جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ترجمان دفتر خارجہ کی بریفنگ کے دوران لائٹ چلی گئی

دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ کی بریفنگ کے دوران لائٹ چلی گئی۔ترجمان دفتر خارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ کا آغاز کیا ہی تھا کہ بجلی منقطع ہو گئی تھی۔بعد ازاں بجلی بحالی کے بعد ترجمان نے بریفنگ دی۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے…

متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ سطحی وفد کی کراچی آمد

پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے بات چیت کرنے متحدہ عرب امارات کا اعلیٰ سطحی وفد کراچی پہنچ گیا۔ متحدہ عرب امارات کا ایک اعلیٰ سطحی وفد آج صبح کراچی پہنچا تاکہ سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کے شعبوں پر حکومتی اہلکار سے ملاقات اور بات چیت کر…

سرفراز احمد کی وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی ارباب لطف اللہ سے ملاقات

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی ارباب لطف اللہ سے ملاقات کی ہے۔اس موقع پر ارباب لطف اللہ نے کہا کہ سرفراز احمد اکیڈمی کو جدید سہولتوں سے آراستہ کریں گے۔انہوں نے کہا کہ سرفراز احمد قومی ہیرو…

جناح ہاؤس لاہور حملہ، موقع پر موجود خواتین کی فہرست تیار

9مئی کو جناح ہاؤس لاہور پر حملے کے دوران ہاؤس کے اندر اور باہر موجود خواتین کی فہرست تیار کر لی گئی۔حکومتی ذرائع کے مطابق پولیس نے 3 سو سے زائد خواتین کی فہرست تیار کر لی ہے، خواتین کی فہرست ٹیکنیکل اور انٹیلیجنس ذرائع کی مدد سے تیار کی…

پشین: وزیرِ اعظم اور ایرانی صدر نے بارڈر مارکیٹ کا افتتاح کر دیا

وزیرِاعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے ردیگ پشین کے مقام پر بارڈر مارکیٹ کا افتتاح کر دیا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آج پاک ایران سرحد کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے ایرانی صدر کے ساتھ بارڈر مارکیٹ کا افتتاح کیا ہے۔اس موقع پر…

انٹر بینک میں ڈالر 40 پیسے سستا

انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی آئی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 40 پیسے سستا ہونے کے بعد 285 روپے کا ہو گیا ہے۔انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر 285 روپے 40 پیسے پر بند ہوا تھا۔امریکی ڈالر انٹر بینک میں آج مزید مہنگا ہوا ہے جس کی…

سوات: اسکول وین پر فائرنگ، تحقیقاتی کمیٹی قائم

سوات میں اسکول وین پر فائرنگ کی تحقیقات کے لیے 2 رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی۔محکمۂ داخلہ کے اعلامیے کے مطابق کمیٹی میں ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ اور ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شامل ہیں۔اعلامیے میں محکمۂ داخلہ کا کہنا ہے کہ اس کمیٹی کو 4 روز…

جی ایچ کیو حملے کے مزید 15 ملزمان کی شناخت

راولپنڈی میں پُرتشدد مظاہروں کے دوران جی ایچ کیو پر ہونے والے حملے کے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، نعرے بازی اور جی ایچ کیو گیٹ پر حملے کے مزید 15 ملزمان کی شناخت کر لی گئی۔پولیس ذرائع کے مطابق شرپسندوں کی گرفتاریوں کے لیے چھاپے مارے جا…

ایران کیساتھ فری ٹریڈ کو جلد حتمی شکل دینگے : وزیرِ اعظم شہبازشریف

وزیرِ اعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ آج ایرانی صدر کے ساتھ بہت مفید اور مثبت گفتگو ہوئی، ایران کے ساتھ فری ٹریڈ کو جلد حتمی شکل دیں گے۔پشین میں پاک ایران بارڈر پر مشترکہ مارکیٹ کے افتتاح کے موقع پر وزیرِ اعظم شہبازشریف نے خطاب کرتے ہوئے…

قوم کو بد معاشوں نے قبضے میں لے رکھا ہے، عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم کو بدمعاشوں، مجرموں اور اخلاقیات سے عاری نااہلوں نے قبضے میں لے رکھا ہے۔سوشل میڈیا پر عمران خان نے لکھا کہ مہنگائی اور بے روزگاری ہے اور ملک بدترین معاشی بحران میں ڈوب رہا…

