جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کینیا : دنیا کا معمر ترین جنگلی نر شیر ایک چرواہے کا شکار بن گیا

دنیا کا معمر ترین جنگلی نر شیر کینیا میں ایک چرواہے کا شکار بن گیا۔کینیا کے حکام کے مطابق لونکیتو نامی اس جنگلی شیر کی عمر 19 برس تھی جو بدھ کی رات کینیا کے اولکیلونیئٹ گاؤں میں مویشیوں کا شکار کرتے ہوئے چرواہے کا شکار بن گیا اور مر…

وزیراعظم کی جناح ہاؤس کے حملہ آوروں کو 72 گھنٹوں میں گرفتار کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے جناح ہاؤس کے حملہ آوروں کو 72 گھنٹوں میں گرفتار کرنے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم نے کہا کہ جن افراد نے اشتعال دلایا، مدد کی اور آگ بھڑکانے میں حصہ ڈالا، سب کے خلاف کارروائی ہوگی، اگلے 72 گھنٹوں میں تمام مجرموں اور…

اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے والے شخص کی انوکھی حرکت

بھارت میں آئی پی ایل کا میچ اسٹیڈیم میں دیکھنے والے شخص کی انوکھی حرکت نے سب کو حیران کردیا۔ ہر شخص کو شوق ہوتا ہے کہ وہ اپنی پسندیدہ ٹیم اور کھلاڑیوں کو اسٹیڈیم میں لائیو کھیلتے ہوئے دیکھے اور اس کے لیے شائقین لائنوں میں کھڑے ہو کر میچ…

جی ایچ کیو کا گیٹ توڑنے پر خصوصی تحقیقاتی ٹیم کی تشکیل

جی ایچ کیو کے گیٹ توڑنے اور توڑ پھوڑ پر راولپنڈی پولیس نے خصوصی انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی۔پولیس ذرائع کے مطابق انویسٹی گیشن سپورٹ یونٹ کی سربراہی ایس ایس پی انویسٹیگ یشن زنیرہ اظفر کریں گی۔انویسٹی گیشن سپورٹ یونٹ میں ایس ڈی پی او…

بجٹ میں پراپرٹی سیکٹر میں ٹیکس عائد کرنے کی تجویز

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرط پر آئندہ بجٹ میں پراپرٹی سیکٹر میں ٹیکس عائد کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ذرائع کے مطابق آئندہ بجٹ میں پراپرٹی سیکٹر میں فائلز کی لین دین پر ٹیکس عائد کرنے کی…

جہلم: دولہا کی ہیلی کاپٹر میں انٹری، باراتیوں پر ڈالرز کی برسات

شادی کی تقریب کو یادگار بنانے کے لئے برطانیہ سے آئے دولہا نے شادی میں ڈالرز کی برسات کر دی۔جہلم کی تحصیل سوہاوہ میں برطانیہ پلٹ نوجوان دولہا نے اپنی شادی کی تقریب میں ہیلی کاپٹر میں انٹری دی۔شادی ہال پہنچنے پر دولہے کے رشتہ داروں نے…

عمران خان کو ظل شاہ قتل کیس میں شامل تفتیش ہونے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو ظل شاہ قتل کیس میں شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔عدالت نے عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست نمٹا دی۔عدالت نے ظل شاہ قتل کیس میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور ہونے کا تفصیلی…

50 ہزار سے زائد کرسٹلز سے مزین عروسی جوڑا

50 ہزار سے زائد سوارووسکی کرسٹلز سے مزین دلہن کے جوڑے نے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔غیر ملکی رپورٹس کے مطابق 4 ماہ کی تیاری کے بعد 14 اپریل 2023 کو میلان میں ہونے والے فیشن شو کے دوران سب سے زیادہ کرسٹلز سے مزین اس عروسی لباس کو نمائش…

پاکستان انڈر 19 ٹیم نے چوتھے ون ڈے میچ میں بنگلادیش کو ہرا دیا

پاکستان انڈر 19 ٹیم نے چوتھے ون ڈے میچ میں بنگلادیش کو 8 وکٹ سے ہرا دیا۔راجشاہی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان انڈر 19 نے 37 ویں اوور میں 200 رنز کا ہدف حاصل کرلیا۔پاکستان انڈر 19 ٹیم نے 5 میچوں کی سیریز میں تین ایک کی برتری حاصل کرلی…

عمران خان، بشریٰ بی بی نکاح کیس ناقابلِ سماعت قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کی جانب سے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے نکاح کیس کو ناقابلِ سماعت قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔سول جج نصر من اللّٰہ بلوچ نے 3 صفحات پر تفصیلی فیصلہ جاری کیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے…

