گیلے فونز کو خشک کیسے کیا جائے؟ ایپل اور سام سنگ کی تجاویز
اسمارٹ فونز کا کسی حادثے کے نتیجے میں گیلا ہوجانا آج کل کے عام واقعات ہیں لیکن بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ فونز گیلے ہوجانے کے بعد اسے خشک کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟
انٹرنیٹ پر اس حوالے سے بہت سارے مشورے موجود ہیں جن میں سے کچھ متضاد بھی…