جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

انٹرا پارٹی الیکشن کے ساتھ پی ٹی آئی نے مذاق کیا ہے: پی ٹی آئی پارلیمنٹرین

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹرین نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ انٹرا پارٹی الیکشن کے ساتھ پی ٹی آئی نے مذاق کیا ہے۔پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے ترجمان ملک حبیب نور کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے آج…

فیصل کریم کنڈی کا پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن پر نوٹس لینے کا مطالبہ

پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق الیکشن کمیشن نوٹس لے، جس پارٹی کی بنیاد ہی دھاندلی پر رکھی جائے وہ آگے کیا کرے گی۔اپنے ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ سابق چیئر مین پی ٹی…

موسمیاتی تبدیلی کے باعث سالانہ لاس اینڈ ڈیمج کا تخمینہ 400 ارب ڈالر ہے: نگراں وزیرِ اعظم

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ موسمیاتی چیلنج سے نمٹنے کے لیے ترقی پذیر ممالک کی ضروریات 100 ارب ڈالر کی یقین دہانیوں سے کہیں زیادہ ہیں، موسمیاتی تبدیلی کے باعث سالانہ لاس اینڈ ڈیمج کا تخمینہ 4 سو ارب ڈالر ہے۔نگراں…

فرسٹ کلاس کرکٹر احسن کریم انتقال کرگئے

فرسٹ کلاس کرکٹر احسن کریم دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔اہلخانہ کے مطابق احسن کریم کو گھر میں جاری تقریب کے دوران دل کا دورہ پڑا، بروقت اسپتال پہنچائے جانے کے باوجود وہ جانبر نہ ہوسکے۔اہلخانہ نے بتایا ہے کہ احسن کریم کی نمازِ جنازہ…

اسد شفیق کو سلیکٹر اور کنسلٹنٹ بنانے کا فیصلہ

کرکٹر اسد شفیق کو سلیکٹر اور کنسلٹنٹ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اسد شفیق پہلی بار سلیکشن کمیٹی کا حصہ بنیں گے اور وہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں توصیف احمد اور وہاب ریاض کی معاونت کریں گے۔اسد شفیق یکم جنوری سے…

احمد شاہ نے سندھ کے نگراں وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

صدر آرٹس کونسل کراچی احمد شاہ نے سندھ کے نگراں وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے احمد شاہ سے نگراں وزیر کے عہدے کا حلف لیا۔گورنر ہاؤس میں ہونے والی حلف برداری کی تقریب میں نگراں وزیرِ اعلیٰ مقبول باقر، کابینہ…

واٹس ایپ نے سیکرٹ کوڈ فیچر متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کو اپنی گفتگو خفیہ رکھنے کے لیے نیا سیکریٹ کوڈ فیچر متعارف کرا دیا۔ اس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے صارفین اپنی حساس گفتگو کو مخصوص پاسورڈ کی مدد سے…

’مجھے دبئی سے سمگل کر کے انڈیا میں سیکس ورکر بننے پر مجبور کیا گیا۔۔۔‘ دلی کی ازبک خاتون کی کہانی

’مجھے دبئی سے سمگل کر کے انڈیا میں سیکس ورکر بننے پر مجبور کیا گیا۔۔۔‘ دلی کی ازبک خاتون کی کہانی،تصویر کا کیپشنافروزہ کو سب سے پہلے دہلی کے اس فلیٹ میں رکھا گیا تھامضمون کی تفصیلمصنف, دلنواز پاشا اور اور دیپک جسروٹیاعہدہ, نامہ نگار، بی

دنیا کا سب سے مہنگا اور سب سے سستا شہر دونوں ایشیا میں، اس فہرست میں کون کون سے شہر شامل؟

دنیا کا سب سے مہنگا اور سب سے سستا شہر دونوں ایشیا میں، اس فہرست میں کون کون سے شہر شامل؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسنگاپور میں دنیا کے سب سے زیادہ ارب پتی رہتے ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, کرسٹینا جے اورگاسعہدہ, بی بی سی منڈوایک

