جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

برٹش کونسل کے تحت امتحانات آج سے دوبارہ شروع

ملک بھر میں برٹش کونسل کے تحت امتحانات کا سلسلہ آج سے دوبارہ شروع ہوگا، برٹش کونسل کے مطابق آج سے کیمبرج ٹائم ٹیبل کے مطابق امتحانات ہوں گے۔دس، گیارہ اور بارہ مئی کو منسوخ ہونے والے امتحانات کے نمبر کیمبرج امتحانات کے دوسرے پرچوں میں…

کراچی میں SBCA کا غیر قانونی تعمیرات کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) نے کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی محمد یاسین شر بلوچ کے مطابق انہوں نے افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کثیر المنزلہ…

ملک بھر میں انسداد پولیو مہم آج سے شروع

ملک بھر میں آج سے 5 روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہورہی ہے، یہ مہم 19مئی تک جاری رہے گی۔انسداد پولیو مہم میں پانچ سال سے کم عمر کے دو کروڑ بیس لاکھ بچوں کو ویکسین کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔افغانستان میں اس سال پولیو کا پہلا کیس…

پی ٹی آئی احتجاج، شرپسند افغان باشندوں کے اعترافی بیانات

پی ٹی آئی احتجاج میں شامل افغان باشندوں کے اعترافی بیانات سامنے آگئے، عمیر کو ایم پی اے فدا نے جبکہ عصمت اللّٰہ کو ایم پی اے آصف علی خان نے پیسے دیے تھے۔ کابل کے رہائشی افغان شرپسند عمیر نے اپنے اعترافی بیان میں کہا کہ توڑ پھوڑ کیلئے پی…

کراچی، PTI ایم پی اے علی جی جی کے گھر چھاپہ

ترجمان پی ٹی آئی نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 میں ایم پی اے علی جی جی کے گھر چھاپہ مار کر ان کی غیر موجودگی میں اہلخانہ کو ہراساں کیا گیا۔ پی ٹی آئی ترجمان کا دعویٰ ہے کہ علی جی جی کے ملازم پر پولیس نے تشدد بھی کیا اور…

پی ڈی ایم کا اسلام آباد میں دھرنا آج ہوگا

پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمٰن کی قیادت میں آج اسلام آباد میں دھرنا دے گی، دھرنا سپریم کورٹ کے باہر ہوگا یا ریڈ زون کے باہر؟ حکومتی اتحاد ایک پیج پر نہیں آسکا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمٰن کو پیغام دیا ہے کہ احتجاج ضرور کریں…

پارٹی قائدین سپریم کورٹ کے باہر احتجاج میں شریک ہوں گے، ایمل ولی خان

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ پارٹی قائدین سپریم کورٹ کے باہر احتجاج میں شریک ہوں گے۔پشاور سے جاری بیان میں ایمل ولی خان نے کہا کہ احتجاج سے متعلق این اے پی ترجمان کا بیان توڑ مروڑ کر پیش…

فیصل آباد: حساس ادارے کے دفتر پر ناکام حملے کے بعد صدر لاہور بار کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

صدر لاہور بار چوہدری اشتیاق اور فیصل آباد بار کے امتیاز لونا کی فیصل آباد میں حساس ادارے کے دفتر پر ناکام حملے کے بعد کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔لیک آڈیو میں لاہور بار کے صدر چوہدری اشتیاق نے امتیاز لونا سے استفسار کیا ’فیصل آباد کی…

پی ڈی ایم دھرنے کے مقام کا تعین صبح ہوگا، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) دھرنے کے مقام کا تعین صبح ہوگا۔وفاقی وزراء رانا ثناءاللّٰہ اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے رات 10 بجے کے بعد ایک بار پھر اسلام آباد میں جمعیت علماء اسلام کے…

کراچی، انصاف ہاؤس کی گلی خاردار تار لگا کر بند

کراچی میں انصاف ہاؤس کی گلی خاردار تار لگاکر بند کردی گئی۔پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی شہزاد قریشی کا کہنا ہے کہ سندھ پولیس کا دھاوا شرمناک عمل ہے۔انہوں نے کہا کہ انصاف ہاؤس ایک سیاسی دفتر ہے، کچے کے ڈاکوؤں کا قلعہ نہیں، پولیس نے پیپلز…

