پنجاب میں ڈینگی کے97 نئے مریضوں کی تصدیق
پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے97 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔سیکریٹری ہیلتھ پنجاب علی جان خان کے مطابق رواں سال پنجاب کے 36 اضلاع میں ڈینگی کے 14 ہزار 432 مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔علی جان خان کا کہنا ہے کہ رواں سال لاہور میں ڈینگی کے…
توڑ پھوڑ کیس: اسد قیصر کو جیل بھیجنے کا حکم
مردان کے جوڈیشل مجسٹریٹ عطا الرحمٰن نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ سابق اسپیکر اسد قیصر کو مردان میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔عدالت نے پولیس کی اسد قیصر کا جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا…
شیر افضل مروت سمیت 21 پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج
تحریک انصاف کے وکیل شیر افضل مروت سمیت پی ٹی آئی کے 21 مقامی رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف صوابی میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر مقدمہ تھانا صوابی کے ایس ایچ او کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔اس حوالے سے سے…
اسرائیل نے فلسطینیوں پر امریکی بم برسائے، وال اسٹریٹ کا انکشاف
واشنگٹن: امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل غزہ میں فلسطینیو ں کے خلاف امریکی بم استعمال کر رہا ہے۔ امریکہ نے اسرائیل کو 155 ایم ایم توپ خانے کے تقریبا 57 ہزار گولے بھی بھیجے ہیں، بارود کی اتنی ہی…
چلاس میں بس پر فائرنگ، 8 مسافر جاں بحق، کئی زخمی
چلاس: مسافر بس پر فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور کئی دیگر زخمی ہو گئے جب کہ اموات میں اضافے کا خدشہ ہے۔
خبر رساں اداروں کے مطابق گلگت بلتستان میں شاہراہ قراقرم پر ایک مسافر بس پر…
پیرس میں سیاحوں پر چاقو اور ہتھوڑے سے حملہ، ایک شخص ہلاک: ’حملہ آور نے اللہ اکبر کا نعرہ لگایا‘
پیرس میں سیاحوں پر چاقو اور ہتھوڑے سے حملہ، ایک شخص ہلاک: ’حملہ آور نے اللہ اکبر کا نعرہ لگایا‘،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, کرسٹی کونیعہدہ, بی بی سی نیوز56 منٹ قبلفرانس کے داراحکومت پیرس کے مرکزی حصے میں چاقو اور ہتھوڑے سے!-->…
فلسطینیوں کا قتل عام، دلبرداشتہ شخص کا پیرس میں چاقو سے حملہ
غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام سے دلبرداشتہ شخص نے پیرس میں چاقو سے حملہ کرکے جرمن سیاح کو ہلاک اور برطانوی شہری سمیت دو افراد کو شدید زخمی کردیا۔ اللّٰہ اکبر کا نعرہ لگاکر حملہ کرنے والے ملزم کو گرفتارکر لیا گیا ہے۔ حملہ آور کا نام مقامی…
آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا
آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا، آسٹریلیا کی 14 رکنی ٹیم کی قیادت پیٹ کمنز کریں گے۔آسٹریلوی کھلاڑیوں میں اسکاٹ بولینڈ، ایلیکس کیری، کیمرون گرین اور جوش ہیزل ووڈ شامل ہیں۔اس کے علاوہ ٹریوس ہیڈ، عثمان خواجہ،…
پاکستان ویمنز نے نیوزی لینڈ ویمنز کو پہلا ٹی ٹوئنٹی ہرا دیا
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ ویمنز کے خلاف تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں میزبان نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا۔یہ پاکستان ویمن کی 9 ٹی ٹوئنٹی میچز میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی کامیابی ہے۔ڈونیڈن میں کھیلے…
حافظ آباد میں 3 خواتین پر فائرنگ کرنے والے ملزمان گرفتار
حافظ آباد کے علاقے رامکے چٹھہ میں 3 خواتین کو فائرنگ کر کے زخمی کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزمان نے گزشتہ شام پرانی دشمنی پر خواتین پر فائرنگ کردی تھی۔اس معاملے سے متعلق پولیس کا کہنا ہے کہ دیگر ملزمان کی…
پی ٹی آئی الیکشن کے خلاف تمام پارٹیاں ہم آواز