راولپنڈی: پی ٹی آئی کے پُرتشدد مظاہروں میں پولیس کی غفلت اور لاپرواہی سامنے آگئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پُرتشدد مظاہروں میں پولیس کی غفلت اور لاپرواہی سامنے آ گئی۔راولپنڈی کے تھانہ نیو ٹاؤن پولیس نے انسپکٹر انویسٹی گیشن سرکل پر مقدمہ درج کر لیا۔پولیس انسپکٹر پر مقدمہ دفعہ 155 سی اور 155 ڈی کے تحت درج کیا…

گاڑی پر برطانیہ سے پاکستان کا سفر: ’سب سے مہنگا پیٹرول انگلینڈ، سب سے سستا ایران میں ملا‘

گاڑی پر برطانیہ سے پاکستان پہنچنے والے محمد سرور: ’سب سے مہنگا پیٹرول انگلینڈ، سب سے سستا ایران میں ملا‘،تصویر کا ذریعہMuhammad Sarwarمضمون کی تفصیلمصنف, فرقان الہیعہدہ, بی بی سی اردو، لاہور9 منٹ قبلبرطانیہ سے پاکستان تک کا طویل سفر وہ

وزیر اعظم پشین روانہ، ایرانی صدر سے ملیں گے

وزیرِ اعظم شہباز شریف ایران کے صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات کے لیے پشین کے لیے روانہ ہو گئے۔ایران کے صدر ابراہیم رئیسی بھی پاکستان ایران سرحد کا دورہ کریں گے۔دونوں ممالک کے مابین تجارت کے فروغ کے لیے بارڈر مارکیٹ کا افتتاح ہو گا۔بارڈر…

امریکی ریسلر بلی گراہم 79 سال کی عمر میں چل بسے

مشہور امریکی ریسلر اور باڈی بلڈر بلی گراہم 79 سال کی عمر میں چل بسے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وہ اسپتال میں وینٹی لیٹر پر تھے اور 2 دن قبل ڈاکٹرز نے انہیں وینٹی لیٹر سے ہٹانے کا فیصلہ کیا تھا جس پر ان کی اہلیہ نے انکار کردیا تھا۔رپورٹس کے…

کیا آپ پھلوں اور سبزیوں کو دھونے کا آسان اور صحیح طریقہ جانتے ہیں؟

جن عام اشیاء کو دھوئے بغیر استعمال نہیں کرنا چاہیے ان میں پھل اور سبزیاں سرفہرست ہیں۔ماہرینِ صحت ہوں یا ڈاکٹرز ہمیشہ ہی باہر سے گھر میں لائی جانے والی چیزوں کو استعمال سے پہلے دھونے کا مشورہ دیتے نظر آتے ہیں اور اگر ان کی ہدایات پر عمل…

اسسٹنٹ کوچ عدنان ذاکر پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کا کیمپ چھوڑ کر انگلینڈ روانہ

پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ عدنان ذاکر ہاکی ٹیم کا کیمپ چھوڑ  کر انگلینڈ روانہ ہو گئے۔عدنان ذاکر نے کوچنگ کے طریقہ سلیکشن کے معاملات اور فیڈریشن سے اختلافات کی بنیاد پر ٹیم چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے …

امید ہے سپریم کورٹ مولانا ہدایت الرحمٰن کی رہائی کی خوشخبری دیگی: سراج الحق

امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ امید ہے سپریم کورٹ مولانا ہدایت الرحمٰن کی رہائی کی خوش خبری دے گی۔یہ بات امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ…

چینی خصوصی سفیر کا دورۂ یوکرین

چینی خصوصی سفیر برائے یوریشین امور لی ہوئی نے 16 اور 17 مئی کو یوکرین کا دورہ کیا ہے۔چینی وزارتِ خارجہ کے مطابق چینی خصوصی سفیر لی ہوئی نے دورے کے دوران یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی سے ملاقات کی ہے۔چینی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ روس…

خاتون جج دھمکی کیس: نوٹس پر نظرِ ثانی اپیل ، عمران خان کے وکیل پیش نہ ہوئے

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف خاتون جج دھمکی کیس میں جاری نوٹس پر نظرِ ثانی اپیل کی سماعت میں عمران خان کے وکیل پیش نہ ہو سکے۔عمران خان کے وکیل نعیم پنجوتھہ علالت کے باعث ایڈیشنل سیشن جج طاہرعباس سِپرا…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے پی ٹی آئی رہنما کی رہائی کا حکم جاری کیا۔عدالتِ عالیہ نے شاہ محمود قریشی کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کالعدم قرار دے…