جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی میں حبس، آج بھی پارہ 38 ڈگری کو چھو سکتا ہے

شہر قائد کراچی مئی کے گرم اور مرطوب دنوں کی لپیٹ میں ہے، صبح سے ہی شہر میں حبس محسوس کیا جا رہا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا موسم آج بھی گرم رہے گا اور پارہ 36 سے 38 ڈگری سینٹی ہو سکتا ہے۔شہر میں ہوا میں نمی زائد ہونے سے درجہ…

بھارت، ریلوے پروٹیکشن فورس کی خاتون کانسٹیبل نے خودکشی کرلی

بھارت کی ریاست بہار میں ریلوے پروٹیکشن فورس کی خاتون کانسٹیبل نے خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق 25 سالہ خاتون نے ریلوے کوارٹرز میں خودکشی کی، واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی…

عسکری و سول تنصیبات میں توڑ پھوڑ، تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے جناح ہاؤس، عسکری و سول تنصیبات میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔محسن نقوی کی زیر صدارت امن و امان کی صورتحال پر اجلاس ہوا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جے…

لاہور، جلاؤ گھیراؤ کے بعد فضائی آلودگی میں اضافہ

لاہور میں 9 مئی سے شروع ہونے والی ہنگامہ آرائی کے دوران گاڑیاں، املاک جلانے اور شیلنگ سے شہر میں فضائی آلودگی میں اضافہ ہو گیا۔ فضائی آلودگی میں اضافے کر بعد شہر میں لوگوں کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ دوسری جانب…

ایران نے جاسوسی کے الزام میں قید 2 فرانسیسی شہریوں کو رہا کردیا

جاسوسی کے الزام میں قید فرانس کے 2 شہریوں نے جیل سے رہا ہونے کے بعد ایران چھوڑ دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران کی وزارتِ خارجہ نے مبینہ جاسوسی کے الزام میں برنارڈ فیلان اور بینجمن بریری کی رہائی کو انسان دوست اقدام قرار دیا ہے۔رپورٹس کے…

پی ٹی آئی میں شمولیت سے انکار کیا تو نیب کا کیس بنا دیا گیا، مصطفیٰ کمال

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں شامل ہونے سے انکار کیا تو نیب کا کیس بنا دیا گیا۔کراچی کی احتساب عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ عمران خان کی حکومت میں مجھ…

افغانستان میں اس سال پولیو کا پہلا کیس سامنے آگیا

افغانستان میں اس سال پولیو کا پہلا کیس سامنے آگیا۔قومی ادارہ برائے صحت اسلام آباد کے مطابق  افغانستان کے صوبے ننگرہار میں 4 سال کا بچہ پولیو سے معذور ہو گیا۔این آئی ایچ نے کہا ہے کہ اس سال دنیا میں وائلڈ پولیو وائرس 1 سے 2 کیسز سامنے آئے…

وزیرِ اعظم شہباز شریف آج جناح ہاؤس کا دورہ کریں گے

وزیرِ اعظم شہباز شریف آج جناح ہاؤس کا دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کے ہمراہ نگراں وزیرِ اعلیٰ محسن نقوی بھی ہوں گے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف عسکری قیادت سے اظہاریک جہتی کریں گے۔شہباز شریف اور محسن نقوی سی ایم ایچ اور…

بجٹ اسٹریٹیجی پیپر کابینہ کے سامنے آئندہ ہفتے پیش کیے جانے کا امکان

بجٹ اسٹریٹیجی پیپر 3 سال کی مدت کے لیے وفاقی کابینہ کے سامنے آئندہ ہفتے پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے لیے دفاعی بجٹ 1.7 ٹریلین روپے مختص کیے جانے کا امکان ہے جبکہ رواں سال دفاعی بجٹ 1.56 ٹریلین روپے مختص کیا…