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف تمام مخالف جماعتیں ہم آواز ہوگئیں۔ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا کہ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن میں دھاندلی نہیں، دھاندلا ہوا۔انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی…
پارٹی الیکشن کے نام پر پی ٹی آئی نے آج ڈرامہ رچایا، کیپٹن صفدر
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ پارٹی الیکشن کے نام پر تحریک انصاف نے آج ڈرامہ رچایا۔اسلام آباد سے جاری بیان میں کیپٹن صفدر نے کہا کہ پی ٹی آئی اور ان کے سابقہ چیئرمین کو تو پورے انتخابی عمل پر اعتراض…
چین میں روبوٹ ویٹریس کی ویڈیو وائرل، دیکھنے والے حیران
چینی ریسٹورنٹ میں کام کرنے والی روبوٹ ویٹریس نے اپنے کام کرنے کی صلاحیت سے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔مصنوعی ذہانت (اے آئی) انسانوں کی نوکریوں کے پیچھے پڑ گئی جس کی مثال چین میں کام کرنے والی ایک ویٹریس ہے۔ چینی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر…
دانیال عزیز کی احسن اقبال کے ساتھ مریم اورنگزیب پر بھی کڑی تنقید
رہنما مسلم لیگ (ن) دانیال عزیز نے کہا ہے کہ انہیں پارٹی کی جانب سے کوئی شوکاز نوٹس نہیں ملا۔ انہوں نے احسن اقبال کے ساتھ مریم اورنگزیب پر بھی کڑی تنقید کی اور کہا کہ مریم اورنگزیب سے پارٹی کو جو نقصان ہوا جلد اس کی تفصیلات بتائیں گے۔جیو…
مریم نواز میری چھوٹی بہن ہے، پارٹی کی سوچ سے اتفاق نہیں کرتا، شاہد خاقان
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ مریم نواز میری چھوٹی بہن ہے، نہ اختلاف ہے نہ ناراضی، جو سوچ میری جماعت نے اپنائی ہے اس سے اتفاق نہیں کرتا۔ امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے شاہد خاقان نے کہا کہ ملک کی سمت کا تعین…
حارث رؤف دنیا کا سب سے اچھا بولر ہے، عاطف رانا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے کہا ہے کہ حارث رؤف دنیا کا سب سے اچھا بولر ہے۔لاہور کی نجی یونیورسٹی میں 8ویں یوتھ کانفرنس سے خطاب میں عاطف رانا نے کہا کہ جس طرح کا ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور…
نہیں معلوم دانیال عزیز بلاول بھٹو کی زبان کیوں بول رہے ہیں؟ احسن اقبال
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال کا کہنا ہے کہ دانیال عزیز کا احترام کرتا ہوں جو الزامات انہوں نے مجھ پر لگائے افسوس ہوا، مجھے نہیں معلوم دانیال عزیز بلاول بھٹو کی زبان کیوں بول رہے ہیں؟لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
امریکی حکام نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کو عافیہ صدیقی سے ملاقات سے روک دیا
امریکی حکام نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کو امریکا میں قید ان کی بہن عافیہ صدیقی سے ملاقات سے روک دیا۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے بہن سے ملاقات کےلیے واشنگٹن میں حکام سے باضابطہ اجازت لے رکھی تھی تاہم جیل حکام نے عین ملاقات کے وقت نامعلوم وجوہات کی…
ہمیں فخر ہے یہودی لابی ایجنٹ کے چہرے سے نقاب اتار دیا، فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہم نے یہودی لابی ایجنٹ کے چہرے سے نقاب اتار دیا ہے، آج وہ جیل میں ہے، فخر ہے، ہم نے اس فتنے کو شکست دی۔بہاولپور میں طوفان الاقصیٰ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا…
لاہور: جائیداد پر جھگڑا، چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو قتل کرکے خودکشی کرلی
لاہور کے علاقے راج گڑھ میں چھوٹے بھائی نے جائیداد کے جھگڑے پر بڑے بھائی کو قتل کر کے اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کرلیا۔ پولیس کے مطابق راج گڑھ میں دو بھائیوں سلطان حیدر اور شہزاد حیدر کے درمیان مکان کے بٹوارے کا جھگڑا چل رہا تھا، سلطان نشے…