جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسرائیل کی جنگ کے ’فیصلہ کن‘ اگلے مرحلے کی تیاری، عارضی جنگ بندی کی مدت ختم ہونے کے بعد کیا ہوگا؟

اسرائیل کی جنگ کے ’فیصلہ کن‘ اگلے مرحلے کی تیاری، عارضی جنگ بندی کی مدت ختم ہونے کے بعد کیا ہوگا؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنموسم سرما کی ابتدائی بارشوں نے سیلابی صورتحال پیدا کردی ہےمضمون کی تفصیلمصنف, پال ایڈمز عہدہ, بی بی

بے گھر اجنبی اور امیر بیوہ: سچی محبت یا دھوکے کی کہانی؟

بے گھر اجنبی اور امیر بوڑھی بیوہ: سچی محبت یا دھوکے کی کہانی؟مضمون کی تفصیلمصنف, سو مچلعہدہ, بی بی سی نیوز36 منٹ قبلایک بے گھر مرد کو اپنی عمر سے کئی سال بڑی امیر خاتون کے ساتھ محبت ہو جاتی ہے اور وہ ان کے ساتھ رہنے لگتا ہے۔ کیا یہ ایک

وہ ملک جہاں مخبری کرنا منافع بخش کام ہے: ’میں نے یہ کام اپنے دادا سے سیکھا جو خود ایک مخبر تھے‘

وہ ملک جہاں مخبری کرنا منافع بخش کام ہے: ’میں نے یہ کام اپنے دادا سے سیکھا جو خود ایک مخبر تھے‘مضمون کی تفصیلمصنف, امالیا زتاریعہدہ, بی بی سی روسیایک گھنٹہ قبل’مجھے میرے دادا نے مخبری کرنے کا فن سکھایا تھا کیونکہ وہ خود بھی ایک مخبر

لاہور کو بجلی دینے والے پنجاب کے بڑے سرمایہ کار جو آخری وقت میں ’کوڑی کوڑی کو محتاج ہوئے‘

لاہور کو بجلی دینے والے پنجاب کے بڑے سرمایہ کار جو آخری وقت میں ’کوڑی کوڑی کو محتاج ہوئے‘،تصویر کا ذریعہChughtai Museumمضمون کی تفصیلمصنف, وقار مصطفیٰعہدہ, صحافی، محققایک گھنٹہ قبلآج کے اِس تیز رفتار دور میں بھی جنوبی پنجاب کے شہر لیہ سے

متحدہ عرب امارات ماحولیاتی تبدیلی پر عالمی اجلاس کو تیل فروحت کرنے کے موقع کے طور پر کیسے دیکھ رہا…

متحدہ عرب امارات ماحولیاتی تبدیلی پر عالمی اجلاس کو تیل فروحت کرنے کے موقع کے طور پر کیسے دیکھ رہا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جسٹن رولاٹعہدہ, کلائمیٹ مدیر، بی بی سی نیوز55 منٹ قبلبی بی سی کو علم ہوا ہے کہ متحدہ عرب

’بڑی عُمر کی دلہن نہیں چاہیے‘ دلہے نے دلہن، ساس اور سالی کو گولی مارنے کے بعد اپنی بھی جان لے لی

’بڑی عُمر کی دلہن نہیں چاہیے‘ دلہے نے دلہن، ساس اور سالی کو گولی مارنے کے بعد اپنی بھی جان لے لی،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشن(فائل فوٹو)مضمون کی تفصیلمصنف, کیلی این جی اور تھانیارات ڈوکسونعہدہ, نامہ نگار سنگاپور، بنکاک2 گھنٹے

عثمان وزیر نے اپنی 12ویں انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ جیت لی

ڈبلیو بی او یوتھ ورلڈ چیمپئن پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے اپنی انٹرنیشنل ریکنگ فائٹ جیت لی۔ بنکاک میں ہونے والی فائٹ میں عثمان وزیر نے حریف باکسر تیسرے راؤنڈ میں ہی ناک آوٹ کردیا۔پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے تھائی حریف کو اس کے ہوم…

عثمان وزیر نے اپنی 12ویں انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ جیت لی

ڈبلیو بی او یوتھ ورلڈ چیمپئن پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے اپنی انٹرنیشنل ریکنگ فائٹ جیت لی۔ بنکاک میں ہونے والی فائٹ میں عثمان وزیر نے حریف باکسر تیسرے راؤنڈ میں ہی ناک آوٹ کردیا۔پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے تھائی حریف کو اس کے ہوم…

الیکشن کمیشن نے حتمی حلقہ بندیوں کی فہرست شائع کردی، قومی اسمبلی 326 ارکان پر مشتمل ہوگی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حتمی حلقہ بندیوں کی فہرست شائع کردی، ملک بھر میں قومی اسمبلی کی جنرل نشستوں کے 266 حلقے ہوں گے، جبکہ کل نشستوں کی تعداد 326 ہوگی۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیہ کے مطابق قومی اسمبلی میں خواتین کی 60 مخصوص نشستیں ہوں…

گوجرانوالہ کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ، زیر حراست ملزم ہلاک

گوجرانوالہ میں گھمن والا کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں زیر حراست ملزم عبدالجبار ہلاک ہوگیا۔پولیس کے مطابق ہلاک ملزم عبدالجبار ملزم اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا، اسے ریکوری کے لیے لے جایا جارہا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم چار…

