وزیراعظم کا سلمان بٹ کی سلیکشن کمیٹی میں تعیناتی پر نوٹس
نگراں وزیرِاعظم نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی میں سلمان بٹ کی سلیکشن کمیٹی میں متنازع تعیناتی پر نوٹس لے لیا۔نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی ہدایت پر فوری طور پر متنازع تعیناتی کو منسوخ کردیا گیا۔انوارالحق کاکڑ نے کہا…
عوام کی آزادی و خودمختاری کیلئے تین نکات پیش کیے ہیں، خالد مقبول
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی جانب سے گلشن اقبال کراچی میں جلسے کا انقعاد کیا گیا۔جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم نے پاکستان کے حکمرانوں کو پاکستان کی عوام کی آزادی و…
قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کا اجلاس کل کراچی میں ہوگا
قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کا اجلاس چیف سلیکٹر وہاب ریاض کی سربراہی میں کل کراچی میں ہوگا۔سلیکشن کمیٹی کے اجلاس میں ڈومیسٹک کنٹریکٹس اور نیوزی لینڈ سے سیریز کے لیے ممکنہ پلیئرز پر بات ہوگی۔وہاب ریاض اجلاس کی سربراہی کریں گے دیگر ارکان وجاہت…
اسرائیلی بمباری سے 6 رہائشی فلیٹس تباہ، سیکڑوں خاندان بے گھر
اسرائیلی فوج نے خان یونس کے علاقےحماد میں بمباری کرکے 6 عمارتوں کو تباہ کردیا، جس کے نتیجے میں سیکڑوں خاندان بے گھر ہوگئے۔غزہ میں 7 روزہ جنگ بندی کے بعد 36 گھنٹوں میں اسرائیل کے 400 سے زیادہ حملوں میں300 سے زیادہ فلسطینی شہید، 600 سے…
جنگ بندی اور تمام قیدیوں کی رہائی تک اسرائیلی یرغمالی رہا نہیں کیے جائیں گے، حماس
حماس کے نائب سربراہ صالح العروری کا کہنا ہے کہ جنگ بندی اور تمام قیدیوں کی رہائی تک اسرائیلی یرغمالی رہا نہیں کیے جائیں گے۔عرب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حماس نائب سربراہ نے کہا کہ جنگ بندی پر اب کوئی بات چیت نہیں ہو رہی، یرغمالیوں میں اب…
پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات آج ہوں گے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی انتخابات آج پشاور میں ہوں گے۔
بیرسٹر گوہر خان نے چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔ پی ٹی آئی کے چیف الیکشن کمشنر نیاز…
بیرسٹرگوہرعلی خان بلامقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب
لاہور: پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن میں سابق وزیراعظم عمران خان کے نامزد کردہ بیرسٹرگوہرعلی خان بلامقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب ہوگئے۔
چیف الیکشن کمشنر تحریک انصاف نیازاللہ نیازی کا کہنا…
آئرش نوجوانوں نے ’دودھ کے ڈبے جتنا‘ سیٹیلائٹ کامیابی سے خلا میں بھیج کر تاریخ رقم کر دی
آئرش نوجوانوں نے ’دودھ کے ڈبے جتنا‘ سیٹیلائٹ کامیابی سے خلا میں بھیج کر تاریخ رقم کر دی،تصویر کا ذریعہUCDمضمون کی تفصیلمصنف, میٹ فوکسعہدہ, بی بی سی نیوز ایک گھنٹہ قبلآئرلینڈ کا پہلا سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیجے جانے کے بعد محققین!-->…
امریکا کا کلائمیٹ فنڈ میں 3 ارب ڈالر دینے کا اعلان
امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے موسمیاتی کانفرنس کے دوران کلائمیٹ فنڈ میں 3 ارب ڈالر دینے کا اعلان کردیا۔ دبئی میں جاری عالمی موسمیاتی کانفرنس کوپ 28 میں خطاب کرتے ہوئے امریکی نائب صدر کا کہنا تھا کہ موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے پیشرفت مسلسل…
خلیج بنگال میں نئے سمندری طوفان کی تشکیل کا خدشہ سامنے آگیا
موسمیاتی تجزیہ کار نے خلیج بنگال میں نئے سمندری طوفان کی تشکیل کا خدشہ ظاہر کردیا، جس سے بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے ساحل کو خطرہ ہوسکتا ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن نے کہا ہے کہ انتہائی سازگار موسمی حالات کے باعث ڈیپ ڈیپریشن سمندری…
