انٹرا پارٹی الیکشن فراڈ ثابت ہوا، اکبر ایس بابر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا انٹرا پارٹی الیکشن فراڈ ثابت ہوا۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران اکبر ایس بابر نے کہا کہ پی ٹی آئی کے 2013ء کے انٹرا پارٹی الیکشن…
شعیب ملک نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور کرلیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔شعیب ملک کے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 1000 چوکے مکمل ہوگئے۔پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک نے آج قومی ٹی ٹوئنٹی میں 6 چوکوں اور 4 چھکوں کی مدد سے 84 رنز…
نیشنل پرائس کمیٹی کے سربراہ احسن اقبال تھے، وہ غلط بیانی کر رہے ہیں، دانیال عزیز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز کا کہنا ہے کہ نیشنل پرائس کمیٹی کے سربراہ احسن اقبال تھے، وہ غلط بیانی کر رہے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’ نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے دانیال عزیز نے کہا کہ اپنی جماعت کے رہنماؤں کو متعدد مرتبہ…
پشاور، پولیس افسران کو واٹس ایپ گروپس چھوڑنے کی ہدایت
ایس ایس پی آپریشنز پشاور نے پولیس افسران اور اہلکاروں کو واٹس ایپ گروپس چھوڑنے کی ہدایت کردی۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ واٹس ایپ گروپس میں پولیس افسران یا اہلکاروں کی موجودگی پر محکمانہ کارروائی ہوگی۔ان کا کہنا تھا کہ ملک دشمن عناصر…
جرمنی میں شدید برفباری، 700 سے زائد پروازیں منسوخ
جنوبی جرمنی میں شدید برف باری کے باعث معمولات زندگی ادا کرنے میں پریشانی کا سامنا ہے، متعدد پروازیں منسوخ اور پبلک ٹرانسپورٹ روک دی گئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شدید برفباری کے باعث میونخ ایئرپورٹ پر 760 پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔میونخ…
غزہ کی سرحد کا دوبارہ تعین کرنے نہیں دیں گے، کاملا ہیریس
امریکا کی نائب صدر کاملا ہیریس نے مصر کے صدر کو یقین دہانی کروائی ہے کہ امریکا غزہ کے محاصرے یا غزہ کی سرحدوں کے دوبارہ تعین کی اجازت نہیں دے گا۔دبئی میں کوپ 28 میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسرائیل غزہ میں اپنے فوجی مقاصد…
لاہور میں روز 24 ہزار ڈرائیونگ لائسنس بن رہے ہیں، نگراں وزیراعلیٰ
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ لاہور میں یومیہ 24 ہزار ڈرائیونگ لائسنس بن رہے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لاہور میں اس سے پہلے یومیہ 250 ڈرائیونگ لائسنس بن رہے تھے۔انہوں نے بتایا کہ پنجاب بھر میں تھانوں کی…
جاپان کا زمین پر ’مصنوعی سورج‘ بنانے کا خواب، ’کم تابکاری زیادہ توانائی‘
جاپان کا زمین پر ’مصنوعی سورج‘ بنانے کا خواب، ’کم تابکاری زیادہ توانائی‘،تصویر کا ذریعہF4E/QST2 گھنٹے قبلصاف، لامحدود، سستی اور فضلے سے پاک توانائی۔یہ انسان کا ایسا خواب ہے جسے اب سائنسدان حقیقت میں بدلنے کے لیے خاصے پرامید ہیں۔ اور یہ سب…
لیجنڈ کرکٹرز کی تنقید کھلاڑیوں کی پرفارمنس پر اثر انداز ہوتی ہے، افتخار احمد
ٹیسٹ کرکٹر افتخار احمد کا کہنا ہے کہ لیجنڈ کرکٹرز کی تنقید کھلاڑیوں کی پرفارمنس پر اثر انداز ہوتی ہے، ٹی وی پر منفی باتیں کرنا مناسب نہیں۔جیو نیوز سے خصوصی انٹرویو کے دوران افتخار احمد کا کہنا تھا کہ دورہ آسٹریلیا کے دوران ٹیم کےلیے نیک…
عمران اسماعیل نے نئی حلقہ بندیاں مسترد کریں
استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) سندھ کے رہنما عمران اسماعیل نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے ہونے والی حلقہ بندیوں کو مسترد کردیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے سوائے ایک سیاسی…
علی امین گنڈاپور کا انٹرا پارٹی الیکشن پر ہونے والی تنقید پر ردعمل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا کے صدر علی امین گنڈا پور نے انٹرا پارٹی الیکشن پر ہونے والی تنقید پر ردعمل دیدیا۔پشاور سے جاری بیان میں علی امین گنڈا پور نے کہا کہ انٹرا پارٹی الیکشن پر دیگر پارٹیوں اور لوگوں کی جانب سے…
موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات، بحر انٹارٹک میں دنیا کے سب سے بڑے گلیشیئر میں ارتعاش
موسمیاتی تبدیلی کا ایک اور اثر ظاہر ہونا شروع ہوگیا ہے، بحر انٹارٹک میں دنیا کے سب سے بڑے گلیشیئر نے ہلنا شروع کردیا۔چار ہزار اسکوائر کلومیٹر پر پھیلا یہ گلیشیئر نیویارک کے رقبے سے تین گنا بڑا ہے، گلیشیئر 30 سال پہلے انٹارٹک کی ساحلی پٹی…
غزہ: 1 دن میں 700 سے زائد فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے 24 گھنٹے میں 700 سے زیادہ فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔اسرائیلی فوج نے 24 گھنٹوں میں دوسری بار جبالیا پناہ گزین کیمپ پر بم برسائے، خان یونس، رفح اور جبالیا میں بے گھر فلسطینیوں کی پناہ گاہوں پر…
ایک نارمل شخص کبھی بڑا ادیب نہیں ہوسکتا، مستنصر حسین تارڑ
نامور مصنف مستنصر حسین تارڑ نے کہا ہے کہ تخلیق کار باصلاحیت ہونے کے ساتھ خوش نصیب بھی ہو تو اسے مداح مل جاتے ہیں۔آرٹس کونسل کراچی میں 16ویں عالمی اردو کانفرنس کے آخری روز ہمہ جہت شخصیت ’مستنصر حسین تارڑ سے ملاقات‘ کے عنوان سے سیشن…
خیبر پختونخوا: خواتین دہشتگردوں کی فہرست میں گلالئی اسماعیل کا نام بھی شامل
خیبر پختون خوا میں خواتین دہشت گردوں کی فہرست میں معروف سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کا نام بھی شامل ہے۔دستاویز کے مطابق گلالئی اسماعیل کا نام 7 جون 2019 سے ٹیرر فنانسنگ کے الزام میں لسٹ میں شامل ہے۔ امریکا میں جلا وطن گلالئی اسماعیل پر…
اسرائیل کی حمایت امریکی صدر بائیڈن کو مہنگی پڑ گئی
غزہ کے معصوم فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری کرنے والے اسرائیل کی حمایت امریکی صدر جو بائیڈن کو مہنگی پڑ گئی۔جو بائیڈن کو دوبارہ صدارت کی دوڑ میں شامل ہونے سے روکنے کے لیے امریکا کے مسلمان رہنماؤں نے بائیڈن کو روکو "AbandonBiden" مہم شروع…
مولانا فضل الرحمان صدر مملکت بھی بن سکتے ہیں، حافظ حمد اللّٰہ
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ اگلے صدر مملکت مولانا فضل الرحمان ہوں گے۔ایک بیان میں حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ عام انتخابات کے بعد اکثریت پیپلز پارٹی کی ہو یا مسلم لیگ (ن) کی ہو، پاکستان کے صدر تو فضل…
آسٹریلیا میں ٹریننگ سیشن کے دوران بارش، بابر کے ساتھ مداحوں کی سیلفیاں
آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاریاں شروع ہو گئیں۔ کینبرا میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے پہلا ٹریننگ سیشن کیا۔پاکستانی ٹیم نے فزیکل ٹریننگ اور فیلڈنگ کی، لیکن اس کے بعد بارش اور ژالہ باری شروع ہوگئی، پریکٹس تو رک گئی لیکن تفریح شروع…
حکومت کو معذور افراد کیلئے سہولت پیدا کرنا ہوگی، شازیہ مری
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین (پی پی پی پی) کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ حکومت اور لوگوں کو معذور افراد کے لیے سہولت پیدا کرنا ہوگی۔اسلام آباد سے جاری بیان میں شازیہ مری نے کہا کہ آصف علی زرداری نے اپنے دورِ حکومت میں…
معاملات کا حل میز پر بیٹھ کر نکلتا ہے، طاہر اشرفی
نگراں وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ معاملات کا حل میز پر بیٹھ کر نکلتا ہے، ہم اپنے پڑوسیوں کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔لاہور میں بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس سے خطاب میں حافظ طاہر اشرفی نے کہا کہ ایک شخص کا قتل…