نگراں وزیراعظم ’کوپ 28‘ میں شرکت کے لیے دبئی پہنچ گئے

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اقوام متحدہ کی ’کوپ 28‘ میں شرکت کے لیے دبئی پہنچ گئے۔متحدہ عرب امارات کے وزیرِ انصاف عبداللّٰہ سلطان بن عواد النعیمی نے نگراں وزیراعظم کا استقبال کیا۔نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ یکم اور دو دسمبر کو عالمی…

کراچی، عالمی اردو کانفرنس آج شروع ہوگی

آرٹس کونسل کراچی میں آج سے چار روزہ سولہویں عالمی اردو کانفرنس کا آغاز ہوگا۔کانفرنس کا افتتاح آج شام 4 بجے نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کریں گے۔اردو کانفرنس میں دنیا بھر سے 200 سے زائد دانشور شرکت کریں گے۔بھارت کے مایہ…

’بڑی عُمر کی دلہن نہیں چاہیے‘ دلہے نے دلہن، ساس اور سالی کو گولی مارنے کے بعد اپنی بھی جان لے لی

’بڑی عُمر کی دلہن نہیں چاہیے‘ دلہے نے دلہن، ساس اور سالی کو گولی مارنے کے بعد اپنی بھی جان لے لی،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشن(فائل فوٹو)مضمون کی تفصیلمصنف, کیلی این جی اور تھانیارات ڈوکسونعہدہ, نامہ نگار سنگاپور، بنکاک2 گھنٹے

اسرائیل کا وہ محاذِ جنگ جو دنیا کی نظروں سے اوجھل ہے

اسرائیل کا وہ محاذِ جنگ جو دنیا کی نظروں سے اوجھل ہےمضمون کی تفصیلمصنف, نافیسے کوناوارڈعہدہ, نامہ نگار مشرق وسطیٰمقام جنوبی لبنان42 منٹ قبل’اگر آپ الارم کی آواز سُنیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کو قریب ترین بنکر کی طرف بھاگنا ہے،‘ کیمپ

اسلاموفوبیا اور بیرونِ ملک مقیم پاکستانی: ’گھر والے فلسطین کے حق میں بات کرنے سے روکتے ہیں کیونکہ…

اسلاموفوبیا اور بیرونِ ملک مقیم پاکستانی: ’گھر والے فلسطین کے حق میں بات کرنے سے روکتے ہیں کیونکہ ابھی شہریت نہیں ملی‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ترہب اصغرعہدہ, بی بی سی اردو ڈٹ کام، لاہور ایک گھنٹہ قبلاسرائیل اور حماس

‘میں نے اپنی بیٹی کو اُس کے والد سے محفوظ رکھنے کے لیے 30 ہزار پاؤنڈ خرچ کیے‘

'میں نے اپنی بیٹی کو اُس کے والد سے محفوظ رکھنے کے لیے 30 ہزار پاؤنڈ خرچ کیے‘مضمون کی تفصیلمصنف, سانچیا برگ اور کیٹی ان مینعہدہ, بی بی سی نیوز7 منٹ قبلبرطانیہ کے شہر کارڈف میں کمرہ عدالت کے باہر ایک خوش لباس مگر گھبرائی ہوئی نوجوان خاتون

ویڈیو, وہ لمحہ جب رہا ہونے والی فلسطینی قیدی اپنے خاندان سے ملیںدورانیہ, 1,29

وہ لمحہ جب رہا ہونے والی فلسطینی قیدی اپنے خاندان سے ملیںاپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "وہ لمحہ جب رہا ہونے والی فلسطینی قیدی اپنے خاندان سے ملیں", دورانیہ 1,2901:29،ویڈیو کیپشنوہ لمحہ جب رہا ہونے والی فلسطینی قیدی…

آبادی تین ہزار لیکن ہر سال چھ ہزار شادیاں۔۔۔’عاشقوں کا گاؤں‘ جہاں جوڑے صرف شادی کرنے آتے ہیں

آبادی تین ہزار لیکن ہر سال چھ ہزار شادیاں۔۔۔’عاشقوں کا گاؤں‘ جہاں جوڑے صرف شادی کرنے آتے ہیں،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGESمضمون کی تفصیلمصنف, انگھا پھاٹکعہدہ, بی بی سی، انڈیاایک گھنٹہ قبلدوپہر کا وقت تھا لیکن پھر بھی سخت سردی تھی۔ ڈبل روٹی

امارات اور پاکستان نے اقتصادی شراکت داری کے نئے دور کا آغاز کر دیا، اماراتی قونصل جنرل

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے قونصل جنرل کراچی بخیت عتیق الرومیتی نے کہا ہے کہ الحمداللّٰہ متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے اقتصادی شراکت داری کے نئے دور کا آغاز کر دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ بانی یو اے ای کے وژن کے مطابق امارات برادر ملک…

آرٹس کونسل آف کراچی کے زیر اہتمام چار روزہ ’سولہویں عالمی اردو کانفرنس‘ کا رنگا رنگ آغاز

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام چار روزہ ”سولہویں عالمی اردو کانفرنس“ 2023ءکا رنگا رنگ آغاز ہو گیا۔ مہمانِ خصوصی نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کانفرنس کا افتتاح کیا، مجلس صدارت میں ادب کی نامور ترین شخصیات شامل…