا، زرتاج گل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما زرتاج گل نے الزام لگایا ہے کہ ان کے تائید کنندہ اور تصدیق کنندہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ڈیرہ غازی خان سے جاری بیان میں زرتاج گل نے کہا کہ مجھ پر متعدد مقدمات قائم کیے گئے ہیں اور میرے وکلاء کو ہراساں…
پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو پشاور ہائیکورٹ میں چلنج کر دیا
پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے انٹرا پارٹی انتخابات پر الیکشن کمیشن کے فیصلے کو پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔
پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے بلے کا انتخابی نشان واپس…
پی ٹی آئی کو ’بلے‘ کا انتخابی نشان واپس مل گیا
پشاور:ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لینے کا فیصلہ معطل کردیا اور الیکشن کمیشن کے فیصلے پر حکم امتناع جاری کردیا۔
پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس کامران حیات میاں خیل نے پی…
بھارت میں اسرائیلی سفارتخانے کے نزدیک دھماکا
نئی دہلی: بھارت میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکا ہوا ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں صہیونی ریاست اسرائیل کے سفارت خانے کے قریب دھماکا ہوا ہے۔…
پی ٹی آئی کے انتخابی نشان کو بھی بیلٹ پیپرز پر ہونا چاہیے، ناصر حسین شاہ
پیپلز پارٹی کے رہنما سید ناصر حسین نے کہا ہے کہ ہمیں کسی الیکشن میں کوئی سپورٹ نہیں ملی۔ پی پی پی نے جب بھی حکومت بنائی مشکل ترین حالات تھے۔ سکھر میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم عوام کے لاڈلے ہیں، کسی اور کے لاڈلے بنے ہیں…
بانی پی ٹی آئی سمیت تمام اسیر کارکنان کو بھی انصاف دلوائیں گے، ترجمان تحریک انصاف
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سمیت تمام اسیر کارکنان اور قائدین کو بھی انصاف دلوائیں گے۔ترجمان تحریک انصاف نے بلے کے انتخابی نشان کی بحالی کے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے سے متعلق ردِ عمل دے دیا۔الیکشن…
ملتان ہائیکورٹ نے زرتاج گل کی کاغذات نامزدگی سے متعلق درخواست مسترد کردی
ملتان ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کی سینئر رہنما زرتاج گل کی کاغذات نامزدگی سے متعلق درخواست مسترد کردی۔ہائیکورٹ ملتان بینچ میں زرتاج گل کے کاغذات نامزدگی کیس کی سماعت ہوئی، جو جسٹس محمد سرفراز ڈوگر نے مسترد کردی۔پاکستان…
حتمی فیصلہ ہمارے حق میں ہوگا، چیئرمین پی ٹی آئی
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ حتمی فیصلہ ہمارے حق میں ہوگا۔جیو نیوز سے بات چیت میں بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ عدالت نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو معطل کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 175 پولیٹیکل پارٹیوں…
سرگودھا: بیٹے نے ماں کو مبینہ طور پر قتل کردیا
سرگودھا کے علاقے قصبہ للیانی میں بیٹے نے ماں کو مبینہ طور پر قتل کردیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔مقتولہ کے شوہر خضر حیات نے پولیس کو دیے گئے بیان میں بتایا کہ بیٹے نے اپنی ماں کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کیا۔خضر حیات نے…
بھارت کیخلاف ڈیوس کپ ٹائی کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان، اعصام الحق کپتان ہوں گے
بھارت کے خلاف اگلے سال 4 فروری سے ہونے والی ڈیوس کپ ٹائی کےلیے پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اعصام الحق قومی ٹیم کے کپتان ہوں گے۔اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سلیم سیف اللّٰہ نے کہا کہ بھارت…
شاہ محمود قریشی کی رہائی کی روبکار جاری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی رہائی کی روبکار جاری کردی گئی۔خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے روبکار جاری کی۔ آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت کا عملہ روبکار لےکر اڈیالہ جیل راولپنڈی روانہ ہوگیا۔…