ہنری کسنجر والا نشہ: محمد حنیف کا کالم

ہنری کسنجر والا نشہ: محمد حنیف کا کالم،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, محمد حنیفعہدہ, صحافی و تجزیہ کار53 منٹ قبلاگر آپ ایک فرد کو قتل کریں تو آپ قاتل ہیں، اگر کسی سیاسی یا نظریاتی جنگ میں بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنائیں تو

’میرے ساتھ کوئی نہیں کھیلتا‘، 4 سالہ بچے کی روتے ہوئے ویڈیو وائرل

جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والے 4 سالہ بچے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ والدین کی عدم توجہ کی روتے ہوئے شکایت کر رہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک ننھے بچے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ ایک پروگرام…

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر کیس، جیل میں سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

راولپنڈی اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کردی گئی۔آج کی سماعت میں پی ٹی آئی چیئرمین اور شاہ محمود قریشی کی حاضری لگائی گئی جس کے بعد خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سماعت 4 دسمبر تک ملتوی کردی۔پی ٹی آئی…

نواز و شہباز کی زیرِ صدارت ن لیگی پارلیمانی بورڈ کا اہم اجلاس جاری

پاکستان مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ماڈل ٹاؤن سیکریٹریٹ میں شروع ہو گیا ہے۔پارٹی قائد محمد نواز شریف اور صدر شہباز شریف اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔مریم نواز اور سینئر رہنما رانا ثناء اللّٰہ بھی اجلاس میں موجود ہیں۔اس کے علاوہ…

آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس: احد چیمہ کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور کی احتساب عدالت نے نگراں وزیرِ اعظم کے مشیر احد چیمہ کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔احتساب عدالت میں آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت ہوئی، احد چیمہ عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔احتساب عدالت کے جج ملک علی ذوالقرنین اعوان…

کراچی: 2 احتساب عدالتوں میں ججز تعینات

صوبہ سندھ کے شہر کراچی کی 2 احتساب عدالتوں میں ججز تعینات کر دیے گئے ہیں۔احتساب عدالتوں میں ججز کی تعیناتی کے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیے گئے ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق سیشن جج تسنیم سلطانہ احتساب عدالت نمبر 1 کی جج ہوں گی جبکہ سیشن جج شاہد…

پنجاب: 77 نئے ڈینگی مریضوں کی تصدیق

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ پنجاب میں ڈینگی کے 77 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔پنجاب کے محکمۂ صحت کے مطابق رواں سال پنجاب میں ڈینگی کے 14ہزار 335 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔لاہور سے گزشتہ روز ڈینگی کے 47، گوجرانوالہ سے 10، فیصل آباد اور…

ن لیگ ٹکٹ ہولڈرز منتخب کرنیوالی پہلی جماعت ہے: مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پارٹی ٹکٹ ہولڈرز کا انتخاب کرنے والی مسلم لیگ ن پہلی جماعت ہے، الحمدللّٰہ۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن پہلی جماعت ہے جس نے سب سے پہلے منشور کمیٹی اور پارلیمانی بورڈ…

ایک ہفتے میں شیریں مزاری کا نام پی سی ایل سے نکالا جائے، تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔جسٹس طارق محمود جہانگیری نے 22 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے کے اندر…

کراچی آلودہ ترین شہروں میں آج دوسرے نمبر پر

پاکستان کے معاشی حب کراچی کا فضائی معیار آج انتہائی حد تک  مضرِ صحت ہے۔کراچی آج دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے۔عالمی ویب سائٹ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی کی فضا میں آج آلودگی 240 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ…

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات چیلنج کرینگے: اکبر ایس بابر

تحریکِ انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات الیکشن کمیشن میں چیلنج کریں گے۔اکبر ایس بابر نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات میں بے ضابطگی کے پیشِ نظر الیکشن…