کے ایم سی جو ایک روپیہ بھی اکٹھا کریگی وہ کراچی کے کام آئیگا، مرتضیٰ وہاب
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کے ایم سی جو ایک روپیہ بھی اکٹھا کرے گی وہ کراچی کے کام آئیگا۔کراچی میں ڈینسو ہال میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ اس وقت ہم لوگ کے ایم سی کی تاریخی عمارت میں موجود ہیں، ڈینسو ہال کا…
فیصل آباد: نئے سال کی تقریبات اور آتشبازی کے اجازت نامے منسوخ
فیصل آباد میں نئے سال کی تمام تقریبات اور آتش بازی کے اجازت نامے منسوخ کر دیے گئے۔پولیس کے مطابق ون ویلنگ، بغیر سائلنسر موٹر سائیکل چلانے اور ہلڑ بازی روکنےکے لیے ایک اسکواڈ تشکیل دے دیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ نئے سال کے استقبال کے…
NA 97: ن لیگی امیدوار کا ہمایوں اختر کی حمایت کا اعلان
فیصل آباد کے حلقے این اے 97 تاندلیانوالہ میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔مسلم لیگ ن کے امیدوار پی پی 102 سکندر حیات جتوئی نے استحکامِ پاکستان پارٹی کے رہنما ہمایوں اختر کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ایک بیان میں سکندر حیات جتوئی نے کہا ہے کہ ہمایوں…
کوئی حکومت پیپلز پارٹی کے بغیر نہیں بن سکتی: یوسف رضا گیلانی
سابق وزیرِ اعظم سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ کوئی حکومت پیپلز پارٹی کے بغیر نہیں بن سکتی۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ لیول پلیئنگ فیلڈ سب کے لیے یکساں ہونی چاہیے، صاف شفاف انتخابات کرانا الیکشن کمیشن…
گورنر سندھ کی عوام سے نئے سال پر ہوائی فائرنگ سے گریز کی اپیل
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے عوام سے نئے سال پر ہوائی فائرنگ سے گریز کی اپیل کی ہے۔ایک بیان میں گورنر سندھ نے کہا ہے کہ شہری نئے سال کی خوشیاں قانون کے دائرے میں رہ کر منائیں۔انہوں نے کہا کہ اسلحے کی نمائش اور ہوائی فائرنگ پر پولیس قانون…
احسن بختاوری کی پی سی سی آئی الیکشن میں کامیابی پر نو منتخب صدر کو مبارکباد
اسلام آباد چیمبر کے صدر احسن بختاوری نے ملک بھر کے تاجروں و صنعتکاروں کے نمائندہ ادارے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی ) کے الیکشن میں یونائیٹڈ بزنس گروپ کو کامیابی پر مبارک باد دی ہے۔احسن بختاوری نے…
بانیٔ پی ٹی آئی کے اثاثوں میں 5 برس میں اضافہ،تفصیلات سامنے آگئیں
بانیٔ پی ٹی آئی کے اثاثوں میں گزشتہ 5 برس میں ہونے والے اضافے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔بانیٔ پی ٹی آئی کے اثاثوں میں گزشتہ 5 برس میں 27 کروڑ 72 لاکھ 55 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ہوا۔ 2018ء میں ان کے اثاثوں کی مالیت 3 کروڑ 86 لاکھ 94 ہزار…
دنیا کا تیز ترین طیارہ 2025 سے پرواز شروع کرے گا
میری لینڈ: ’سن آف بلیک برڈ‘ نامی دنیا کا تیز ترین طیارہ 2025 میں باقاعدہ پرواز شروع کر دے گا۔ یہ طیارہ 6437 کلو میٹر فی گھنٹے سے زائد کی رفتار پر پرواز کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
ایس آر-72 طیارہ امریکی ایئر فورس کی جانب سے اپنے فضائی…
این اے 132 سے شہباز شریف کے کاغذاتِ نامزدگی منظور
قصور کے حلقے این اے 132 سے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے کاغذاتِ نامزدگی منظور ہو گئے۔این اے 132 سے مسلم لیگ ن کے ملک رشید احمد خان، پی ٹی آئی کے سردار راشد طفیل اور جمعیت اہلِ حدیث کے علامہ ابتسام الہٰی ظہیر کے کاغذاتِ نامزدگی بھی…
برطانیہ کا متعدد مسلم ممالک کیلئے ویزا فری انٹری کی سہولت کا اعلان
برطانیہ نے متعدد مسلم ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا فری انٹری سہولت کا اعلان کر دیا۔اسلامی ملکوں سے برطانیہ آنے والوں کے لیے ویزا فری انٹری کا اطلاق 22 فروری 2024ء سے ہو گا، اس سہولت سے خلیج تعاون تنظیم اور اردن کے شہریوں کو بھی فائدہ ہو…