تحریک انصاف نے گرفتار کارکنوں کی معلومات آن لائن اکٹھا کرنا شروع کردیں

تحریک انصاف نے گرفتار کارکنوں کی تعداد کیلئے آن لائن ڈیٹا اکٹھا کرنا شروع کر دیا۔پارٹی قیادت نے آن لائن پورٹل کے ذریعے پنجاب بھر سے گرفتار کارکنوں کی انٹری کرنے کی ہدایت دی ہے۔تمام گرفتار کارکنوں کے قریبی فیملی ممبر آن لائن پورٹل پر…

پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار نے وزیر دفاع خواجہ آصف پر الزام لگادیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما عثمان ڈار نے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف پر الزام لگادیا۔ایک بیان میں عثمان ڈار نے کہا کہ خواجہ آصف میرے گھر اور سیکریٹریٹ پر حملے کی منصوبہ بندی میں براہ راست ملوث ہیں۔انہوں نے کہا کہ پنجاب…

لبنان: 43 ایکڑ پر محیط نیا امریکی سفارتخانہ، شہریوں کو تشویش

لبنان میں امریکی سفارتخانے کی زیر تعمیر نئی عمارت کا وسیع و عریض رقبہ کئی سوالات کو جنم دے رہا ہے۔نیا سفارتخانہ بیروت کے مرکز سے 13 کلومیٹر دور ہے، یہ اپنے آپ میں ہی ایک شہر لگتا ہے۔43 ایکڑ پر محیط سفارتخانہ وائٹ ہاؤس سے ڈھائی گنا زیادہ…

اگر فتنے کو ریلیف نہ ملتا تو یہ بوتل میں بند ہوچکا ہوتا، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ملک میں صرف 40 سے 45 ہزار لوگ عمران خان کےلیے احتجاج کےلیے باہر آئے۔ اگر فتنے کو ریلیف نہ ملتا تو یہ بوتل میں بند ہوچکا ہوتا۔وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ اس جماعت پر پابندی لگانے کے علاوہ دوسرا…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو گرفتار نہ کرنے کا حکمنامہ جاری کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو 16 ایم پی او سمیت دیگر مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے 3 صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کیا۔حکم نامے میں کہا گیا کہ عمران خان کی 50 ہزار روپے مچلکوں کے…

پنجاب سے خیبر پختونخوا کو آٹے کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے پنجاب سے خیبرپختونخوا کو آٹے کی فراہمی بڑھانے کی ہدایت کر دی۔وزیراعظم کی زیر صدرات پنجاب اور خیبر پختونخوا میں گندم کی خریداری سے متعلق اجلاس ہوا۔شہباز شریف نے گندم کی بھرپور فصل ہونے پر اطمینان کا اظہار کیا۔ انہوں…

اپنی اپنی سیاسی پارٹیوں کو سپورٹ کریں لیکن نفرتوں کے بیج نہ بوئیں، مشتاق احمد

سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ اپنی اپنی سیاسی پارٹیوں کو سپورٹ کریں لیکن نفرتوں کے بیج نہ بوئیں۔سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد نے قوم کے نام ملکی صورتحال پر پیغام دیا اور کہا ہے کہ اپنے جذبات سب سے شئیر کرنا چاہتا ہوں۔سابق ٹیسٹ…

سعودی عرب میں سوڈان کے متحارب فریقین کے درمیان مذاکرات

سعودی عرب کے شہر جدہ میں سوڈان کے متحارب فریقین کے درمیان مذاکرات ہو رے ہیں۔سعودی مندوب کے مطابق متحارب فریقین کے نمائندوں کے درمیان مذاکرات کل دوبارہ شروع ہوں گے اور وہ جدہ میں رہیں گے۔سعودی مندوب کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں جدہ اعلامیہ…

ساڑھے3 لاکھ سے زائد روپے میں فروخت ہونے والی چارپائی میں ایسا کیا خاص ہے؟

آن لائن شاپنگ جہاں وقت کی بچت کرتی ہے وہیں یہ اکثر جیب پر بھاری پڑتی ہے۔ بر صغیر میں استعمال ہونے والی ایک عام سی چار پائی جو اب صرف گاؤں ، دیہاتوں یا پھر ہوٹلوں تک محدود ہوکر رہ گئی ہے امریکی ای کامرس ویب سائٹ پر بھارتی 1 لاکھ سے زائد…

صدارتی انتخابات میں طیب اردوان کو زبردست مقابلے کا سامنا

ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کل ہو رہے ہیں، صدر رجب طیب اردوان کو زبردست مقابلے کا سامنا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدارتی انتخابات میں صدر اردوان سمیت 3 امیدوار میدان میں ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق  صدارتی انتخابات…