جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مونس الہٰی کو ایف آئی اے نے 22 مئی کو طلب کرلیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے سابق رکن قومی اسمبلی مونس الہٰی کو 22 مئی کو طلب کرلیا۔ایف آئی اے کے مطابق منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کےلیے مونس الہٰی کو طلب کیا گیا ہے۔حکام کا کہنا تھا کہ فنانشل مانیٹرنگ یونٹ کی رپورٹس پر مونس…

پشاور ہائی کورٹ کا 3 ایم پی او کے تحت گرفتار افراد کو رہا کرنے کا حکم

پشاور ہائی کورٹ نے 3 ایم پی او کے تحت گرفتار افراد کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔پشاور ہائیکورٹ نے 3 ایم پی او کے تحت گرفتار ملزمان کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔عدالت عالیہ نے 3 ایم پی او کے تحت گرفتاری کے خلاف درخواستیں منظور کرتے…

’اب کوئی کسر رہ گئی ہے؟‘ پی ٹی آئی چھوڑنے کے سوال پر ظہیر الدین خان کا جواب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق ایم پی اے ظہیر الدین خان نے عمران خان اور پی ٹی آئی کو چھوڑنے کے سوال پر کہا کہ کیوں نہیں چھوڑیں گے، اب کوئی کسر رہ گئی ہے؟ملتان میں میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی نے سوال کیا کہ آپ نے پریس کانفرنس…

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 500 روپے بڑھ گئی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 33 پزار 600 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 428 روپے اضافے سے 2 لاکھ 274 روپے ہے۔ایسوسی…

باجوڑ: سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ، ایک دہشتگرد ہلاک، سپاہی شہید

باجوڑ کے علاقے لوئی سم میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک جبکہ سپاہی شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فورسز نے دہشتگردوں کے ٹھکانے کا پتا لگایا اور ایک دہشتگرد کو جہنم واصل کر دیا۔شدید…

عبرانی انجیل کا ایک ہزار برس پرانا مخطوطہ 3 کروڑ 81 لاکھ ڈالر میں نیلام

انجیل کا عبرانی زبان میں تحریر شدہ ایک ہزار برس پرانا مخطوطہ 3 کروڑ 81 لاکھ ڈالر میں نیلام ہوگیا۔یہ کسی بھی نیلامی میں فروخت ہونے والی کتاب کی سب سے زائد قیمت ہے۔’امریکن فرینڈز آف دی میوزیم آف دی جیوش پیپل این جی او‘ نے انجیل کا قدیم…

پی پی کی میئر، ڈپٹی میئر کے نام فائنل کرنے کی تردید

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی مرکزی قیادت نے پارٹی کی جانب سے حیدرآباد سمیت سندھ بھر میں میئر، ڈپٹی میئر، چیئرمین اور وائس چیئرمین کے لیے کسی بھی پارٹی امیدوار کا نام تاحال فائنل کرنے کی تردید کردی۔ پی پی ویمن ونگ کی صدر فریال تالپور…

وفاقی کابینہ کے وزارت پیٹرولیم اور صنعت و پیداوار کی سمریوں پر فیصلے

وفاقی کابینہ نے وزارت پیٹرولیم اور وزارت صنعت و پیداوار کی سمریوں پر دو فیصلے کر دیے۔کابینہ نے سوئی سدرن کو 1 لاکھ 20 ہزار ٹن ایل پی جی خریدنے کیلئے پیپرا رولز سے چھوٹ دے دی۔سوئی سدرن کو اپریل سے ستمبر کے دوران ایل پی جی خریدنے کیلئے…

صدر کو ثابت کرنا ہوگا آپ واقعی کمانڈر انچیف ہیں، ترجمان پی ڈی ایم

حکومتی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ثابت کرنا ہوگا کہ آپ واقعی کمانڈر انچیف ہیں۔اپنے بیان میں ترجمان پی ڈی ایم کا کہنا تھا کہ صدر عارف علوی مذاکرات کا…

عمران خان کو 9 مئی کے واقعات کی کھل کر مذمت کرنی چاہیے، صدر عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو 9 مئی کے واقعات کی کھل کر مذمت کرنی چاہیے۔ صدر مملکت کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کی نہ صرف مذمت ہونی چاہیے بلکہ ان کے خلاف…