غزہ جنگ کئی ماہ تک جاری رہے گی: اسرائیلی وزیرِ اعظم
اسرائیل کے وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ جنگ کئی ماہ تک جاری رہے گی۔اس حوالے سے ان کا کہنا ہے کہ یرغمال اسرائیلیوں کی واپسی اور حماس کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، یقینی بنانا ہو گا کہ آئندہ غزہ سے اسرائیل کو کوئی خطرہ نہ…
کراچی کا فضائی معیار آج انتہائی درجے تک مضرِ صحت
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کا فضائی معیار آج انتہائی درجے تک مضرِ صحت ہے۔بین الاقوامی ویب سائٹ ایئر کوالٹی انڈیکس کی درجہ بندی کے مطابق کراچی آلودہ ترین شہروں میں آج پانچویں نمبر پر ہے۔کراچی کی فضا میں آلودگی 203 پرٹیکیولیٹ میٹر…
سعودی ولی عہد سے بانیٔ پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کو ملے تحائف کی قیمت پر نیب کے اہم انکشافات
بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو سعودی ولی عہد سے ملنے والے تحائف کی قیمت سے متعلق نیب کی تحقیقاتی رپورٹ منظرِعام پر آ گئی۔نیب رپورٹ میں تحائف کی درست قیمت جانچنے کا نظام پاکستان میں موجود نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔نیب رپورٹ کے مطابق 3…
ہزاروں فلسطینیوں کی شہادتوں کے بعد اسرائیل ’عالمی تنہائی‘ کا شکار ہونے لگا: برطانوی اخبار
برطانوی اخبار کا کہنا ہے کہ ہزاروں فلسطینیوں کی وحشیانہ بمباری میں شہادتوں کے بعد اسرائیل ’عالمی تنہائی‘ کا شکار ہونے لگا ہے۔برطانوی اخبار نے کہا ہے کہ غزہ پر وحشیانہ بمباری اور ہزاروں ہلاکتوں کے باوجود اسرائیل کو کامیابی کے اشارے نہیں…
2023ء: ایف بی آر کے 56 لاکھ 96 ہزار غیر رجسٹر ٹیکس دہندگان کو نوٹس جاری
فیڈرل بورڈ آف ریونیو مجموعی طور پر غیر رجسٹرڈ 81 لاکھ 95 ہزار سے زائد افراد کو نوٹس جاری کر چکا ہے۔ترجمان ایف بی آر نے غیر رجسٹرڈ ٹیکس دہندگان کے حوالے سے ’جیو نیوز‘ سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ٹیکس 2022ء کے لیے 24 لاکھ 98 ہزار 419…
گڈو پاور ہاؤس میں آتشزدگی، سندھ، پنجاب، بلوچستان کے کئی شہروں میں بجلی معطل
گڈو تھرمل پاور ہائی ٹرانسمیشن کے سوئچ یارڈ میں فنی خرابی کے باعث آگ لگ گئی جس سے سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے کئی شہروں میں بجلی معطل ہو گئی۔گڈو تھرمل پاور ہاؤس حکام کا کہنا ہے کہ 500 کے وی کی ہائی ٹرانسمیشن لائن میں دھماکا ہوا تھا، فنی…
شاداب خان نے شوکت خانم اسپتال کیلئے آواز اٹھا دی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپن بولنگ آل راؤنڈر شاداب خان نے شوکت خانم کینسر اسپتال کے لیے آواز اٹھا دی۔سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں شاداب خان نے کہا ہے کہ شوکت خانم کینسر اسپتال کو فنڈ ریزنگ کی اجازت کیوں نہیں دی جا رہی ہے؟ کینسر اسپتال…
2024ء کا آغاز سب سے پہلے نیوزی لینڈ میں ہو گا
دنیا کے مختلف ملکوں میں نئے سال کے جشن کی بھرپور تیاریاں جاری ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نئے سال کا آغاز سب سے پہلے نیوزی لینڈ میں ہو گا، آکلینڈ کے اسکائی ٹاور پر آتش بازی اور ہاربر برج پر لائٹ شو منعقد ہو گا۔نیوزی لینڈ کے بعد…
ایئرپورٹس پر 2023ء میں منی لانڈرنگ کی کتنی کوششیں ناکام بنائی گئیں؟
2023ء کے دوران ایئر پورٹس سیکیورٹی فورس نے1251 ملین روپے کی منی لانڈرنگ اور 138 کلو سونے کی اسمگلنگ ناکام بنائی۔ہیڈ کوارٹرز اے ایس ایف نے ایئر پورٹس سیکیورٹی فورس کی سالانہ کارکردگی کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔رپورٹ کے مطابق 2023ء کے…
پاکستان کرکٹ ٹیم سڈنی پہنچ گئی
پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورۂ آسٹریلیا اختتام کے قریب پہنچ گیا۔ قومی ٹیم میلبرن سے سڈنی پہنچ گئی جہاں پاکستان ٹیم یکم اور 2 جنوری کو پریکٹس کرے گی۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 3 جنوری سے شروع ہوگا۔واضح رہے کہ…