صوبائی حکومت کراچی میں پارکنگ معاملات ریگولیٹ کرے، سندھ ہائیکورٹ
سندھ ہائیکورٹ کراچی نے غیر قانونی پارکنگ کے خلاف درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔سندھ ہائیکورٹ نے اپنی آبزرویشن میں کہا کہ غیر قانونی پارکنگ کی وجہ سے ٹریفک کے مسائل میں اضافہ ہورہا ہے۔ سندھ حکومت کا کام ہے کہ پارکنگ کے معاملات کو…
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل طلب
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) رابطہ کمیٹی نے کل شام 4 بجے اجلاس طلب کرلیا جس میں حلقہ بندیوں اور مسلم لیگ (ن) کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بات ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس ایم کیو ایم کے مرکزی الیکشن آفس پاکستان ہاؤس میں ہوگا۔متحدہ قومی…
اسلام آباد: نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی، مقدمہ درج
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔اسلام آباد کے تھانے لوہی بھیر میں متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا، ایف آئی آر کے متن کے مطابق راولپنڈی کے گرلز ہاسٹل…
پرویز خٹک نے پی ٹی آئی کے الیکشن کو جعلی الیکشن قرار دیا
پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے سربراہ پرویز خٹک نے پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی الیکشن کو ’جعلی الیکشن‘ قرار دیا۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ پی ٹی آئی پہلے اپنی جماعت میں شفاف انتخابات یقینی بنائے اس کے بعد…
جرمنی: سیکنڈ ڈویژن فٹ بال لیگ میں تاریخ کا بدترین اون گول
جرمنی کی سیکنڈ ڈویژن لیگ فٹ بال میں شائقین اُس وقت حیران رہ گئے جبکہ ہیمبر گ اور ساؤ پاؤلی کے درمیان ہونے والے میچ میں ہیمبرگ کے گول کیپر نے اپنے ہی جال میں گیند پہنچادی، اس گول کو تاریخ کا سب سے بدترین اون گول کہا جارہا ہے۔ ہیمبرگ اور…
ملک میں سیمنٹ کی کھپت میں کمی
ملک میں گذشتہ ماہ سیمنٹ کی کھپت میں کمی سامنے آئی ہے۔آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق نومبر 2023 میں سیمنٹ کی کھپت 2.12 فیصد کم ہوئی ہے، میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 39 لاکھ 24 ہزار ٹن رہی۔ایسوسی ایشن کے اعلامیہ کے مطابق…
ناصر شاہ کا جی ڈی اے امیدواروں کی ضمانت ضبط ہونے کا دعویٰ
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) رہنما سید ناصر حسین شاہ نے 2024ء کے انتخابات میں گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) امیدواروں کی ضمانت ضبط ہونے کا دعویٰ کردیا۔ناصر حسین شاہ نے کراچی سے جاری بیان میں کہا کہ جی ڈی اے رہنما سیاسی قد بڑھانے…
امریکا: اسرائیلی قونصلیٹ کے باہر فلسطینی پرچم لیکر احتجاج کرنے والی خاتون نے خود کو آگ لگالی
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے جاری ہیں، امریکی شہر اٹلانٹا میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطین کے حق میں احتجاج کے دوران ایک خاتون نے خود کو آگ لگا لی۔موقع پر موجود سیکیورٹی گارڈ احتجاجی خاتون کو روکنے کی کوشش…
اکبر ایس بابر کی پارٹی رکنیت 13 سال قبل ختم کردی گئی، ترجمان پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اعلان کیا ہے کہ اکبر ایس بابر کی پارٹی رکنیت 13 سال قبل ختم کردی گئی۔تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں پی ٹی آئی ترجمان نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی ہدایات پر انٹراپارٹی…
اگر بلاول سمجھتے ہیں ن لیگ پر تنقید سے ان کو ووٹ ملیں گے تو پورا زور لگائیں، رانا ثناء
پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ نے پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پنجاب میں ن لیگ مخالف ووٹ حاصل کرنا چاہتی ہے، اگر بلاول سمجھتے ہیں کہ ن لیگ پر تنقید سے پنجاب میں ووٹ ملیں…