جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سوشل میڈیا کا بلیک آؤٹ یا انٹرنیٹ کی بندش مسائل کا حل نہیں، امین الحق

انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر امین الحق نے کہا ہے کہ کسی بھی سوشل میڈیا کا بلیک آؤٹ یا انٹرنیٹ کی بندش مسائل کا حل نہیں۔وفاقی وزیر کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے سے اربوں کا نقصان ہوا، منسٹری آف آئی ٹی کسی بھی…

آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی، یہ میں ہر کسی کو کہتا ہوں، چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی، یہ میں ہر کسی کو کہتا ہوں۔سول مقدمے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے وکیل اصغر سبزواری سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ کافی وقت بعد آپ میری عدالت آئے، آپ کو دیکھ کر…

پیٹرول 12، ڈیزل 30 روپے فی لیٹر سستا

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر خزانہ کے مطابق ملک میں پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے جس کے نتیجے میں پیٹرول کی نئی قیمت…

اسکول کے بچوں کا ریڈیو پاکستان پشاور کا دورہ

پشاور کے مختلف اسکولوں کے بچوں کو ریڈیو پاکستان پشاور کا دورہ کروایا گیا اور انہیں 10 مئی کے افسوسناک واقعے کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔ریڈیو پاکستان پشاور کے دورہ کے موقع پر بچوں کو ریڈیو پاکستان میں احتجاج کی آڑ میں شرپسندوں کے گھیراؤ…

اسلام آباد، پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی گرفتار

اسلام آباد سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق شہریار آفریدی کو سیکٹر ایف 8 سے نقص امن کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔دوسری جانب راولپنڈی میں شیخ رشید اور ان کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کی گرفتاری…

پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ایشیا کپ کی میزبانی نیپال میں کرے گا

پاکستان جولائی میں وہیل چیئر کرکٹ ایشیا کپ کی میزبانی نیپال میں کرے گا۔پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کونسل کی ترجمان نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی میزبانی پاکستان میں ہی کرنا تھی لیکن موجودہ حالات میں غیر ملکی ٹیموں کو این او سی ملنے کی دشواری کی وجہ…

کراچی، خرم شیر زمان کا ریسٹورنٹ سیل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان کا صدر کراچی میں واقع ریسٹورنٹ سیل کردیا گیا۔سندھ فوڈ اتھارٹی کے مطابق ریسٹورنٹ صفائی ستھرائی کی ناقص صورتحال اور غیرمعیاری خوراک پر سیل کیا گیا۔ علی زیدی کو کچھ دیر میں ڈیفنس میں واقع ان کی…

نیوزی لینڈ: ویلنگٹن کے ہاسٹل میں آگ، 10افراد ہلاک

نیوزی لینڈ کے دارالحکومت ویلنگٹن کے ہاسٹل میں آگ لگنے سے 10 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعے میں متعدد افراد زخمی جبکہ درجنوں لاپتا ہیں۔ذرائع کے مطابق آگ مقامی وقت کے مطابق نصف شب کو ساڑھے 12 بجے لگی تھی۔52 افراد کو…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج، 19 نکاتی ایجنڈا جاری

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج شام 4 بجے ہوگا، مشترکہ اجلاس کا 19 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ایجنڈے کے مطابق احتساب آرڈیننس میں ترمیم کا بل 2023 پیش کیا جائے گا۔ صدر مملکت نے بل دستخط کے بغیر واپس کردیا تھا۔منظوری کے بعد بل دستخط نہ کیے…

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج شروع ہوگا

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج شروع ہو رہا ہے، اسمبلی سیکریٹریٹ نے آج ہونے والے اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا۔بلوچستان اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر 3 بجے طلب کیا ہے جس کا ایجنڈا بھی…

لاہور میں متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل

پنجاب پولیس نے صوبائی دارالحکومت لاہور میں متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کر دیے ہیں۔ترجمان پولیس کے مطابق سب انسپکٹر عمران خان کو ایس ایچ او ہڈیارہ تعینات کردیا گیا، جبکہ سب انسپکٹر محمد اسد اقبال ایس ایچ او ڈیفنس اے تعینات کیے گئے…

ترکیے کے صدارتی انتخابات، اردوان کی برتری، ترک میڈیا

ترکیے میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے، سرکاری میڈیا رپورٹس کا کہنا ہے کہ صدر رجب طیب اردوان 50 فیصد سے زائد ووٹ حاصل نہیں کر پائیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 28 مئی کو انتخابات کے دوسرے مرحلے میں فیصلے کا…

مکمل لندن پلان سامنے آچکا ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ مکمل لندن پلان سامنے آ چکا ہے۔عمران خان نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ میری گرفتاری کے بعد جو پُرتشدد واقعات ہوئے انہیں اب بہانہ بنا کر بغاوت کا مقدمہ قائم کیا جائے گا تاکہ…

آئی سی سی کی پلیئنگ کنڈیشنز میں تبدیلیاں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئنگ کنڈیشنز میں تبدیلیاں کر دیں۔ پلیئنگ کنڈیشنز میں تبدیلیاں چیف ایگزیکٹیوز کمیٹی میٹنگ کے بعد کی گئیں۔انٹرنیشنل کرکٹ میں ریویو کے دوران ایمپائر کی جانب سے دیا جانے والا سافٹ سگنل ختم کر دیا گیا…

جے یو آئی نے آرمی ایکٹ کے تحت مقدمات کی حمایت کردی

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) نے آرمی ایکٹ کے تحت مقدمات کی کھل کر حمایت کردی۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں جے یو آئی رہنما مولانا عبدالواسع نے فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں پر آرمی ایکٹ کے تحت مقدمات کی حمایت کی۔فورم کو…

راولپنڈی: دہشتگردی کا خدشہ، دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری پر پابندی

راولپنڈی میں دہشتگردی کے خدشے کے پیش نظر 7 روز کےلیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی جبکہ ڈبل سواری پر بھی پابندی ہوگی۔ضلعی انتظامیہ نے 15 سے 21 مئی تک دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ انٹیلیجنس رپورٹس کے…

علی زیدی کی رہائشگاہ کو سب جیل قرار دے دیا گیا

محکمہ داخلہ سندھ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار رہنما علی زیدی کی رہائشگاہ کو سب جیل قرار دے دیا۔علی زیدی کو ڈیفنس میں واقع ان کی رہائش گاہ منتقل کیا جائے گا۔علی زیدی کے گھر کے اطراف پولیس کی نفری بھی تعینات ہے۔ خیال رہے کہ…

وزیراعظم شہباز شریف کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے بیان پر ردعمل دیا ہے۔ایک بیان میں شہباز شریف نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ادھر اُدھر کی من گھڑت باتیں چھوڑیں۔انہوں نےمزید کہا کہ عمران خان شامل تفتیش…

شاہ چارلس سوم کے دورہ اسرائیل کی تیاریاں

شاہ چارلس سوم اسرائیل کا دورہ کرنے والے پہلے برطانوی بادشاہ بن سکتے ہیں۔ڈیلی میل نے اپنی رپورٹ میں لارڈ پولاک کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ شاہ چارلس سوم کے دورہ اسرائیل کیلئے تیاریاں جاری ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ شاہ…

اسحاق ڈار کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔وزارت خزانہ نے بھی پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔قوم سے خطاب میں اسحاق ڈار نے اعلان کیا کہ آج رات 12 بجے سے آئندہ 15 دن کےلیے…