جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نیب کا سابق وفاقی وزیر مراد سعید کیخلاف متعدد الزامات کی تحقیقات کا آغاز

قومی احتساب بیورو (نیب) نے تحریک انصاف کے سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے خلاف متعدد الزامات کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔ جیو نیوز کو موصول دستاویز کے مطابق نیب نے سیکریٹری لوکل گورنمنٹ، سیکرٹری لائیو اسٹاک اور سیکرٹری ایریگیشن سے متعدد…

پوری قوم پیر کو سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کیلئے پہنچے، مولانا فضل الرحمان

سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پوری قوم پیر کو سپریم کورٹ کے باہر پُرامن احتجاج میں شرکت کیلئے پہنچے۔کارکنوں اور عوام کے نام ویڈیو پیغام میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ صبح 9 بجے تمام…

کس چیز کا جشن منا رہے ہیں؟ حافظ نعیم کا بلاول بھٹو سے سوال

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے سوال پوچھ لیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران حافظ نعیم الرحمان نے پوچھا کہ بلاول بھٹو بتائیں وہ آج کس چیز کا جشن منا رہے ہیں؟ مردم شماری میں کراچی کی کم…

الیکشن کیلئے تیار ہیں، سیاسی مخالفین کو ووٹ کی طاقت سے ہرائیں گے، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی پی الیکشن کےلیے تیار ہے، ہم اپنے سیاسی مخالفین کو ووٹ کی طاقت سے ہرائیں گے۔ صوبائی حکومت اور بلدیاتی انتخابات میں جیت کے بعد وفاق بھی پیپلز پارٹی کا ہوگا۔ کراچی میں آئی آئی…

زید دربار اور گوہر خان نومولود بیٹے کے ساتھ پہلی بار منظر عام پر

حال ہی میں والدین بننے والے زید دربار اور گوہر خان آج شام اپنے نومولود بچے کے ساتھ اسپتال سے گھر منتقل ہوگئے۔دونوں کے یہاں 10 مئی کو ننھے مہمان کی آمد ہوئی، ویڈیو میں گوہر کو بچے کے ساتھ اسپتال سے باہر آتے ہوئے دیکھا گیا۔چھوٹے میاں…

اڈیالہ جیل میں اسد عمر سے بابر اعوان کی ملاقات

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں رہنما تحریک انصاف بابر اعوان نے اسد عمر سے ملاقات کی۔ملاقات میں ملکی صورتحال سمیت گرفتار رہنماؤں اور کارکنوں کی رہائی پر گفتگو ہوئی۔جیل ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ملاقات اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر کرائی…

ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

تحریک انصاف سینٹرل پنجاب کی صدر یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ہوگئی، جیل حکام نے اپنی تحویل میں سروسز اسپتال منتقل کر دیا۔پارٹی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے۔ وہ بلڈ پریشر کی بھی مریضہ ہیں۔پارٹی ذرائع…

عمران خان نیب حراست کے دوران رابطے میں تھے، بابر اعوان نے بھانڈا پھوڑ دیا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان 9 مئی کے واقعات کے روز قومی احتساب بیورو (نیب) کی حراست کے باوجود اپنے وکیل بابر اعوان سے رابطے میں تھے۔بین الاقوامی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں بابر اعوان نے بھانڈا پھوڑ دیا۔چیئرمین…

مریم نواز پی ڈی ایم دھرنے میں شریک ہوں گی

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور نائب صدر مریم نواز پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے دھرنے میں جائیں گے۔مسلم لیگ ن کا ماڈل ٹاؤن لاہور میں اجلاس ہوا، جس میں پی ڈی ایم احتجاج میں بھرپور شرکت کا فیصلہ کیا گیا۔جمعیت علماء اسلام کے…

ذاتی مفادات کی سیاست نے ملک کو بستر مرگ تک پہنچا دیا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ذاتی مفادات کی سیاست نے ملک کو بستر مرگ تک پہنچا دیا ہے، جان بوجھ کر خانہ جنگی کی صورت حال پیدا کی جا رہی ہے، سنجیدگی نہ دکھائی گئی تو ایٹمی صلاحیت کو بھی خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ ایک بیان میں سراج…

عمران خان پاکستان کیلئے سیکیورٹی رسک بن چکا، کامران ٹیسوری

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کےلیے سیکیورٹی رسک بن چکا ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں کامران ٹیسوری نے کہا کہ ہمارا اس وقت ملک میں فتنے سے مقابلہ ہے، فتنے سے جان چھڑانے پر بھی غور و فکر کیا جائے گا۔انہوں نے…

پاکستانی نژاد عروج شاہ، شاہد مشتاق اولڈہم کونسل کے لیڈر اور ڈپٹی لیڈر منتخب

پاکستانی نژاد کونسلر عروج شاہ کو لیڈر آف کونسل اولڈہم جبکہ کونسلر شاہد مشتاق کو ڈپٹی لیڈر آف کونسل اولڈہم منتخب کرلیا گیا۔اس موقع پر کونسل لیڈر عروج شاہ نے کمیونٹی سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ کوشش ہوگی کہ آپ کو مایوس نہ کروں۔ان کا…

پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کیلئے کراچی میں کار ریلی

پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کےلیے کراچی میں کار ریلی کا اہتمام کیا گیا، جس میں شرکاء نے پاک آرمی کی تنصیبات پر حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی اور شرپسندوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا۔ سول سوسائٹی کی جانب سے ڈورمین مال سے لے کر…

القادر ٹرسٹ کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں شامل تفتیش ہونے کی ہدایت کردی۔ ہائیکورٹ نے عمران خان کو ملی عبوری ضمانت کا تحریری حکمنامہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان تفتیش میں…

9 مئی کی کارروائیوں کے منصوبہ سازوں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ 9 مئی کومشتعل افراد، اس پر اکسانے اور عمل کرنےوالوں اور منصوبہ سازوں کوانصاف کےکٹہرےمیں لائیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…

پی پی رہنما شرجیل میمن کی عمران خان پر تنقید

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ اگر مجھ پر توہین عدالت لگی اور چیف جسٹس آف پاکستان نے طلب کیا تو نہیں جاؤں گا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں شرجیل میمن نے عمران خان پر تنقید کی اور کہا کہ پی ٹی آئی چیئرمین پاکستان کا سب…

راولپنڈی تعلیمی بورڈ نے ملتوی شدہ پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا

راولپنڈی تعلیمی بورڈ نے ملتوی ہونے والے پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی محمد عدنان خان نے بتایا ہے کہ ملتوی شدہ پرچہ جات 17، 18 اور 19 مئی کو ہوں گے۔17 مئی کو ترجمہ القرآن اور اخلاقیات کے پرچے ہوں گے،…

فوج کیخلاف بیان دینے والا ریاست پاکستان کا دشمن ہے، محسن نقوی

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ جو بھی شخص پاک فوج اور جرنیلوں کے خلاف بیان دے رہا ہے وہ ریاست پاکستان کا دشمن ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں محسن نقوی نے پاکستان آرمی کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے…