جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

الیکشن کمیشن نواز شریف کے پروٹوکول کا نوٹس لے، اعجاز جکھرانی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما میر اعجاز جکھرانی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نواز شریف کو دیے گئے پروٹوکول کا نوٹس لے۔جیکب آباد میں میڈیا سے گفتگو میں میر اعجاز جکھرانی نے کہا کہ سردار غلام علی کٹو نے…

نارووال کے گاؤں میں شادی میں ’’لوٹ سیل‘‘

نارووال کے گاؤں میں شادی کے دوران لوٹ سیل لگ گئی۔گاؤں ہتھ وڈیاں میں بارات جب شادی ہال پہنچی تو باراتیوں نے نوٹوں کے ساتھ ساتھ موبائل فونز، پرفیوم اور سوٹوں کی بارش کردی۔شادی کی تقریب میں نوٹ اور سامان لوٹنے والوں کی چاندی ہوگی۔اس موقع…

جنوبی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا سراروغہ میں آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات پر کیا گیا۔ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشت…

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے چھ فلسطینی شہید: فلسطینی وزارت

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق، ہفتے کی رات دیر گئے اور اتوار کی علی الصبح مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے ایک کمسن سمیت چھ فلسطینیوں کو شہید کر دیا گیا۔ ان میں سے پانچ اموات…

اسرائیل نے غزہ میں شہریوں کا تاریخ کا تیز ترین قتل عام کیا، امریکی اخبار کی رپورٹ

نیویارک: امریکی اخبارنیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے غزہ کی حالیہ جنگ میں شہریوں کا تاریخ کا تیز ترین قتل عام کیا۔ اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 48 دن میں شہید فلسطینیوں کی تعداد امریکا کی 20 سالہ…

غزہ کے لوگ پاکستان، ترکی اور اسلامی افواج کی طرف دیکھ رہے ہیں،سراج الحق

تونسہ شریف: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ غزہ کے لوگ پاکستان، ترکی اور اسلامی افواج کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ وطن عزیز پاکستان میں انقلاب اور حقیقی آزادی کی ضرورت ہے۔ امیر جماعت اسلامی سراج…

پاکستان دشمن قوتوں کیخلاف کارروائی شروع کردی، جان اچکزئی

نگراں وزیر اطلاعات و نشریات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان نے دشمن قوتوں کے خلاف بھرپور کارروائی شروع کردی ہے۔کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران جان اچکزئی نے کہا کہ عادل راجا اور حیدر مہدی نے دھرتی ماں اور شہدا کے خون سے غداری کی…

خاتون کو ہراسان کرنے کا الزام، چیئرمین لاڑکانہ بورڈ کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

صوبائی محتسب نے خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں چیئرمین لاڑکانہ بورڈ کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔صوبائی محتسب نے چیئرمین انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری بورڈ لاڑکانہ پر 3 لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا۔چیئرمین لاڑکانہ بورڈ پر بطور پرنسپل…

شعیب اختر بیس بال کھیلنے لگے، ویڈیو سامنے آگئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر کی بیس بال کھیلنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔سابق فاسٹ بولر نے دبئی کے اسٹیڈیم میں بیس بال کھیلنے کی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس پر شیئر کی ہے۔اپنے پیغام میں شعیب اختر نے لکھا کہ 'تاریخ رقم…

میں وزیراعظم کا نہیں وزیراعلیٰ کا امیدوار ہوں، پرویز خٹک

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز (پی ٹی آئی پی) پرویز خٹک نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ن لیگ اور جے یو آئی کا اتحاد بنتا نظر آرہا ہے۔پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران پرویز خٹک نے کہا کہ وہ وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار نہیں بلکہ…

نگراں وزیراعظم نے اسحاق ڈار کو قائد ایوان سینیٹ نامزد کردیا

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ن لیگ کے سینیٹر اور سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو قائد ایوان سینیٹ نامزد کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا سینیٹ میں حکومتی چیف وہیپ مقرر کیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق…

بجلی چوری میں ملوث 58 افسر و اہلکاروں کیخلاف کارروائی جاری ہے، لیسکو

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کے مطابق بجلی چوری میں ملوث لیسکو افسران و اہلکاروں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ترجمان لیسکو کے مطابق چیف ایگزیکٹو انجینئر شاہد حیدر کی ہدایت پر کارروائی کر کے 8 اہلکار گرفتار کیے گئے ہیں جبکہ 50 معطل ہیں۔…

نوجوانو، ہمیں آپ کی ضرورت ہے، ہم آپ کا مستقبل بدلیں گے، فردوس عاشق اعوان

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی رہنما فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ نوجوانو! ہمیں آپ کی ضرورت ہے، ہم آپ کا مستقبل بدلیں گے۔کامونکی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ استحکام پاکستان پارٹی کا پیغام ہے کہ ہمیں…

پاکستان میں سب کچھ ہے لیکن ایماندار لیڈر نہیں، علیم خان

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں سب کچھ ہے لیکن ایماندار لیڈر نہیں ہے۔کامونکی میں پارٹی جلسے سے خطاب میں عبدالعلیم خان نے کہا کہ پرانے سیاست دان ووٹ مانگنے آئیں تو پوچھنا 40 سال میں کیا کام…

ہم جانتے ہیں ملک کو ٹھیک کرنے کا کیا طریقہ ہے، جہانگیر ترین

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ ہم جانتے ہیں ملک کو ٹھیک کرنے کا کیا طریقہ ہے، جب تک غربت نہیں مٹائی جائے گی ملک آگے نہیں بڑھے گا۔کامونکی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ میں…

مہنگائی کو اہم مسئلہ کہنے والوں کی شرح میں 5 فیصد کمی

مہنگائی کو ملک کا اہم ترین مسئلے کہنے والے پاکستانیوں کی شرح میں 5 فیصد کمی سامنے آگئی۔ اپسوس پاکستان نے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا ۔نئے سروے میں مہنگائی سے متعلق اس اہم تبدیلی کے باوجود پاکستانیوں کی نگاہ میں یہ اب بھی…

ملک کے وفادار ہیں، کسی سے وفاداری کا سرٹیفیکیٹ نہیں چاہیے، امیرحیدر ہوتی

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما امیر حیدر ہوتی کا کہنا ہے کہ ملک کے وفادار ہیں، کسی سے وفاداری کا سرٹیفکیٹ نہیں چاہیے۔چمن میں اے این پی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے  امیر حیدر ہوتی نے کہا کہ افغانستان اور پاکستان میں امن چاہتے ہیں۔…

بینظیر بھٹو کے بغیر سیاست کرنا آسان نہیں، شیری رحمان

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز (پی پی پی پی) کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ بینظیر بھٹو کے بغیر سیاست کرنا آسان نہیں۔شارع فیصل کراچی پر نجی عمارت میں 2 روزہ ادب فیسٹیول میں تجزیہ کار زاہد حسین کی کتاب ’فیس ٹو فیس ود بینظیر‘ کی…

زرداری اور نواز شریف کو خدشہ ہے اسرائیل مخالف بیان دیا تو حکومت نہیں بنا سکتے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ جماعت اسلامی نے فلسطین کے معاملے کو اُجاگر کیا۔ فلسطین کے معاملے پر ترکی اور ایران کی حکومتوں سے رابطے کیے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ان خیالات کا اظہار ڈی جی خان میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے…