جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاپارازیوں کی جانب سے شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کی گاڑی کا تعاقب

نیویارک میں پاپارازیوں نے برطانوی شاہی خاندان کے اہم رکن اور شاہ چارلس سوم کے بیٹے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کی گاڑی کا تعاقب کیا۔نیویارک سے میڈیارپورٹ کے مطابق یہ واقعہ پرنس ہیری اور میگھن کی ایوارڈ کی تقریب میں شرکت کے…

کارروائی کسی پارٹی کیخلاف نہیں، کریک ڈاؤن کہنے والا بے ایمان ہے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ موجودہ کارروائی کو سیاسی جماعت پر کریک ڈاؤن کہنے والا بے ایمان ہے۔ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ پی ٹی آئی ہمیشہ سے ایک گینگ تھی، جسے غلط وجوہات پر وجود میں لایا گیا۔مسلم لیگ (ن)…

افردای قوت میں کمی، برطانیہ نے پاکستان سمیت دنیا بھر سے امیگریشن کے دروازے کھول دیے

برطانیہ کو افرادی قوت کی شدید کمی کا سامنا ہے۔ لندن سے ملنے والی رپورٹ کے مطابق برطانیہ نے پاکستان سمیت دنیا بھر سے ہنرمندوں کے لئے امیگریشن کے دروازے کھول دیے ہیں۔لندن سے سرکاری مراسلے کے مطابق امیگریشن میں پہلی مرتبہ 226 کیٹیگریز کو…

امریکی صدر بائیڈن کا چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کا عندیہ

امریکی صدر جو بائیڈن نے چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کا عندیہ دیا ہے۔واشنگٹن سے موصولہ اطلاع کے مطابق امریکی صدر نے جی7 اجلاس میں جاپان جانے سے قبل صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جلد یا بدیر چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات ہوگی۔امریکی…

تین سال سے میرا عمران خان سے رابطہ نہیں، سردار یار محمد رند

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بلوچستان کے رہنما سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ 3 سال سے میرا عمران خان سے رابطہ نہیں۔جیو نیوز سے گفتگو میں سردار یار محمد رند نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات انتہائی افسوسناک ہیں، ان واقعات کی ملکی تاریخ میں…

مردان: کرنل شیر خان شہید کے مجسمے کی بےحرمتی کا ملزم گرفتار

مردان میں کرنل شیر خان شہید کے مجسمے کی بےحرمتی کا ملزم گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق رحمت اللّٰہ کو مردان سے گرفتار کیا گیا، ملزم کا تعلق گاؤں حیدر خان سے ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے مظاہرے کے دوران کرنل شیر خان شہید کے مجسمے کی…

شیریں مزاری کو ایک مرتبہ پھر گرفتار کرلیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینئر رہنما شیریں مزاری کو ایک مرتبہ پھر گرفتار کرلیا گیا۔ شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کا کہنا تھا کہ پولیس نے والدہ کو دوبارہ گرفتار کرلیا۔ وہ انہیں ایک بار پھر لے گئے ہیں۔پنجاب پولیس شیریں مزاری…

کراچی کے بیشتر علاقوں میں دوپہر 2 بجے گیس کی فراہمی اچانک بند

کراچی کے بیشتر علاقوں دوپہر 2 بجے گیس کی فراہمی اچانک بند کردی گئی۔ وزیرتوانائی سندھ امتیاز شیخ نے نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق مختلف فیلڈز سے پریشر میں کمی سے بیشتر علاقوں میں گیس بندش اور کم پریشر کی شکایات سامنے آئی ہیں۔ نارتھ…

شہزاد اکبر اور صوفیہ مرزا کیخلاف مقدمہ درج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) دور حکومت کے سابق مشیر داخلہ شہزاد اکبر اور ماڈل صوفیہ مرزا کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ سیکرٹریٹ اسلام آباد میں شہزاد اکبر اور صوفیہ مرزا کے خلاف مقدمہ عمر فاروق ظہور پر جھوٹے مقدمات بنانے پر درج…