انٹرنیٹ بحال، سوشل میڈیا سائٹس بحال نہ ہوسکیں

ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز بحال ہوگئی لیکن سوشل میڈیا سائٹس مکمل بحال نہ ہوسکیں۔سوشل میڈیا سائٹس بحال نہ ہونے کی وجہ سے صارفین کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ترجمان پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ اب تک سوشل میڈیا بحالی کی ہدایات نہیں ملیں،…

مسلم باغ میں شہید 3 جوانوں کی نماز جنازہ ادا

بلوچستان میں ایف سی کیمپ مسلم باغ میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید 3 جوانوں کی نماز جنازہ کوئٹہ میں ادا کردی گئی۔شہداء نائیک امین اللّٰہ، لانس نائیک عبدالمناف اور اسٹینو ٹائپسٹ غلام فرید عمر کی نماز جنازہ میں کور کمانڈر کوئٹہ، حاضر و…

امریکا، پاکستانی امریکن شاہد احمد ایڈوائزری کمیٹی کے رکن نامزد

امریکا کے صدر جو بائیڈن نے بورڈز اور کمیشنز میں نئی نامزدگیاں کی ہیں۔پاکستانی امریکن شاہد احمد خان کو ایڈوائزری کمیٹی برائے آرٹس کا رکن نامزد کردیا ہے۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں شاہد احمد نے کہا کہ آرٹ لوگوں کو قریب لانے کا باعث بنتا…

فیصل آباد میں پُرتشدد واقعات، 20 افراد کی شناخت مکمل

فیصل آباد میں 9 مئی اور اس کے بعد کے پُرتشدد واقعات میں ملوث 20 افراد کی شناخت مکمل کرلی گئی، پولیس نے نادرا کی مدد سے تصاویر جاری کردیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق ہنگامہ آرائی کرنے والوں میں تحریک انصاف ویسٹ ریجن پنجاب کے صدر فیض اللّٰہ…

شرپسند عناصر نے 8 کروڑ مالیت کی پیپلز بس کو آگ لگائی تھی

کراچی میں منگل کو ہونے والے احتجاج کے دوران شرپسند عناصر نے 8 کروڑ روپے مالیت کی پیپلز بس کو بھی آگ لگادی۔ شہریوں کی سفری سہولت کو اس طرح سے نقصان پہنچایا گیا۔ یہ وہی پیپلز بس ہے جس کے آنے سے شہریوں کی سفری مشکلات میں کمی ہوئی۔روزانہ…

خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں اضافہ ہوا، رپورٹ

محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی)  نے خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں اضافے سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ 4 ماہ کے دوران خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں اضافہ ہوا ہے۔رواں سال دہشت گردی کے…

ماؤں کے پیروں تلے جنت ہے، بلاول بھٹو کا مدرز ڈے پر پیغام

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ماؤں کے عالمی دن پر اپنی والدہ محترمہ بےنظیر بھٹو کو یاد کرنے لگے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بلاول بھٹو زرداری نے اپنی شہید والدہ کے ہمراہ اپنی بچپن کی…

عمران خان نے قوم کو کبھی پُرتشدد احتجاج کی کال نہیں دی، فرخ حبیب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے قوم کو کبھی بھی پُرتشدد احتجاج کی کال نہیں دی۔اسلام آباد سے جاری بیان میں فرخ حبیب نے کہا کہ 9 مئی کے واقعے پر احتجاج کرنے والوں کو حکومت گھروں میں گھس کر گرفتار…

فضل الرحمان کو قائل کرنے میں وزرا ناکام

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا دھرنا سپریم کورٹ کے باہر ہوگا یا نہیں؟ حکومتی اتحاد ایک پیج پر نہیں آسکا۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر مشتمل حکومتی وفد پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کو قائل…

بھارت: کرناٹک میں کانگریس کی جیت پر پاکستان زندہ باد کے نعرے، مقدمہ درج

بھارتی ریاست کرناٹک کے ریاستی الیکشن میں انڈین نیشنل کانگریس المعروف کانگریس کی جیت پر پاکستان زندہ باد کے نعرے لگے۔ بنگلور سے بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک کے علاقے بیلگاوی میں نامعلوم افراد نے ووٹ گنتی مرکز کے باہر پاکستان زندہ باد کے…