جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

امریکا میں بھارتی شہری پر فردِ جرم عائد، بھارت کا مؤقف سامنے آ گیا

امریکا میں سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش میں بھارتی شہری پر فردِ جرم عائد ہونے پر بھارت کا مؤقف سامنے آ گیا۔بھارتی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امریکا میں بھارتی آفیشل پر فردِ جرم باعثِ تشویش ہے۔دوسری…

مقبوضہ بیت المقدس میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

مقبوضہ بیت المقدس میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہو گئے۔عرب میڈیا کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں 16 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 3 کی حالت تشویشناک ہے۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق 2 مسلح افراد نے بس اسٹاپ پر کھڑے شہریوں پر فائرنگ کی جس کے بعد دونوں…

شان مسعود کی پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ میں ترقی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ ٹیم کپتان شان مسعود کے سینٹرل کنٹریکٹ کو اپ گریڈ کرتے ہوئے انہیں ڈی سے بی کیٹگری میں کر دیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے یہ فیصلہ اپنی اس پالیسی کے تحت کیا ہے کہ اگر سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کوئی بھی کھلاڑی جو اے یا…

جسٹس مظاہر نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی چیلنج کر دی

سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کے دونوں شوکاز سپریم کورٹ میں چیلنج کیے ہیں اور کیس اوپن کورٹ میں چلانے کی استدعا کی ہے۔درخواست میں…

چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ اور بہنوں کے اختلافات کی آڈیو سامنے آ گئی

چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور بہنوں کے اختلافات سے متعلق مبینہ آڈیو سامنے آ گئی۔چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ اور بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو میں دونوں شخصیات چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں سے اپنے اختلافات کا کھل کر…

اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی چیئرمین کے الیکشن پر اعتراض

پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی چیئرمین کے الیکشن پر اعتراض اٹھا دیا۔ایک بیان میں اکبر ایس بابر نے کہا کہ یہ الیکشن نہیں سراسر سلیکشن ہے، الیکشن کمیشن انٹرا پارٹی الیکشن میں آزاد مبصرین مقرر کرے۔انہوں نے کہا…

چیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر پی ٹی آئی کچھ نہیں: وکیل لطیف کھوسہ

سابق وزیرِ اعظم کے وکیل لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر پی ٹی آئی کچھ نہیں، فیصلہ معطل نہ ہوا تو چیئرمین پی ٹی آئی کے بنیادی حقوق متاثر ہوں گے اور سیاسی جماعت متاثر ہو گی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی…

نواز شریف کی زیرِ صدارت ماڈل ٹاؤن میں اجلاس

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی زیرِ صدارت ماڈل ٹاؤن میں اجلاس جاری ہے۔اجلاس میں شہباز شریف، اسحاق ڈار اور مریم نواز شریک ہیں۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملکی سیاسی صورتِ حال پر تبادلہ خیال ہو گا۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}

چیئرمین پی ٹی آئی اپنی سیٹ پر اہلیہ اور بہن کو بٹھانا چاہتے ہیں: طلال چوہدری

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی خود موروثی سیاست پر تنقید کرتے تھے، وہ اپنی سیٹ پر اپنی اہلیہ اور بہن کو بٹھانا چاہتے ہیں۔ایک بیان میں طلال چوہدری نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے دہرے معیار سامنے آ چکے…

آڈیو لیک کرنیوالوں کو شرم آنی چاہیے: لطیف کھوسہ

تحریکِ انصاف کے وکیل لطیف کھوسہ نے آڈیو لیکس سے متعلق ردِ عمل کا اظہار کر دیا۔ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ یہ کلائنٹ اور وکیل کے درمیان گفتگو ہے جنہوں نے لیک کی انہیں شرم آنی چاہیے، یہ ذاتی گفتگو اور کالز لیک کون کرتا ہے؟وکیل لطیف کھوسہ…

ماں کی بول چال نوزائیدہ بچے کی نشوونما پر اثرانداز ہوتی ہے

روم: اٹلی کی پاڈوا یونیورسٹی کے نیورو سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے سی این آر ایس اور یونیورسٹی پیرس سیٹے کے ایک ساتھی کے ساتھ مل کر ایسے شواہد حاصل کیے ہیں جو یہ بتاتے ہیں کہ رحم میں موجود بچوں کی اعصابی نشوونما ماں کی زبان اور بول چال سے…