ایسے ججز کی عزت نہیں کرسکتا جو قانون کی تشریح اپنی مرضی سے کریں، خواجہ آصف

رہنما مسلم لیگ ن خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وہ عدلیہ میں ایسےججز کی عزت نہیں کر سکتے جو قانون کی تشریح اپنی مرضی سے کریں، عدلیہ میں انتہائی قابل احترام شخصیات بھی موجود ہیں، لیکن جب ذاتی مفادات آگے آجائیں اور کرسی کا وقار پیچھے چلا جائے…

ایران کے ایئرپورٹ پر عمان ایئرلائنز کا طیارہ گراؤنڈ

ایران کے شہر شیراز میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر عمان ایئرلائنز کا طیارہ گراؤنڈ کر دیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق لینڈنگ کے وقت رن وے پر موجود ملبے کی وجہ سے طیارے کو نقصان پہنچا تھا۔حفاظتی اقدامات کے پیش نظر طیارے کو گراؤنڈ کر دیا گیا ہے،…

’بہت بڑی غلطی ہوگئی‘، شہید کے مجسمہ کی بےحرمتی کرنے والے ملزم کا بیان

مردان میں کرنل شیر خان شہید کے مجسمہ کی بےحرمتی کرنے والے ملزم رحمت اللّٰہ نے کہا ہے کہ مجھ سے بہت بڑی غلطی ہوگئی ہے۔پولیس کے مطابق رحمت اللہ کو مردان سے گرفتار کیا گیا، ملزم کا تعلق گاؤں حیدر خان سے ہے۔رحمت اللّٰہ نے اپنے ویڈیو بیان میں…

پاکستان اور سعودی عرب کے ’روڈ ٹو مکہ‘ پروجیکٹ کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط

پاکستان اور سعودی عرب نے ’روڈ ٹو مکہ‘ پروجیکٹ کے حوالے سے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کردیے۔اسلام آباد میں ہونے والی تقریب میں وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ اور سعودی نائب وزیر داخلہ ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیز نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط…

کبھی تکبر کا پہاڑ تھے آج عبرت کا نشان ہو، عمران خان کے بیان پر مریم نواز کا ردعمل

حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے عمران خان کے ٹوئٹ پر ردعمل دیا اور کہا ہے کہ کبھی تکبر اور رعونت کا پہاڑ تھے آج عبرت کا نشان ہو۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مریم نواز نے عمران خان کے ٹوئٹ پر جواب…

فردوس شمیم بیمار ہیں، کچھ ماہ قبل کینسر سے ٹھیک ہوئے ہیں، اہلیہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار رہنما فردوس شمیم نقوی کی اہلیہ عندلیب نے نے کہا ہے کہ ان کے شوہر بیمار ہیں، کچھ ماہ پہلے ہی کینسر سے ٹھیک ہوئے ہیں۔ اپنے بیان میں عندلیب نقوی کہنا تھا کہ گزارش ہے فردوس شمیم نقوی کو سکھر کے بجائے…

پی ٹی آئی زمان پارک میں موجود دہشتگرد 24 گھنٹے میں حوالے کرے، پنجاب حکومت

لاہور: پنجاب کی نگراں حکومت نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف زمان پارک میں موجود دہشت گرد 24 گھنٹے کے اندر حوالے کردے۔ نگراں صوبائی وزیر اطلاعات عامر میر نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا…

شجاعت حسین کی پی ٹی آئی پر پابندی اور ملٹری ایکٹ کے تحت مقدمے کی حمایت

مسلم لیگ ق کے سربراہ اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے پی ٹی آئی پر پابندی اور ملٹری ایکٹ کے تحت مقدمے کی حمایت کردی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ جو آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے خلاف بات کرے گا وہ ملک…

مصنوعی میٹھے مشروبات پر ٹیکس بڑھا کر ذیابطیس پر قابو پایا جاسکتا ہے، ماہرین

پاکستان میں ذیابطیس کی شرح 30.8 فیصد ہو چکی ہے جو کہ دنیا میں سب سے زیادہ ہے، پاکستان کو معذوروں کی سب سے بڑی قوم بننے سے بچانے کے لیے مصنوعی مشروبات پر ٹیکسوں کی شرح کو 50 فیصد کرنا ہوگا۔یہ مطالبہ مختلف میڈیکل ایسوسی ایشنز، ماہرین صحت و…