پاکستان ایک لاکھ 25 ہزار ٹن آم برآمد کرے گا

نئے سیزن کے میٹھے رس بھرے آم 20 مئی سے پاکستان سے ملکوں ملکوں بھیجے جائیں گے۔ پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلیٰ وحید احمد کے مطابق رواں سیزن 10 کروڑ ڈالر مالیت کا ایک لاکھ 25 ہزار ٹن آم برآمد ہوگا۔…

ممبئی حملے: امریکی عدالت کی پاکستانی نژاد تاجر تہور رانا کو انڈیا کے حوالے کرنے کی اجازت

ممبئی حملے: امریکی عدالت کی پاکستانی نژاد تاجر تہور رانا کو انڈیا کے حوالے کرنے کی اجازت،تصویر کا ذریعہANI2 گھنٹے قبلامریکہ کی ایک عدالت نے شکاگو کے پاکستانی نژاد کینیڈین تاجر تہور رانا کو انڈیا کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی ہے۔تہوار رانا…

خبردار، واٹس ایپ خفیہ طور پر آپکی نجی گفتگو سُن رہا ہے

دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی پیغام رساں ایپلیکیشن،  میٹا کی ملکیت، واٹس ایپ سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ یہ ایپ خفیہ طور پر اپنے صارفین کی نجی گفتگو سُن رہی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ واٹس ایپ خفیہ طور…

زمان پارک میں پناہ لیے ملزمان کو پولیس کے حوالے کرنے کا الٹی میٹم ختم

زمان پارک میں پناہ لیے ملزمان کو پولیس کے حوالے کرنے کا الٹی میٹم ختم ہوگیا، لاہور میں پولیس کی بھاری نفری زمان پارک کے چاروں اطراف موجود ہے، لاہور پولیس کے مطابق زمان پارک جانے والے راستے مکمل بند ہیں۔ذرائع کے مطابق آئی جی پنجاب اور سی…

تمہاری فسطائیت، ملک پر حملہ آور ہونے پر بندوبست کیا جا رہا ہے، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمہاری فسطائیت، ملک دشمنی اور ملک پر حملہ آور ہونے کا بندوبست کیا جا رہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ…

کراچی: ہتھنی نور جہاں کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی

کراچی کے چڑیا گھر میں مرنے والی ہتھنی نور جہاں کی موت بلڈ پیراسائیٹ بیماری سے ہوئی، پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری کردی گئی۔ذرائع کے مطابق کئی دنوں تک بیمار رہنے کے بعد گزشتہ ماہ انتقال کرنے والی 17 سالہ نورجہاں کی پوسٹ مارٹم رپورٹ تیار ہونے کے…

مولانا ہدایت کی رہائی کا حکم، وکیل کے عمران کا نام لیے بغیر دلچسپ دلائل

سپریم کورٹ آف پاکستان نے ’گوادر حق دو تحریک‘ کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمٰن کی ضمانت منظور کر لی۔عدالتِ عظمیٰ کے جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔عدالت نے مولانا ہدایت الرحمٰن کو ضمانت پر رہا کرنے کا…

ندا ڈار کی والدہ کے انتقال پر پی سی بی کا اظہار افسوس

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار کی والدہ کے انتقال پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے گہرے غم کا اظہار کیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ندا ڈار کی والدہ کے انتقال کی خبر سن کر دکھ…

ملک کے مختلف حصوں میں یوٹیوب پر اپ لوڈنگ انتہائی سست

ملک کے مختلف حصوں میں یوٹیوب پر اپ لوڈنگ انتہائی سست روی کا شکار ہے۔اس حوالے سے ٹیلی کام ذرائع کا کہنا ہے کہ یوٹیوب کی بینڈ وڈتھ کم کرنے کے احکامات تھے۔ٹیلی کام ذرائع کے مطابق اجازت ملتے ہی بینڈ وڈتھ مکمل بحال ہو جائے گی۔بشکریہ جنگbody a…

پاناما لیکس میں نواز شریف کیخلاف فیصلہ کسی اور وجہ سے دیا گیا: سراج الحق

امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے پاناما لیکس میں نواز شریف کا نام شامل ہونے پر فیصلہ نہیں دیا نواز شریف کیخلاف فیصلہ کسی اور وجہ سے دیا گیا۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران امیر ِجماعتِ اسلامی سراج الحق…