منظور وسان کی عمران خان اور انتخابات سے متعلق پیشگوئی

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے عمران خان اور عام انتخابات سے متعلق پیشگوئی کردی۔منظور وسان نے کہا ہے کہ رواں ماہ کا آخری ہفتہ بڑا خطرناک نظر آ رہا ہے جس میں بہت کچھ ہونے والا ہے، عمران خان کا بظاہر کھیل ختم ہوتا جا رہا ہے۔پیپلز…

اسد عمر کیخلاف سندھ میں درج مقدمات کی تفصیلات طلب

سندھ پولیس کے لیگل ڈپارٹمنٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کے خلاف سندھ کے تھانوں میں درج مقدمات کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل آف پولیس لیگل ٹو سندھ کے توسط سے ڈی ایس پی لیگل نے سندھ پولیس کی تمام رینج کو خط لکھ…

سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں ایف سی کمپاؤنڈ میں کلیئرنس آپریشن مکمل

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں ایف سی کمپاؤنڈ مسلم باغ میں کلیئرنس آپریشن مکمل کرلیا۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کمپاؤنڈ میں موجود تمام 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا جبکہ اس دوران ایک شہری سمیت 7 جوان شہید…

کوئٹہ: بولان میں ریلوے ٹریک کے قریب دھماکا، ایک شخص زخمی

کوئٹہ میں بولان کے علاقے پیرو کنری ریلوے ٹریک کے قریب دھماکا ہوا ہے۔پولیس حکام کے مطابق پیرو کنری ٹریک کے قریب ہونے والے دھماکے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے جس کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں…

گرانٹ بریڈبرن پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

گرانٹ بریڈبرن کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق گرانٹ بریڈبرن کو 2 سال کے لیے پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔گرانٹ بریڈبرن نے نیوزی لینڈ کے خلاف حالیہ سیریز میں کنسلٹنٹ کے طور پر ذمے داری…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈبرن کا بیان سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈبرن نے کہا ہے کہ پاکستان جیسی باصلاحیت اور مہارت کی حامل ٹیم کے ساتھ کام کرنا اعزاز ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم اپنی صلاحیتوں میں اضافے کے لیے سخت محنت کر رہے ہیں، وہ اور مکی آرتھر بہت زیادہ پُرجوش ہیں کہ…

القادر ٹرسٹ کیس، عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کی ہدایت، تحریری حکمنامہ جاری

القادر ٹرسٹ کیس میں اسلام ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کی ہدایت کر دی۔سابق وزیرِ اعظم  عمران خان کو ملی عبوری ضمانت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔تحریری حکم نامے کے مطابق عمران خان تفتیش میں رکاوٹ…

مشیرِ کھیل پنجاب وہاب ریاض کی ہاکی اولمپین زاہد شریف سے ملاقات

پنجاب کے مشیرِ کھیل وہاب ریاض نے ہاکی اولمپین زاہد شریف سے ملاقات ک ہے۔اس موقع پر وہاب ریاض نے کہا کہ کھیلوں سے منسلک تمام ہیروز ہمارے ملک کی شان اور پہچان ہیں، زاہد شریف صاحب نے ملک کا نام عالمی سطح پر روشن کیا ہے۔وہاب ریاض نے کہا کہ…

عمران کا ایجنڈا افواج پاکستان کو بدنام کرنا ہے، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ ایک سیاسی جماعت خود غرضی اور انا پرستی کا شکار ہے، عمران خان بچوں کو برطانیہ میں رکھ کر دوسروں کے بچوں سے افواج پاکستان پر حملے کروا رہے ہیں، عمران خان کا ایجنڈا صرف افواج پاکستان کو بدنام کرنا…

نارتھ ناظم آباد میں تجاوزات کیخلاف آپریشن

کراچی میں رات گئے کے ایم سی اینٹی انکروچمنٹ سیل نے ڈسٹرکٹ سینٹرل نارتھ ناظم آباد میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے تجاوزات کا خاتمہ کردیا۔کراچی میں کے ایم سی کے انسداد تجاوزات سیل نے رات گئے ڈسٹرکٹ سینٹرل نارتھ ناظم آباد زون میں…