عدالتی حکم پر مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی

عدالتی حکم پر تحریکِ انصاف کے رہنما مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی گئی۔ایف آئی اے کے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں مونس الہٰی کو آج عدالت میں پیش ہونے کی مہلت دی گئی ہے۔رواں ماہ مونس الہٰی کے خلاف منی لانڈرنگ کے مقدمے…

شکر گڑھ: بابا گرو نانک کے 554 ویں جنم دن کی تقریبات کا آغاز

سکھ مت کے بانی اور 10 سکھ گرؤوں میں سب سے پہلے بابا گرو نانک کے 554 ویں جنم دن کی تقریبات کا آغاز ہو گیا۔گوردوارہ دربار صاحب کرتار پور کی انتظامیہ کے مطابق کرتار پور راہداری سے بھارت سے سکھ یاتریوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔کرتار پور کی…

گوانتانامو بے میں زندگی کے انتہائی تکلیف دہ سال گزارے: رہائی پانے والے احمد ربانی

امریکی جیل گوانتانامو بے سے رہائی پانے والے احمد ربانی کا کہنا ہے کہ گوانتانامو بے میں زندگی کے انتہائی تکلیف دہ سال گزارے، شروع کے 10 سال بدترین تھے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے احمد ربانی نے بتایا کہ قید کے دوران بہیمانہ تشدد کا نشانہ…

متحدہ عرب امارات اور امریکی صدر کی غزہ کی صورتحال پر گفتگو

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان اور امریکی صدر جوبائیڈن کی فون پر گفتگو میں کلائمیٹ سمٹ کوپ 28 اور غزہ کی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا ہے۔دونوں رہنماؤں نے مشرقِ وسطیٰ میں پائیدار امن کے لیے میکنیزم طے کرنے اور خطے میں…

چیئرمین پی ٹی آئی کو جان بوجھ کر الیکشن کمیشن لانا نہیں چاہتے: وکیل شعیب شاہین

چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم کو جان بوجھ کر الیکشن کمیشن لانا نہیں چاہتے۔چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر، فواد چوہدری پر الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کی توہین کے کیس کی سماعت ہوئی۔ممبر نثار درانی کی…

ایف بی آر کی جانب سے پی آئی اے کے تمام اکاؤنٹس بحال

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے قومی ایئر لائن پی آئی اے کے تمام اکاؤنٹس بحال کردیے گئے۔پی آئی اے اعلامیے کے مطابق ملک بھر میں پی آئی اے کے تمام اکاؤنٹس بحال کرنے کے احکامات جاری ہوگئے ہیں۔گزشتہ روز ٹیکس کی عدم ادائیگی پر…

پاکستان ٹیم دورۂ آسٹریلیا کیلئے روانہ

پاکستان کرکٹ اسکواڈ گزشتہ رات لاہور سے آسٹریلیا کے لیے روانہ ہوگیا، قومی اسکواڈ براستہ دبئی سڈنی جائے گا، پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 14 دسمبر کو شروع ہوگا۔پاکستانی ٹیم کی قیادت تیس ٹیسٹ کھیلنے والے شان مسعود کررہے ہیں…

لاہور، بارش کے باوجود فضائی آلودگی میں کمی نہ آسکی

لاہور کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات بارش کے باوجود فضائی آلودگی میں کمی نہ آسکی، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پہلے نمبر پر موجود ہے۔اسموگ پر قابو پانے کے لیے پنجاب میں سافٹ اسموگ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز دی گئی ہے۔جمعے کو اسکول،…

امریکا، سابق وزیر خارجہ ہنری کسنجر انتقال کرگئے

امریکا کے سابق وزیر خارجہ ہنری کسنجر انتقال کرگئے، وہ نوبیل انعام یافتہ سفارتکار تھے اور انکی عمر سو برس تھی۔ ہنری کسنجر امریکا کے انتہائی متنازع مگر قابل احترام سفارتکاروں میں سے ایک تھے، ہنری کسنجر کا انتقال ریاست کنیکٹی کٹ میں واقع ان…